Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اب امریکہ سے خبریں آ رہی ہیں کہ شہباز شریف کا ٹویٹ امریکہ سے لکھ کر دیا گیا تھا ایک ایک لفظ امریکا نے ڈرافٹ کیا تھا ایران کے وزیر خارجہ کو ٹیگ امریکا نے ہی کروایا ہے۔ عمران ریاض خان

52,851 Aufrufe • vor 6 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

ایران سے افسوسناک خبر۔۔ ایران کے موجودہ سیٹ اپ کے دماغ، سابق اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی کی شہادت کی اطلاعات۔۔ ایران نے ابھی تک سرکاری سطح پر اس خبر کی تصدیق نہیں کی مگر اسرائیلی حکام نے علی لاریجانی کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔۔ تاہم تہران میں ذرائع اس بات کو کنفرم کر رہے ہیں کہ علی لاریجانی اپنے صاحبزادے سمیت اسرائیلی بمباری میں شہید ہو چکے ہیں جس کا اعلان ایران سرکاری طور پر کرے گا۔۔ آج سے چار ماہ پہلے علی لاریجانی پاکستان آئے تھے اور عاصمہ شیرازی کو ہم نیوز کے پلیٹ فارم پر انٹرویو دیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاکستان نے اسرائیل امریکا جنگ میں جس طرح ایران کا ساتھ دیا ہے ایران پاکستان کو ایک بلینک چیک آفر کرتا ہے کہ ایران سے جو مرضی کروا لیں، ایران تیار ہے۔۔۔ علی لاریجانی سوشل میڈیا پر حالیہ ایران جنگ سے متعلق تسلسل سے لکھ رہے تھے اور آج ان کے ٹویٹر اکاونٹ سے ان کا ہاتھ سے لکھا گیا ایک بیان جاری کیا گیا جو انہوں نے ایرانی نیوی کے اہلکاروں کے شہادت کے روز لکھا تھا۔۔ اس کے اثرات کیا ہوں گے۔ دنیا تیزی سے امریکا کی اس جنگ سے خود کو الگ کر رہی ہے اور اب امریکا میں سرکاری سطح پر ایک بڑا استعفی سامنے آ چکا ہے۔ #FaislaAapKa TEAM | Hum News

Asma Shirazi

70,934 Aufrufe • vor 6 Monaten