Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آب آپ ہی بتائیے ! لوگ نواز شریف کی تقریری سننے آئے تھے یا نوٹ لوٹنے ؟ #Elections2024 #elections #PTI #PMLN #GeneralElectionN0W #Election2024pakistan #Polling #Rigging #RAFTAR #kpk

74,519 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

🚨🚨 بریکینگ نیوز : اسد طور کا بڑا انکشاف, شریف خاندان کی بڑی بیٹھک!!!!🔥🔥🛑 ہم آپکو بڑی خبر دے رہے ہیں کہ لاہور میں میاں نواز شریف کی زیرِ صدارت شریف خاندان بیٹھا۔ جس میں وزیراعظم شہباز شریف بھی تھے ۔ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار بھی تھے ۔ اور چیف منسٹر آف پنجاب مریم نواز بھی تھی ۔ یہ totally شریف خاندان کی بیٹھک تھی ۔ پارٹی کے لوگ نہیں تھے اس میں ۔ اور یہاں پر بڑی ڈیٹیل میں ڈسکشن ہوئی ۔ اور بڑا اظہارِ ناراضگی کیا گیا ۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی سٹیٹمنٹ کے اوپر، انکے بارے میں، انکی کارکردگی کو بہت کریٹیسائز کیا گیا ۔ اس قسم کی باتیں کی گئیں کہ جناب دیکھیں یہ بات کرتے ہیں ۔ وزارتِ داخلہ انکے پاس ہیں ملک کی کیا سیکورٹی صورتحال ہے ۔ دہشتگردی اتنی اوپر چلی گئی ہے ۔ اسکے علاؤہ وزیراعظم شہباز شریف صاحب بہت بے بس نظر آئیں ۔ اور میاں نواز شریف نے انکے اوپر طنز بھی کیا کہ جناب آپ تو کہہ رہے تھے کہ گل ہوگئ ہے ۔مجھے نہیں نکالیں گے ۔ یہ کسی کے بھی نہیں سگے ۔ آپ انکو خوش رکھ ہی نہیں سکتے ۔ اتنا لیٹ کے بھی خوش نہیں رکھ سکتے ۔ اور مریم نواز صاحبہ بھی بڑی برہم اور پریشان نظر آئیں ۔🔥🔥🚨

Anisha KHAN

78,513 просмотров • 26 дней назад

ہمارے ہاں پی ٹی آئی رہنماؤں نے بہ ظاہر پرسیپشن یہ قائم کی ہے کہ فوج ڈیل چاہتی ہے مگر عمران خان ڈیل نہیں چاہتے۔ نواز شریف، بے نظیر اور دیگر بزدل تھے اور ڈیل کر کے بھاگ گئے۔ سچائی یہ ہے کہ نواز شریف اور بے نظیر کے لیے دیگر ممالک ساتھ تھے، عمران خان کی بابت معاملہ بالکل مختلف ہے۔ یہ شروع دن سے رقعے بھیج بھیج کر فوجی آشیرباد اور این آر او مانگ رہے ہیں مگر اس وقت نہ فوج کو کوئی فکر ہے اور نہ ہی کوئی اور ملک یا اہم عالمی رہنما یہ ذمہ داری لینے کو تیار ہے۔ اس لیے یہاں آندھی آئے، طوفان آئے، جنگ ہو یا کوئی قدرتی آفت آئے، آپ کو یہ تمام لوگ عمران خان کے لیے این آر او مانگتے ملیں گے، مگر مسئلہ یہ ہے کہ گی الحال ایسی کوئی صورت حال نظر نہیں آتی کہ یہ این آر او عمران خان کو مل جائے۔ ملک لیکن عمرانی آمریت سے فوجی آمریت میں پھنس چکا ہے اور طویل المدتی بنیادوں پر نقصان جمہوریت، دستور اور سویلین بالادستی کا ہوا ہے اور ہو رہا ہے۔

Atif Tauqeer

17,399 просмотров • 1 год назад

حسن نثار صاحب کا کالا قول ہے کہ سیاستدان کی ناک کتے کی ہوتی ہے۔ وہ آنے والے خطرے کی بو دور سے سونگھ لیتا ہے۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ دبئی کی طرف بڑھتے ہوئے خطرے کی بو سب سے پہلے شریف خاندان نے سونگھی تھی اور اپنے پیسے دبئی سے نکال کر سوئٹزرلینڈز پہنچانا شروع کردیے تھے۔ اور یہ عمل اس وقت ہو رہا تھا جب شریف خاندان کے لوگ امارتی شیخ کے رحیم یار خان میں ہاتھ دبا رہے تھے۔ جب پاکستان میں ن لیگی صحافی اور لفافی مریم نواز کو کینسر کے مرض اور علاج کے قصد سے یورپ جانے کی جھوٹی خبریں دے رہے تھے اس وقت اصل میں شریف خاندان اپنا کرپشن کا سرمایہ منتقل کر رہا تھا۔ پہلے ڈنمارک جاتے پھر جینوا، سوئٹزرلینڈز جاتے۔ یہ خصوصی پروازیں تھیں جن میں سب اکاؤنٹس ہولڈرز سوار ہو کر جاتے تھے۔ نیچے کی ویڈیو جینوا کے ایسے ہی ایک سفر کی ہے۔ یہاں پر ان کا استقبال کرنے تین اورسیز پٹواری تشریف لائے۔ کسی کو ان کے نام پتہ ہیں؟

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰

100,935 просмотров • 3 месяцев назад