Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

“اب نہیں تو کب” “پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی...

10,881 Aufrufe • vor 29 Tagen •via X (Twitter)

13 Kommentare

Profilbild von angry bird 😎
angry bird 😎vor 29 Tagen

Tol tax tol fund m tabha ko

Profilbild von ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌊سمندر پار پردیسی🌊
ⁱᴾⁱᵃⁿ 🌊سمندر پار پردیسی🌊vor 29 Tagen

@IKRevolutionn Sisters claim slow killing in jail. No Shifa access. Justice denied. Health failing. SHIFT KHAN TO SHIFA #فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا

Profilbild von سید
سیدvor 29 Tagen

Qoum lewane nade Che staso dapara roze. Maze tole zaan la ao ehtijaaj la qoum. Ta ba khpal bache awal robase bya ba da qoum khabare kae.

Profilbild von Rahat farooqi ISF
Rahat farooqi ISFvor 29 Tagen

ہم تیار ہیں انشاءاللہ اس بار یا اپنے خان کو چھڑا لائنگے یا ہم واپس نہیں آئینگے تیسرا کوئی اپشن نہیں، ہم نے اپنی کشتیاں جلائی ہے صدر صاحب آپ لیڈ کریں ہم اپکو مایوس نہیں کرینگے انشاءاللہ، قائد کے لئے جان بھی قربان

Profilbild von Shahzadashraf99
Shahzadashraf99vor 29 Tagen

🦅 جب گھر میں ناراض ہوتے ہو تو سب سےپہلےکون مناتاہے😌🙈

Profilbild von Ezviz
Ezvizvor 29 Tagen

Buss ab leadership nain bhagna naheen .. ab koi chai peenain giya uss ko waheen thoka jai ga .. iss dafa logg qiadat ko naheen chorain geye

Profilbild von نر مولا شاکر/خان زیب مولا
نر مولا شاکر/خان زیب مولاvor 29 Tagen

آخری موقع دھوکہ مت دو۔ پورا لیڈر شپ کےلیے ورنہ کبھی عوام اعتبار نہیں کریں گا

Profilbild von Alam Rafiq PTI
Alam Rafiq PTIvor 29 Tagen

ap ko baton k elwo our kuch ata he nhy hy qasm sea

Profilbild von angry bird 😎
angry bird 😎vor 29 Tagen

A party with out vision BAs Kasam suliman de starga da 🤮

Profilbild von wraak ۔افریدے
wraak ۔افریدےvor 29 Tagen

اپ لوگ اپنی صفحے سیدھے کر لیں عوام کی فکر نہ کرے عوام نکل ائے گی عمران خان صاحب کے لیے

Profilbild von Abuo Talha
Abuo Talhavor 27 Tagen

عوام تو کب کا فیصلہ کیا ہے کب سے خاموشی توڑ دی ہے 8فروری 9مئی یہ دو تو یادگار دن ہیں کوئی نہیں بھولا لیکن تم جیسے باڑے کے ٹٹو کو جب سے بار دی گئی ہے آگے سے آواز بند اور پیچھے سے چیخ کے ساتھ ڈرت کی آواز سنائی دیتی ہے اکیلے تمھاری نہیں جتنے بھی لگڑ بھگے آج کل لیڈرشپ سے جڑے ہوئے ہیں سب کے سب کا یہی حال ہیں

Profilbild von نظریاتی ورکر
نظریاتی ورکرvor 29 Tagen

پاکستان میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے اس لیے اس لانگ مارچ میں عمران خان کی رہائی کے ساتھ ساتھ مہنگائی کا ایشو بھی بھرپور طریقے سے اٹھائیں۔ عمران خان کے چاہنے والوں کے علاوہ مہنگائی کے مارے لوگوں کو بھی دعوت دیں۔ اور پورے پاکستان کو بند کریں بجائے ایک جگہ جمع ہونے کے

Profilbild von hussain1010
hussain1010vor 26 Tagen

اب نہیں تو کب ہم نہیں تو کون

Ähnliche Videos

“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا! تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا! جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا! یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔ میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا! قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے! میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں! حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں! میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!” - پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان #مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی #حق_كى_جيت_ہو_گى

PTI

22,974 Aufrufe • vor 5 Monaten

دو سال سے عمران خان پر الزامات لگا رہے ہیں، ان کے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، عمران خان تمام بے بنیاد مقدمات سے بری ہو گئے، ہمارے سینکڑوں کارکن اب بھی جیلوں میں ہیں، پاکستان تحریک انصاف سے بڑی کوئی محب وطن نہیں، ہم پاکستان کا مستقبل اور بچوں کا مستقبل کی جنگ لڑ رہے ہیں، اگر ہم پاکستان کے خواہ نہیں تو کیا مودی ہوگا؟ رؤف حسن ایک بوڑھا شخص ہے، کینسر سروائیور ہے، آج اسے سی ٹی ڈی کے حوالے کر کے دو روزہ ریمانڈ پر لیا گیا۔یہ سراسر بے شرمی اور بے حیائی پر اتر آئے. آج ہم پر جو صورتحال مسلط ہے وہ ایرانیوں، افغانوں اور چینیوں پر مسلط ہوتی تو یہ لوگ اس نظام کو کب ٹھیک کر چکے ہوتے، کیونکہ ملک کی فلاح اور بقا بھی اسی میں ہے ہم سب کو متحد ہو کر اپنے آئینی اور بنیادی مقاصد کے لیے نکلنا ہو گا۔ عمران خان ہمارے پاس پاکستان کی امید ہے عمران خان کی زندگی کو جو تریٹ ہے خدانخواستہ اللہ نہ کرے خان کو کچھ ہوا تو ہمارے پاکستان کی مستقبل کی کوئی امید نہیں.

Sher Afzal Khan Marwat

23,338 Aufrufe • vor 2 Jahren