Junaid Akbar's banner
Junaid Akbar's profile picture

Junaid Akbar

@JunaidAkbarMNA92,003 subscribers

Member National Assembly NA-09 Malakand | Provincial President PTI Khyber Pakhtunkhwa

Shorts

اپنی عزت اور آپ سے جو ڈر تھی وہ اپ لوگوں نے خود ختم کی۔

207,195 views

عمران خان رہائی امن تحریک ممبر شپ کا پروگرام جلسے کی شکل اختیار کر گیا

43,058 views

ارکین قومی اسمبلی شفقت اعوان ، ملک انور تاج ، ممبر پنجاب آرگنائزیشن کمیٹی مہر عبدالستار ، میاں اویس قیصر کا اور ہمارے چار وکلاء کو و پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا گیا۔

29,603 views

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ہری پور میں قیادت کے ہمراہ نتیجہ کا انتظار۔

60,834 views

عوامی سمندر

عوامی سمندر

54,246 views

اسلام آباد پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمنٹرینز کا دھرنا تیسری روز میں داخل ۔ ہمارا مطالبہ قوم کے ہیرو پاکستان کے محسن اور سب سے بڑی سیاسی جماعت کے لیڈر سابق وزیر اعظم عمران خان کو انکی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں امراض چشم کے ماہرین سے طبی سہولیات کی فراہمی ہے ۔ فاشسٹ حکومت نے بے گناہ سیاسی قیدی کی بنیادی انسانی حقوق ، قانونی حقوق اور آئینی حقوق معطل کر دئیے ہیں ۔

38,026 views

خیبر امن جرگہ

خیبر امن جرگہ

51,656 views

صرف ایک دن کے نوٹس پر پشاور کے عوام نے جس والہانہ انداز میں شرکت کی، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لئے ہر حد تک جانے کو تیار ہے۔ ہر عمر، ہر طبقے، ہر شعبے کے لوگ آج ایک آواز ہو کر نکلے، صرف ایک پیغام لے کر "عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم اس کی رہائی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے!"

59,929 views

صوبائی صدر پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ جنید اکبر صاحب صوبائی اسمبلی پہنچ گئے ۔

40,012 views

گلگت بلتستان کا فیصلہ #گلگت_بلتستان_خان_کا

13,181 views

چارسدہ جلسہ گاہ🔥

چارسدہ جلسہ گاہ🔥

31,687 views

مردان چھا گیا 🔥

مردان چھا گیا 🔥

32,112 views

حلقہ پی۔کے 60 تحت بھائی کے عوام نے 27ویں آئینی ترمیم مسترد کردی۔ ممبر صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی کی قیادت میں عوام تحت بھائی کی سڑکوں پر نکل آئے اور عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

23,507 views

یہ دہشتگرد نہیں، سندھ میں عوامی نمائندے ہیں! موجودہ رکن صوبائی اسمبلی واجد حسین، سابقہ رکن صوبائی اسمبلی راجہ اظہر اور سابقہ رکن قومی اسمبلی فہیم خان کے جسم پر تشدد کے یہ نشانات سندھ پولیس کی بربریت کا ثبوت ہیں۔ 8 فروری کی رات پرامن ہڑتال کے بعد انہیں پولیس نے اغوا کیا اور آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ کیا عمران خان کے ساتھ کھڑا ہونا اور آئین کی بات کرنا اتنا بڑا جرم ہے؟ بہیمانہ تشدد پیپلز پارٹی کی نام نہاد جمہوریت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ایسا فسطائی دور اور لاقانونیت کا یہ ننگا ناچ شاید پاکستانی تاریخ کی بدترین آمریتوں نے بھی نہ دیکھا ہو گا۔ Raja Azher President Khi PTI MNA Faheem Khan

13,266 views

ڈیرہ اسماعیل خان :: بھکر پل پر دھرنا جاری، نوجوان بھرپور عزم کے ساتھ ڈٹے ہوئے ہیں، جس کے باعث ٹریفک مکمل طور پر جام ہے۔جبکہ عوام کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہو کر اپنے قائد کے حق میں آواز بلند کر رہی ہے۔

12,178 views

Videos