Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب وقت آ گیا ہے فوج کو باقاعدہ اپنی سیاسی پارٹی بنا لینی چاہیے اور اس کا نام سیاسی عسکری جہموری پارٹی رکھنا چاہیے، جس میں حاض سروس جرنیل الیکشن لڑ کر آ کرپارلیمنٹ میں بیٹھ سکتا ہو اب جرنیلوں کا سیاست والا شوق بھی کُھل کر پورا کرنے... show more
231,787 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اب کہیں یہ بیچارہ بھی نہ اٹھایا جائے

2018 میں بھی پی ٹی آئی سے سیٹس کھینچی گئیں تھیں ۔

باریک وادتیا ایک طرف کہ رہا ہے کہ ن لیگ اور پیپل پارٹی چور اور دوسری طرف پی ٹی آئی کو بھی کہ رہا ہے دو ہزار آٹھارہ میں پی ٹی آئی سٹیبلیشمنٹ کی مدد سے آئی جبکہ سب جابتے ہیں دو ہزار آٹھارہ میں پی ٹی آئی کی تقریبا بیس نشیتیں چوری ہوئی تھیں

@PakistanFauj @juipakofficial @DGPR_PAF @OfficialDGISPR @dgprPaknavy @AsimMunirpak0 @muftitaqiusmani

یہ سمجھنا انتہائی ضروری ہے کہ پاک فوج ایک۔۔۔۔۔ فوج ہے، اس کا کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔ایجنڈا نہیں ان دو الفاظ سے خالی جگہ پُر کریں سیاسی قومی @ImranKhanPTI @JimmyVirkk #نظام_بدلو_پاکستان_بدلو

یقین مانو اس نے بات تو بڑی اچھی کی ہے کہ اب فوج کو کھل کر الیکشن لڑنا چاہیے یہ چپ چپ کے بیٹھنے پہ تو بیچارے ذلیل ہو گئے اب سامنے آکے الیکشن لڑے تاکہ عوام کو پتہ تو چلے کہ ہماری پاک فوج کتنا کرسی اور پارلیمنٹ کا شوقین ہے۔

ارے بھیا یہ کنگز ہیں... پارلیمان میں تو یہ اپنے ملازمین بٹھاتے ہیں جو انکی عقلِ سلیم کے گھوڑوں کی لگامیں اپنے گلے میں ڈالکر ان گھوڑوں کیساتھ ساتھ دوڑتے ہیں اور انکو تھپکیاں بھی دیتے ہیں جب ہانپنے لگتے ہیں یا تھک کران گھوڑوں پر بیٹھنے کی کوشش کریں تو یہ ملازمین تبدیل کر لیتے ہیں

اپنی بنائی تھی یوتھیا پارٹی مالکوں کو ہی کاٹنا شروع ہو گئے

Well said 👏 👏👏👏

جب سیاسی مارکیٹ میں کٹھ پتلیاں سستے داموں موجود ہیں. تو تردد کیوں کریں. جس پر ھاتھ رکھیں. دم ھلاتا ہے. جسکو گلے سے اتاریں وہ چھپ چھپ کر ملتا منتیں ترلے کرتا توسیع کے لیئے آیین میں ترمیم سے تاحیات سپہ سلار بنانے کو تیار ہوتا ہے. تو پھر خواہ مخواہ منہ کالا کرنے کی کیا ضرورت ہے
