Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب وقت آ گیا ہے فوج کو باقاعدہ اپنی سیاسی پارٹی بنا لینی چاہیے جس کا نام سیاسی عسکری جہموری پارٹی ہونا چاہیے جس میں حاضر سروس جرنیل الیکشن لڑ کر پارلیمنٹ میں بیٹھ سکیں
280,987 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

فوج سیسی پارٹی ہے بیچاروں نے MNA MPA کا ٹکٹ کوئ خریدتا نہیں اس لئے کبھی ن لیگ اور کبھی پیپلز پارٹی کے سہارے حکومت کرتے ہیں۔

عمران خان کا باجوہ کے کہنے پر 2018 کے نتائج کی جانچ نہیں کروانا زندگی بھر جھوٹا الزام سہنہ پڑے گا

اسکو اٹھایا نہیں ابھی تک؟

نا ان سی ملک کی سیکورٹی سنبھالی جا رہا ہے اور نا ہی انکو سیاست کرنی آتی ہے۔

مجھے ایسے لگتا ہے پاکستان کا نام قبرستان ہونا چاہیے اور قبرستان کا نام پاکستان

اب وقت آگیا اس گندھ والے نظام سے جان چھڑانے، پشتون جرگے کے طرز پر پاکستان کے ہر صوبے، قوم، مذہبی، سیاسی غیر سیاسی جماعتوں کاروباری حضرات کو شامل کر کے ایک عظیم الشان قومی جرگہ تشکیل دیا جائے جو ایک فلاحی ریاست انصاف برابری خودمختار خوشحال حقوق کے لیے ایک نیالائحہ عمل تیار کر ے

100%bilkul sahi firmaya kuch reh tu nahi gaya Sirf Aik party bana reh gayi hai Bus boss

اور پھر

مگر اس سے پہلے
