Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اب پتا نہیں اس میں کتنا سچ ہے؟

20,277 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Humble Soul 786 ♥️
Humble Soul 786 ♥️vor 1 Jahr

پروپیگنڈا ہے ۔ جیسے یہ شیزان کے خلاف کرتے ہیں ۔ مخالف برانڈ کے خلاف جھوٹے پھیلاتے ہیں اور مذہب کا استعمال بھی کرتے ہیں

Profilbild von شبانہ شوکت
شبانہ شوکتvor 1 Jahr

شیزان کے خلاف کوئی پراپیگنڈا نہیں

Profilbild von Farah Saif
Farah Saifvor 1 Jahr

This is same kind of bullshit our religious people spread against Polio vaccine.

Profilbild von بانکے میاں
بانکے میاںvor 1 Jahr

چند روپوں کی خاطر لوگوں کو زہر کھلایا جارہا ہے اور یہ سب دیکھنے کے باوجود لوگ باز نہیں آتے ہمارے جسم خاموش بیماریوں کی فیکٹریاں بن چکی ہیں اور جب یہ بیماریاں اٹھتی ہیں تو پھر موقع نہیں ملتا

Profilbild von شبانہ شوکت
شبانہ شوکتvor 1 Jahr

بالکل

Profilbild von Malik
Malikvor 1 Jahr

اتنا مہنگا پروسس کر کے میکڈولنڈ پاگل ہے ڈالر کے فرائیز سیل کری یہ چائنہ کی طرح پلاسٹک مکس کر کے چیپ چیزیں بناتے ہیں جن سے پرافٹ ھو اور کام بھی چل جاے جب انکئ کی آیٹم ٹھنڈے ھوتے پلاسٹک کی طرح سٹک بنے ھوتے ہیں

Profilbild von Z!|)!_K|-|0K|-|A®
Z!|)!_K|-|0K|-|A®vor 1 Jahr

سب بکواس ہے اتنے سالوں سے لوگ کھا رہے ہیں اب تک مرے تو نہیں

Profilbild von Raja Qaiser
Raja Qaiservor 1 Jahr

ایسی کوئی بات نہیں ۔

Profilbild von بن خمار
بن خمارvor 1 Jahr

فرائی ہونے کے بعد دوائیوں کا آثر ختم ہوجاتا ہے

Profilbild von Global News 24/7
Global News 24/7vor 1 Jahr

Nice

Ähnliche Videos