Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آزادی کہاں پر ہے میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں میری سوشل میڈیا پر تھوڑی بہت فالونگ ہے لیکن میں سچ نہیں بول سکتا میں آزادی سے نہیں لکھ سکتا میں ڈرتا ہوں مجھے شرمندگی ہے جو صحافت کر رہا ہوں لیکن میں ڈرتے ہوۓ سچ نہیں بول... show more
23,522 просмотров • 1 месяц назад •via X (Twitter)
Комментарии: 13

تو چھوڑ دے صحافت کی جان،۔ پر نہیں اپنے استاد عمران بھگوڑے کی طرح رام کھانے کی عادت جو پڑی ہے۔🫢

قیامت تک رہنے کیلئے بنا ہے؟ یعنی جب بنگلہ دیش ٹوٹا تب قیامت تھی؟

اگر میں غلط نہیں تو یہ بندہ وہی سیاست۔پی کے والا ہے جن کے جھوٹ سے ساری عالم میں تعفن پھیلا ہوا ہے ؟

بھاشن سے پہلے سچے دل سے سوچے تو واقعی صحافی ھے یا ملک کا غدار کتا

Bakwas

اگر یہ بول سکتے ہیں میڈیا پر بیٹھ کر کہ مجھے سچ نہیں بولنے دیا جا رہا تو پھر یہ سچ بھی بول سکتے ہیں ورنہ جو سچ بولنے سے روکتے ہیں وہ یہ بات بھی میڈیا پر نہیں کہنے دیتے کہ مجھے سچ نہیں بولنے دیا جا رہا دور عمرانیہ گواہ ہے اس بات کا

الو سچ وہ بولو جس کے ثبوت ھاتھ میں ھوں۔یوتھیا بس بک بک جھوٹ اور الزام تراشی کے علاوه کچھ نہیں کر سکتے اسکی آزادی تمھارا ضمیر بھی نہیں دیتا اگر انسان ھو تو ورنہ یوتھیا کا کوئی ضمیر شمیر نہیں ھوتا

Looks like Gen Z of subcontinent united for حقیقی آزادی under the leadership of Imran Ahmed Khan Niazi 🤪

پاکستان میں انتہا درجے کی مہنگائی ہے ہر چیز قوت خرید سے نکل گئی ۔ مگر مجال ہے کہ کوئی مہنگائی پر بات کرے

Allah, lies don't speak 🤡

😭

Aik kashmiri hai is liay himmat kar k itna bol gya baki tu itna b nai kah patay. Pakistan Ghulam hai aur Pakistan ka har shahri ghulam hai. Azadi kisi ko basil nai

دن رات جھوٹ بولتے ہو بکواس کرتے ہو۔ لوگوں کو جھوٹ اور گمراہ کر کے پیسہ بناتے ہو۔ کون سی آزادی چاہئیے تمہیں
