Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب پتا چلا کہ مرچنٹ نیوی کی جاب میں اتنی سیلری کیوں دی جاتی ہے 😂
317,663 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

اس کے لیے بہت زیادہ حوصلہ چاہیے۔ اگرچہ یہ واقعی خوفناک ہے، لیکن مناظر بے حد شاندار اور حیرت انگیز ہیں۔

بلکل میرےوالد بھی مرچنٹ نیوی میں تھےاور ہم نے خود بہت ٹریول کیا ایسے rough sea میں اور میں ابو سے اکثر سوال کرتی تھی کہ جو یہاں بیٹھے نوکری کرتے انکو پینشن گھر سہولیات بے شمار اور جو آپ سمندر میں جان مشکل میں ڈالتے بس ایک فائدہ فیملی دنیا دیکھ لیتی ساری 🙃

Aap ne to sirf video dekhi ha sir. Hum is waqt practical kar rhy hn.Indian ocean mn

میرے بابا بھی مرچنٹ نیوی میں تھے جب بھی آتے کوئی نا کوئی واقعہ ضرور سناتے الحمدللہ کہ کس طرح موت کے منہ سے بچے

تنخواہ زیادہ ہونے کی وجہ۔ پانی زیادہ ہوتا ہے، پیسہ زیادہ ہوتا ہے۔ بلاول زرداری

بحری جہاز کا سفر یا نوکری زیادہ محفوظ ھے ہوائی سفر اور نوکری سے بندہ عادی ھو جاتا ھے کچھ عرصے میں

Proud to be a mariner ALHUMDULILAH

خطرناک تو بہت ہے

Hahaha Achi job h

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Ähnliche Videos
اب بچوں کو کیسے پتہ چلا کہ وزیراعلی پنجاب سب دی ماں ہے۔۔۔؟
اللہ دتہ شاہ
20,032 Aufrufe • vor 5 Monaten
