Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب چلا گیا نا…اب کر لے جس نے جو کرنا ہے ، اب ٹھنڈ پڑ گئی ….🥺💔 صبر کا پہاڑ ہیں ارشد شریف کی والدہ!
167,142 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

@amber_rj @Matiullahjan919 کتنے گھٹیا، خودغرض اور کمینے ہو تم۔ ارشد شریف کا مذاق اڑاتے رہے، اسکی موت پر مکافات عمل کے نعرے لگاتے رہے۔ اسکی ماں کو بھی معلوم ہے کہ تم وہی شیطان ہو جو لوگوں کے منہ میں ماٸک ٹھونس کر ان سے ایجنسیوں کے دیے گٸے سوال کرتا ہے تاکہ ان کے خلاف مواد بنایا جاسکے

@amber_rj مطیع اللہ بہت بیشرم انسان ہے۔ انکو اپنے کئے پہ کوئی شرمندگی نہ ہے نہ ہی ہوگی۔ انکا دین اور ایمان صرف پیسہ ہے

@amber_rj بشری زیدی کا حادثہ ۔ بلدیہ فیکٹری ۔ بی بی کا قتل ، ارشد شریف کا قتل ہر واردات کے بعد پاکستان نہ سمبھالا گیا کچھ نہ حق معاملات ملک برباد کردیتے ہے ارشد صاحب کے بعد تیزی نظر آرہی ہے اللّه کرم رکھے 🤔😕🤔

@amber_rj آنے والے دنوں میں بقایا صحافی بھی اسی طرح سر جھکائے بیٹھے ہو نگے اور ان کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ھوگا۔اللہ سے ڈرے اور سچ بتائیں عوام کو

@amber_rj اس کتے کےبچے کو شہید کی ماں کے پاس آنے کس نے دیا؟؟؟

@amber_rj اس جیسے بے شرم انسان کو کیا معلوم ارشد شریف کی ماں ان کی شکل دیکھ کر کتنی تکلیف محسوس کرتی ہو گی.

@amber_rj یہ بے شرم یہاں کیا کر رہا ہے اور خون کھول رہا ہے اسکو یہاں دیکھ کر۔

@amber_rj ارشد شریف کے قتل کا اصل زمیوار یہی مطیع جان ئی ہے ایک بیغیرت دلال لفافی ۔۔۔

@amber_rj میں ہر نماز میں دعا مانگتی ہوں کہ اللہ ارشد شریف اور ظل شاہ کا انصاف اس دنیا میں بھی کرے اور اس دنیا میں بھی انشاللہ 🙏
