Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب ہر کسی کو اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہنا ہو گا ایک اور لیاقت چٹھہ سامنے آ گیا

80,655 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Sasha
Sasha2 лет назад

کتنےاور با ضمير رہ گےھيں جو اسٹبلشمنٹ اور ان چوروں کو بے نقاب کر رھے ھيں

Фото профиля 💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚
💚Fan Account ArshadSharif ردا رباب سیّد💚2 лет назад

bayshuram tu @QuratulainPAS bhi yehi keh deti, munhoos mari

Фото профиля Badar Khan
Badar Khan2 лет назад

زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ایسے کتنے لوگ ہوں گے جو سچ بولنے کے لئے بے تاب ہونگے ایسے سچ کو قوم کے سامنے لایا جائے اور حقیقت سے قوم کو آگاہ کیا جائے کہ کیسے قوم کے مینڈیٹ کو دن دھاڑے ڈاکہ مار کر لندن پلان کو کامیاب بنانے کی کوشش کی گئی ہے

Фото профиля Fiza
Fiza2 лет назад

اور کوئی ہے کہ میں سو جاؤں

Фото профиля Sasha
Sasha2 лет назад

منشا والے بابا اسٹبلشمنٹ ھيں

Фото профиля ChoudhryNomanArif
ChoudhryNomanArif2 лет назад

😳😳😳

Фото профиля Fazal Rabbi
Fazal Rabbi2 лет назад

Wow

Фото профиля Rizwan
Rizwan2 лет назад

yed daley key bachey war gaye hein per baz nahi aa rahy

Фото профиля Waqas ul Hassan
Waqas ul Hassan2 лет назад

@ImranRiazKhan @soldierspeaks @WajSKhan @MoeedNj

Фото профиля abdulbariabbas
abdulbariabbas2 лет назад

2 ro to pehle resign kr chuke h

Похожие видео

میری اپیل ہے تمام مخلص اور نظریاتی گراؤنڈ ورکرز سے، جو عمران احمد خان نیازی سے حقیقی محبت کرتے ہیں، کہ اب وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی آواز بلند کریں۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود MNA اور MPA کے گھروں یا دفاتر کے سامنے پرامن احتجاجی طور پر کھڑے ہوں۔ آپ کو ان سے کسی قسم کی بحث یا جھگڑے کی ضرورت نہیں — بس اپنے ضمیر کی آواز کو ویڈیو پیغام کی صورت میں ریکارڈ کریں۔ ویڈیو پیغام میں صرف اتنا کہنا ہے: "میں اپنے علاقے کے MNA/MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے کھڑا ہوں۔ یہ ہمارے ووٹوں سے منتخب ہو کر آیا تھا، ہمیں امید تھی کہ یہ عمران خان کی رہائی کے لیے آواز اٹھائے گا، لیکن اس نے ہمیں مایوس کیا۔ یا تو یہ بزدل ہے، یا غدار ہے، یا پھر کسی مجبوری کا شکار ہے — جو بھی وجہ ہو، عمران خان آج جیل میں ہے تو اس کا ذمہ دار یہی MNA/MPA ہے۔" یہ ویڈیو پیغام پرامن ہو، باوقار ہو، اور سچ پر مبنی ہو۔ اسے سوشل میڈیا پر پھیلائیں، تاکہ ہر پاکستانی کو معلوم ہو کہ عوام جاگ چکی ہے، اور اب کسی بے وفا نمائندے کو خاموشی کا موقع نہیں دیا جائے گا۔ اگر آپ میں یہ حوصلہ نہیں کہ اپنے علاقے کے MNA یا MPA کے گھر یا دفتر کے سامنے جا کر ایک پرامن ویڈیو پیغام ریکارڈ کر سکیں… تو معذرت کے ساتھ، آپ حقیقی آزادی کی جنگ، عمران خان کی رہائی، یا پاکستان کی بقا کے دعوے صرف باتوں تک محدود رکھیں۔ لیکن مجھے یقین ہے! وہی مخلص، نظریاتی کارکن جو دل سے عمران خان سے محبت کرتے ہیں — وہ ضرور کھڑے ہوں گے، سچ بولیں گے، اور یہ پیغام سوشل میڈیا پر پھیلائیں گے۔ #مائنس_عمران_خان_نامنظور #رہائی_تک_مزاحمت #ReleaseImranKhan Aleema Khanum Mian Abbad Farooq Waqar Malik

Ayesha Khan

28,126 просмотров • 1 год назад