Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اب یہ بے غیرت لوگ اپنے بے ہودہ مذاق کے لئے نماز کا مذاق اڑائینگے۔
197,788 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

یہ کھٹمل والی نماز پڑھ رہا ہے جس سے ہمارا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے 🥵😡

You know it's time for something else when: ⬜⬜🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨⬜⬜ ⬜🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨⬜ 🟨🟨🟨🟨🟨 🟨🟨🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟨🟨 🟨🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩⬛

ایک داڑھی والے وکیل صاحب ہیں ٹک ٹاک پر جو اکثر قانون کے حوالے سے ٹک ٹاک بناتے ہیں انہوں نے اس کے خلاف نماز کا مذاق اڑانے پر کیس کرنے کا کہا ہے

دفع کرو یار، کیا ضرورت ہے انکو وائرل کرنے کی، یہی تو انکا ٹارگٹ ہے

ڈوب مرو غلیظ انسان ! پیسے بنانے کے لئے نماز کا مزاق اڑاتے ہو ۔ کل اپنی ماں کو بھی ننگی کرکے ٹیک ٹاک بناؤ

صرف اولاد ہی نہیں والدین بھی بےغیرت ہیں 🖐🖐

shia logon ka deen o emaan se koi talluq nai...sb se zyada beheyayi b yehi shia sect phela rha h pakistan me

افسوس لیکن قصور وار بھی ہم خود ہیں جو ان کو دیکھتے سراہتے۔اور یہ کس طریقے کی نماز پڑھ رہا

لعنتی

السلام علیکم, عادی بھائی, کسی بھی شخص یا قوم کے معاشی حالات بدلتے رہتے ہیں مگرکوئی شخص یا قوم, جب اخلاقی,سماجی, معاشرتی زوال پزیر ہو جائے, تو شاید ہی دوبارہ اٹھ سکے, ہمارا حال اب یہ ہے, افتدار اور پیسے کے نام پر کسی شخص یا پوری قوم سے کچھ بھی کروا لو

بھائی اپنی پنجاب حکومت سے پوچھو فیصل کھوکھر سے پوچھو گورنر سنگھ کے بیٹے سے پوچھو اپنے وزیروں سے پوچھو اپنی وائلڈ لائف پولیس سے پوچھو جن کا یہ فیورٹ ہے
