Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب یہ کیا ہورہا ہے؟
983,068 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
33 Kommentare

جب کوئی بات نہیں بن پا رہی تو اب لسانی بنیادوں پر نئی کمپین لانچ کر کہ نیا بیانیہ وٹس ایپ صحافت کُے ذریعے مارکیٹ میں لانچ کیا گیا ہے۔

Isko teeli lagana bolte haen 😏

قاسم سوری کےاسمبلی تحلیل کےفیصلے کو کالعدم قرار دینےوالےبینچ میں یہی 3 جج شامل تھے اُسوقتPDMکہتی تھی سپریم کورٹ نےنظریہ ضرورت کو زمین میں گاڑ دیا” آج وہی 3 ایک سادہ سےمعاملےپہ بیٹھے ہیں کہ آئین کےمطابق الیکشن 90 دن میں کرائے جائیں تو مخالفت کی جارہی ہے۔

Why you promoting this filth 🤔

😁😁😁😁😁😁😁😁

ایسے نمونے کو سنتا کون ہے اور ایسے نمونے لگانے سے بہتر ہے نہ لگایا کرو پرموٹ تو اپ کر رہے ہو ایسے فسادی نمونے کو

Is he crying in this video? What he doesn't seem to get, one doesn't need to be Punjabi, or Sindhi, a Pathan, Baloch, or Kashmiri to be able to to interpret the Constitution of Pakistan. One only needs to be a law-abiding Pakistani and that is all that matters.

اچھے ڈالر مل جائیں گے اس تعصب پر مبنی وی لاگ سے

They cant decide if they hate pushtoons or punjabis. Just bring out different ethnic narratives to fit the situation

Why are you promoting him delete this

Aesi baaton ki waja se ye haal hoa tha iska pheley bhi....

اسکو بتاؤ نواز شریف, شہباز شریف اور ساری شریف فیملی بھی پنجابی ہے… سب سے پہلے انکو اقتدار سے فارغ کرؤ.

لسانیت - تعصب پھلنے والوں پہ لعنت اور اگر وہ صحافی ہو تو اس پہ ڈبل لعنت - ہم سب پاکستانی ایک ہیں

صوبائیت کو ھوا نہ دی جائے پلیز ، سب برابر ہیں

Sharifs still live in 80’s & 90’s when divide n rule was successful formula, unfortunate for them not anymore. They need to understand that Social media has changed the dynamics of politics #NationStandWithCJP

Propoganda...

یہ کون ہے؟ سیدھی سی بات ہے مُلک تقسیم کرنے کا پروگرام ہے۔ بندہ لیتر مار مار اس کی تشریف لال کر دے

Toor ko constipation ho gayi hai. Ignore.

پنجاُبی اور بھی بہت لوگ ہیں سارا پنجاب ان سے بھرا ہوا ہے ایلیکشن میں پتہ لگ جاۓ گا ۔

Above your pay grade Imrando. Meaning your pea brain will never grasp this. Don't tax yourself overmuch.

کچھ نہیں ہو رہا یہ کنجر ویوز کے لیے ماں کو گالی دینے والی حرکت کر رہا ہے۔ انتہائی جاہل شخص ہوتا ہے جو ذاتی فعل کو قومیت سے جوڑ دیتا ہے۔ تو سکندر مرزا ایوب یعییٰ اور مشرف کے آہین سےے بلد کرا کو مہاجروں اور پٹھانوں سے جوڑیں؟ یہ جعلی گھُس بیٹھیا ہے جو پنجابی ہونے کا ڈرامہ کر رہاہے!

یہ وہ کتے کے بچے ہیں جو اپنے فائدے کے لیے ملک کو توڑنے پر بھی تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔ ان کو باقاعدہ فارن فنڈنگ ہوتی ہے اس طرح کے بیانیے بنانے کے کیے اور پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے کے لیے ان کو ان کی خاندان کو فوائد پہنچائے جاتے ہیں۔

Utter nonsense

New way to make the judges controversial.. Playing racism card

Divide& rule couldn't pressurize the @PkSupremeCourt, PDM mafia @CMShehbaz @BBhuttoZardari started to playing Punjabi, Pakhtoon,Balochi, Sindhi judge fauj,police,bureaucracy to further polarize the state. #حوصلے_کا_پہاڑ_عمران_خان @TeamiPians @ActiveInsafians @TeamPakRising

چاولیں مار رہا ہے ۔

یہ مجھے لگتا پاگل ہو گیا ہے اس کا فل فور علاج کروایا جائے

can you pls stop sharing videos of these beghairat lafafas? ye sub ab reach barhane k liye aese fake drame kr rahe hain

اب یہ چورن نہیں بکنے والا

اسکو تو بہت تکلیف ہے۔ یہ کیا مسلۂ ہے؟

اس کمینے آور بغیرت انسان کی وڈیو اپ لوڈ کرنا لازمی تھا جو پنجابیوں اور جٹوں کے خلاف نفرت پھیلا رہا ایسوں کو پکڑ کے سڑکوں پے گھسیٹنا چاہیں لعنتی شخص 🤬🤬🤬

یہ جو کچھ دن پہلے پشتونوں کو دہشتگرد کہہ رہے تھے آج اسی لسانیط کو ہوا دینے کی کوشش ہو رہی ہے۔ شرم کرو بیغرتو۔ پشتون قوم ہو یا پنجابی اب سارا پاکستان @ImranKhanPTI کے ساتھ ہے۔ #NoCommentNoReach @ImranRiazKhan @iihtishamm @fawadchaudhry @MuradSaeedPTI @SHABAZGIL

بھائی کیوں ان لوگوں کی ویڈیو لگا رہے ہیں جن کا سب بائیکاٹ کررہے ہیں
Ähnliche Videos
Sensitive content
اب یہ کیا ہے 🤦🤦
Ather Salem®
26,916 Aufrufe • vor 1 Jahr
