Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب یہ کیا سائنس ہے؟ 😂😂😂
107,446 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

اسنے تین سو انجینیئرز کو "وقاربیگ" (پانی سے کار چلانے والا) بنا دینا ہے۔۔۔۔اللہ خیر

Datamask 💎 is coming ⏳ HUDI AI is coming 🐸

یہ دو دنوں سے میراثیوں اور بھانڈں سے نیا بیانیہ بنوایا جارہا ہے کہ سیاستدان سارے کرپٹ اور چور ہیں بس ایک ہی ادارہ مقدس گائے ہے جو نیک اور پاک ہے ویسے چائنا کے شاہ رخ خان کو پوچھیئے گا کہ یہ “ دعوع “ کس زبان کا لفظ ہے ؟

Lgta hai bhai ajh diwai lena bhool gya 😂

اے کوئی نواں آئین اسٹائن آ گیا جے

پیچھے جو صاحب بول رہے واہ کیا بات ہے وہ بھی مرید ہی ان کیا اسکے

اس کو لگتا ہے کہ یہ پاکستان کے مسائل ہیں جہاں ضرورت 12000 میگا واٹ کی ہے اور پیداوار کی کیپیسیٹی 43000 میگا واٹ ہو ادھر یہ کونسی بجلی بنائے گا

ساحر لودھی کو کسی اور کام میں کودنے کے بجائے اپنی بیوٹی پروڈکٹس پر دھیان دینا چاہیے سنا ہیے انتہائی غیر معیاری چیزیں بناتے ہیں ۔

مجھے ایسا کیوں لگا کہ یہ 00:43 سیکنڈ پہ عسکری کہنے لگا تھا 🤣
