Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ابھی اطلاع ملی کہ پی پی 52 سمڑیال کے ایک پولنگ اسٹیشن کے اوپر نون لیگ والے دھاندلی کر رہے ہیں چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik کے ساتھ فورا وہاں پہ پہنچے موقع کا وزٹ کیا فارم 47 والے اندر انتظامیہ کے ساتھ مل کر جعلی... show more
18,173 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

@aliya_hamza مہر جی اپنی ٹیم کے ساتھ آر او آفس میں ڈیرے ڈال لیں ابھی

🚀 Ready for an epic gaming adventure? Join the action with @RedDeer_Games! 🎮 Watch the latest game videos and make sure to SUBSCRIBE for exclusive content! 📺 👉 Dive in now! 👉 Youtube: 👉 Play On: #Nintendo #Xbox #PS5 #Steam

@aliya_hamza ابھی سے ہی دھاندلی کا شور شروع🙈😝🤣😝😝 آج عوام یوتھیوں کو دن میں تارے دیکھائے گی ، گھڑی چوروں 🖐🏻🙈🤣🤣😝😝😝

@aliya_hamza رونا شروع ۔۔۔

@aliya_hamza وہ بھی جانتے ہیں پر مانتے نہیں

@aliya_hamza ابھی سے ہی دھاندلی کا شور شروع🙈😝🤣😝😝 آج عوام یوتھیوں کو دن میں تارے دیکھائے گی ، گھڑی چوروں 🖐🏻🙈🤣🤣😝😝😝

@aliya_hamza کھل کے نام لیں نون کی اتنی اوقات نہیں دھاندلی کرنے کی جو کر رہے ان کا نام لکھیں

@aliya_hamza پی ڈی ایم؟

@aliya_hamza رونا شروع
