
Mehr Abdul Sattar
@MehrAS04 • 19,647 subscribers
Candidate NA-136 Okara,PP-190 Okara, General Secretary Anjuman Muzzaree'n Punjab, Agrarians, Patriotic Pakiztani 🇵🇰
Shorts
Videos

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف PTI عمران خان Imran Khan صاحب کا پیغام عوام کے نام ! ہم حق پرست لوگ ہیں ہم قربانیاں دینے والے لوگ ہیں ہم ظلم و زیادتی کے خلاف کھڑے ہونے والے لوگ ہیں ہم نے اپنے حقوق کی خاطر دائمی غلامی سے نجات حاصل کی ہے اور آج اپنے رقبوں پر کاشتکاری کر رہے ہیں۔ اسی طرح ملک 🇵🇰 میں پچھلے دو سال سے جعلی حکمرانوں کے ذریعے ملک کو یَرْغَمال بنایا ہوا ہے- ملک کو اس یَرْغَمالی سے یاد دلانے کے لیے آج 24 نومبر کی فائنل کال ہے اپنے گھروں سے نکلیں اور قافلوں کی صورت میں اسلام آباد کی طرف پرامن مارچ کریں ۔
Mehr Abdul Sattar264,684 görüntüleme • 1 yıl önce
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

راستے بند کرنے سے عزم کو شکست نہیں دی جا سکتی یہ عوام کا عزم ہے جو انہیں متبادل راستوں کے ذریعے سے اسلام آباد لے کر جا رہا ہے. اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کنٹینر لگا کے عوام کو اسلام آباد جانے سے روک لیں گے,تو یہ جان لیں کہ جنہوں نے ارادہ کر لیا ہے وہ اسلام آباد پہنچ کر ہی دم لیں گے۔
Mehr Abdul Sattar208,344 görüntüleme • 1 yıl önce

تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی آج کی احتجاجی کال اور ریلی میں عوام نے بھرپور شرکت کر کے ثابت کر دیا کہ شعور زندہ ہے اور ظلم کے خلاف آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ہمارے ایک دیرینہ ساتھی کے انتقال کی وجہ سے باقاعدہ ریلی کا انعقاد نہیں کیا گیا، مگر اس کے باوجود کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں پہنچے، جس پر میں دل کی گہرائیوں سے سب کا شکر گزار ہوں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے ہمارے گاؤں کا محاصرہ کیے رکھا، حالانکہ ہم نے اپنے ساتھی کی وفات کے احترام میں ریلی مؤخر کر دی تھی۔ ایسے ہتھکنڈے عوام کے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ یہ جدوجہد آئین، جمہوریت اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جنگ ہے، اور ان شاء اللہ یہ آواز مزید مضبوط ہو گی۔
Mehr Abdul Sattar11,227 görüntüleme • 1 ay önce

قافلے خاک ہوئے دشتِ جنوں میں کِتنے پھر بھی آوارہ مِزاجوں کا سفر جاری ہے راستے میں مشکلات تو بہت آئیں لیکن الله پاک کی مدد بھی ساتھ ساتھ رہی،دریا عبور کئیے اور پہاڑوں کے راستے اسلام آباد پہنچ گیا ہوں اب ڈی چوک جا رہے ہیں باقی تفصیلات بعد میں انشاءاللہ ابھی بھی وقت ہے پاکستان 🇵🇰کے لیے نکلیں عمران خان Imran Khan کے لیے نکلے
Mehr Abdul Sattar51,867 görüntüleme • 1 yıl önce

جب آفات نازل ہوں تو قرآن و سنت میں ذکر ہے کہ اللہ کی طرف رجوع کیا جائے۔ اذان ان عظیم شعائر میں سے ہے جو اللہ کی کبریائی کا اعلان اور شیطان کی بھاگنے کی سب سے بڑی دلیل ہے۔ رسول ﷺ: "جب اذان دی جاتی ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر بھاگ جاتا ہے" (صحیح بخاری) آج ہم نے اجتماعی طور پر "حکمِ اذان اللہ" ادا کیا۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان، آپ سب، اور پاکستان تحریک انصاف PTI کے بانی چیئرمین عمران خان Imran Khan ان کے اہلِ خانہ، قیادت اور کارکنان کے لیے آسانیاں فرمائے، مشکلات کو دور کرے اور ہماری اس عاجزانہ کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول کرے۔ اے اللہ! اس اذان کی برکت سے پاکستان 🇵🇰 پر سے آفات و مشکلات کو ہٹا دے۔ آمین۔ 🇵🇰🕋
Mehr Abdul Sattar20,773 görüntüleme • 9 ay önce

آج کے ورکرز کنونشن اور ریلی میں بھرپور شرکت پر پاکستان تحریک انصاف PTI تحصیل اوکاڑہ کی قیادت، یوتھ انصاف لائرز فورم اور تمام جانثار کارکنان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان شاء اللہ 5 اگست کو اس سے بھی زیادہ جوش، جذبے اور طاقت کے ساتھ ہم نکلیں گے… عمران خان Imran Khan کے لیے پاکستان 🇵🇰 کے لیے حقیقی آزادی کے لیے ہم نکلیں گے، اور فتح ہمارا مقدر ہوگی! 🇵🇰✊🏻
Mehr Abdul Sattar17,820 görüntüleme • 11 ay önce

ابھی اطلاع ملی کہ پی پی 52 سمڑیال کے ایک پولنگ اسٹیشن کے اوپر نون لیگ والے دھاندلی کر رہے ہیں چیف ارگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ Aliya Hamza Malik کے ساتھ فورا وہاں پہ پہنچے موقع کا وزٹ کیا فارم 47 والے اندر انتظامیہ کے ساتھ مل کر جعلی ووٹ ڈال رہے ہیں پی ڈی ایم والے یہ بات یاد رکھیں عوام آپ کے ساتھ نہیں عمران خان Imran Khan کے ساتھ ہے۔
Mehr Abdul Sattar18,173 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.