Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ابھی آپ زندہ بھٹو کے کسی کڑچھے چمچے کو کوئی بات کریں تو منہ پھاڑ کر اینٹی اسٹبلشمنٹ کی بات کرے لیکن بلوچستان میں فوج اور زندہ بھٹو کی حکومت سیاسی کارکنوں کا خون بہا رہی ہے اور گوادر میں بلوچ قومی اجتماع میں جانے سے روک رہی ہے۔...

27,584 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von Ghulamrasool Baloch
Ghulamrasool Balochvor 2 Jahren

#StopStateTerrorism 🇵🇰 #Terroristcountry🇵🇰

Profilbild von Ghani Khan
Ghani Khanvor 2 Jahren

ریاست پر قابض بندوق بردار ریاست کے مالکوں کو بتا رہے ہیں کہ کہاں جانا اور کہاں نہیں جانا۔ میرے باپ دادا کے وطن میں، میں تیری اجازت لے کر پھرونگا؟ کل تو اپنے کھیت اور بیوی کے پاس جانے کے لیے بھی اجازت طلب کرنی پڑیگی!!!

Profilbild von Zulfiqar Khan
Zulfiqar Khanvor 2 Jahren

پاکستان میں دو منافق ترین پارٹیاں ہے ایک جماعت اسلامی اور ایک جمہوریکا دعویدار پیپلزپارٹی

Profilbild von Naveed Ali Arsalan
Naveed Ali Arsalanvor 2 Jahren

#WeSupportBalochRaajiMuchi #BalochNationalGathering

Profilbild von Rais Nouman
Rais Noumanvor 2 Jahren

بلوچستان میں فوجی چوکیاں کس نے بنوائیں ؟ ادھر ہم ادھر تم کا نعرہ کس نے لگایا؟ ملک میں انتہا پسندی اور پارلیمنٹ سے کافر کا سرٹیفیکیٹ کس نے دلوایا؟

Profilbild von Sharafuddin Saim
Sharafuddin Saimvor 2 Jahren

😥😢

Profilbild von Syed Ali
Syed Alivor 2 Jahren

They are boot polishers of the worst kind.

Profilbild von Mian G
Mian Gvor 2 Jahren

پاکستان آرمی ان حرامی راچی کے کتوں کو تن کے رکھے پاک فوج زندہ باد ✌️✌️

Ähnliche Videos

پیپلز پارٹی، جو خود کو ایک بہت بڑی جمہوری پارٹی کہتی ہے، آج کس منہ سے جمہوریت کی بات کرے گی۔ 1973ء کا آئین ذوالفقار علی بھٹو کا ایک عظیم تحفہ تھا، اور آج اس کے نواسے نے اسی آئین کا جنازہ نکال دیا۔ آج وہ کس منہ سے ملک میں ڈیموکریسی، قانون اور آئین کی بات کرے گا، کس منہ سے عوام کے حقوق کی بات کرے گا۔میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ذوالفقار علی بھٹو کے پاس تو دو تہائی اکثریت تھی، اور صرف ایک چھوٹی سی اپوزیشن تھی۔ اس کے باوجود بھٹو نے تمام اپوزیشن کو ساتھ ملا کر کنسنسس پیدا کیا اور تمام مختلف سیاسی نقطہ نظر رکھنے والے لوگوں کو ساتھ لے کر قوم کو سب سے بڑا آئینی دستاویز تحفے میں دیا۔اب میں بلاول بھٹو صاحب سے پوچھنا چاہتا ہوں، آپ نے کیا کیا؟ آپ کی پارٹی نے تو 1973ء کے آئین کی روح کا قتل کیا ہے۔ آپ کی پارٹی نے اپنے نانا کی جو عظیم کنٹریبیوشن دی، آج اس کنٹریبیوشن کو خاک میں ملا دیا۔ آج اگر ذوالفقار علی بھٹو زندہ ہوتے تو کیا کہتے۔

Asad Qaiser

35,450 Aufrufe • vor 10 Monaten