Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ابھی تو بہت سی ویڈیوز اور واقعات باقی ہیں۔

321,174 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Haider Ali
Haider Alivor 1 Jahr

خواتین کے ساتھ پچھلے ساڑھے تین سال میں اگر ظلم، زیادتی اور تشدد کی داستانیں سنانا شروع کی تو سننے والوں کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔ ماوں، بہنوں، بیٹیوں کو سڑکوں پر گھسیٹا، ڈوپٹے کھینچے اور گریبان پھاڑے گیے۔ #ReleaseImranKhanNow #ReleaseLeaderOfPakistan

Profilbild von AzadPashtun
AzadPashtunvor 1 Jahr

لیکن یہ پنجاب کی بغیرت اور بزدل عوام کے لئے بہت شرمندگی کی بات ہوگی۔ہمیشہ یہ ان کا پیچھا کریں گا۔جو کم از کم اپنی عورتوں کی عزت پر تو نکلتے اور ان پولیس والوں کا وہی کام تمام کرتے پھر تاریخ میں ہمیشہ بہادر لکھے جاتے لیکن نہیں۔پنجاب کے عوام نے بزدلی کی۔۔

Profilbild von Sidra_Naz
Sidra_Nazvor 1 Jahr

اس کی بیٹی نے امریکہ میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ اپنے بوائے فرینڈ پر گینگ ریپ کا کیس کیا اور اسے عدالت لے گئی۔ جج 26 ترمیم والا نہیں تھا اس نے کہا بی بی!!! جو بھی تمہارے ساتھ ہوا ہے وہ باہمی رضامندی سے ہوا ہے۔ یہ تیرے ابے کا پاکستان نہیں کہ تو منہ اٹھا کر کیس کر دے۔

Profilbild von Darrisatti
Darrisattivor 1 Jahr

اس۔دور کے ظلم و زیادتیوں کی۔ایک نا ختم ہونی والی داستانیں ہیں ۔ بے شمار ایسی۔ہیں جو میڈیا تک پہنچ ہی۔نہیں سکیں۔ زیادہ دکھ اور تکلیف یہ ہے کہ انصافی حادثاتی قیادت نے بھی انصاف نہیں کیا اس ظلم و بربریت کا اور ظالموں کی سہولت کار بن گئ۔

Profilbild von ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایت
ظالم سے بغاوت مظلوم کی حمایتvor 1 Jahr

یہ وہ مجرم لوگ ھے جو نہ اپنے ماوں کو دیکھا نہ بیٹوں کو بخشا نہ بہنوں کو خیال کیا جب برا وقت ملک میں ایا تو یک جان ھوگئے زاتی عناد کو چھوڑ کر عمران خان کا درس یاد کیا۔قلم کے مورچیں سنبھال لی اج بھی عمران خان انکو کھٹکتا ھے

Profilbild von crazb
crazbvor 1 Jahr

Israel Police of Pakistan

Profilbild von MR Pakistani
MR Pakistanivor 1 Jahr

ہماری پولیس اسرائیل والی پالیسی اختیار کر چکی ہے جو اسرائیل پولیس فلسطین کے ساتھ کرتی ہے وہی پاکستان کی پولیس اپنے ملک کی عورتوں پر کرتی ہے خاص طور پر پنجاب میں نانی کی حکموت نے کیا ہے شرم نہیں آتی اسکو عورت ہوتے ہوئے بھی۔ #عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو

Profilbild von Mahmood Shafi
Mahmood Shafivor 1 Jahr

پاکستانی عورتوں کے ساتھ پاکستانی فورسز نے جو مظالم کیے انہیں دیکھ کے ایس ایس آر کے انڈیا اور کشمیر میں کیے گئے ظلم کچھ معنی نہیں رکھتے کیونکہ وہ دشمن ہے دشمن کوئ حد بھی پار کر سکتا ہے اپنی دشمنی میں لیکن یہ فورسز تو عوام کی اپنی تھیں اور ہیں۔💔🥲💔

Profilbild von Sohail Ahmad
Sohail Ahmadvor 1 Jahr

بہت کوشش کرتا ہوں اپنے خیالات کو بدلنے کا ۔ لیکن یہ ڈی چوک والا ظلم مجھ سے بھلایا نہیں جاتا۔ 26نومبر۔📷

Profilbild von @Saimajunaid9999
@Saimajunaid9999vor 1 Jahr

بہت سارےواقعات توایسےہیں جنکی کوئی ویڈیوزہی نہیں انکےگھروں مےگھس کرجسطرح انہیں ذلیل کیاگیاوہ شرم کےمارےسامنےہی نہیں آئیں اللہ ہی ان سےپوچھےگادنیاوآخرت میں بربادہونگےیہ😥 سناہےاس IGکی بیٹی نےباہرملک میں کسی گورےپرریپ کاالزام لگایامگربعدمیں کورٹ مےذلیل ہوئی کہ سب کچھ مرضی سےہواتھا

Ähnliche Videos