Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ابھی میرا میڈیکل اپائمنٹ ہے،اسپتال سےواپس آنےکے بعد DG ISPR لیٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی پریس کانفرنس کاترکی بہ ترکی جواب دوں گا اور ان سے بھی کچھ سوال کروں گا۔ #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم
301,784 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@OfficialDGISPR DG-TELL-TERRORISM جنرل چوہدری جی! آداب، بھائی کےآنےسےقبل آپ سے4مزیدارسوال؛ 1-سرحدپراسمگلنگ روکناکیافوج کاکام نہیں؟ 2-TLP/جماعت اسلامی کانام لیتےہوۓآپ شرماکیوں جاتےہیں؟ 3-فوج پرحملہ کرنیوالوں کےالائنمنٹ کوآپ نے”مزیدارالائنمنٹ“کیوں کہا؟ 4-الطاف بھائی تھوڑی دیرمیں آرہےہیں آپ تیارہو؟

@OfficialDGISPR آداب بھائی!! الله آپکو صحت کاملہ عطا فرماۓ. @OfficialDGISPR کی پریس کانفرنس کے جواب کے منتظر رہونگا #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم

@OfficialDGISPR آداب بھائی اللّٰہ تعالیٰ آپکو مکمل صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲 ہر مظلوم کیلئے آواز حق بلند کرتے ہوئے 46 سال کا عرصہ گزر گیا اور آج بھی جدوجہدجاری ہے اللّٰہ تعالیٰ آپکو ہر مکام پر کامیابی عطا فرمائے آمین اور ایک ہی آواز ہر مظلوم وہ ہے صرف الطاف حسین

@OfficialDGISPR #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم پروردگار عالم! پیر و مرشد آپ کو صحت مند عافیت والی طویل عمر عطاء فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲 جب سو روپے کا پیکج اربوں روپے کے پروپگنڈے کو واڑ کے رکھ دے تو اسے ڈیجیٹل دہشتگردی کا نام دیا جاتا ہے!

@OfficialDGISPR پروردگار آپ کو صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین آپ کو آپ کے مشن میں کامیابی و کامرانی عطا کرے اور ظالم , فرعونی حکمرانوں سے پاکستانیوں کو نجات دلاۓ آمین

@OfficialDGISPR #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم

@OfficialDGISPR جئے الطاف حسین بھائی 🤎 حق الطاف 🤎 سچ الطاف 🤎 صرف الطاف 🤎 #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم

@OfficialDGISPR ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ سلامت رہیں بھائی ہم منتظر ہیں

@OfficialDGISPR آداب قائد محترم قائد محترم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت مند تندرستی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین #ہفتہ_تشکر_ایم_کیو_ایم

@OfficialDGISPR منتظر رہیں گے🙏
