Loading video...
Video Failed to Load
اتنا بہادر شخص اتنا رویا... مہنگائی سے یا اللہ رحم 😢😢😢
309,510 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

@OfficialDGISPR yeh dekh lo kia hallat kr diay hain tum logon ne, ultimatum deny py majboor na kro

تمام صحافتی شاپروں کو ٹیگ کر کے ذلیل کیا جاۓ✌️ شائد مطمئن بےغیرتی سے باہر نکل آئیں

میرا تو حوصلہ ہی نہیں ہوا اواز کھول کر سننے کا

ہوتی نہیں جو قوم 178 روپے/ ڈالر اور 150 روپے لیٹر پیٹرول پر راضی 323 روپے ڈالر اور 305 روپے پیٹرول ہی اس کی سزا ہے۔۔ #copy

Buhat kuch daikh rahay aj kal par pata nahi is bhai ko daikh k dil buhat baichain ho gaya hai allah in ki mushkilat asan karay ameen

اور ایکُ دلہ بیٹھ کے کہتا ہے وہ تو ایک یونٹ بھی مفت استعمال نئینُ کرتے

اسطرح رونے سے کام نہیں چلے گا اپنے بچوں کو کیا دے کر جاؤ گے۔ ابھی بھی سمجھ نۂیں آتی تو! اللہ ہی ہدایت دے آپکو۔ عمران خان نے کۂا تھا میں تو برداشت کر لوں گا تم نۂیں کر سکو گے۔ ابھی بھی وقت ہے نکلو اپنے لیے اپنے بچوں اور اپنے ملک کے

حالات اتنے سخت ہوئے کہ کوئی بات کہنے کی طاقت نہیں رکھتے اور بےاختیار رو گئے😢
Related Videos
Sensitive content
اللہ اکبر 😢☝️
Ans
142,676 views • 1 year ago
