Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آج بلوچستان میں حملوں سے بی ایل اے اپنا مورال بڑھانے میں ناکام رہی،وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی۔ کیا محسن نقوی پنجاب سے بگٹی کو جھوٹ کی گٹھی دینے آیا ہے؟ یا اسکے مگرمچھ کے آنسو کم کرنے ؟😆

25,684 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,450 просмотров • 6 месяцев назад

سرفراز بگٹی بلوچستان کا وہ بیٹا ہے جس نے اس وقت بلوچستان ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر پاکستان و امن کا جھنڈا لہرایا تھا جب یہ کچھ سیاست دان خوف کے مارے ڈیرہ بگٹی تو کیا بلوچستان تک میں قدم نہیں رکھ سکتے تھے۔🇵🇰✌️ اسکے باوجود کیا اپنی سیاست چمکانے کے لیے اس بلوچستان کے بیٹے پر یا خود بلوچستان پر بے جا تنقید کرنا جائز ہے، جو اس وقت پورے بلوچستان میں پاکستان، اپنے پاک وطن کا مقدمہ لڑ رہا ہے؟ سرفراز بگٹی اس وقت اکیلا دہشتگرد تنظیم بی ایل اے سمیت ان تمام عناصر سے لڑ رہا ہے جو بلوچستان کے امن اور استحکام کو خراب کرنا چاہتے ہیں۔ وہ ایسے وقت میں بلوچستان کی قیادت کر رہے ہیں جب دشمن طاقتیں یہاں انتشار پھیلانے کے درپے ہیں۔ یہ وہی سرفراز بگٹی ہیں جنہوں نے ڈیرہ بگٹی میں دہائیوں سے جاری بدامنی کو امن میں بدل دیا۔ جی ہاں! وہی قسم کی بدامنی، جس کا آج مکران ڈویژن شکار ہے۔ یہ وہی ڈیرہ بگٹی ہے جہاں ایک وقت میں بی ایل اے اور بی آر اے کی دہشتگردی اپنے عروج پر تھی۔ ہر روز دھماکے ہوتے، ہر دن خوف کی فضا قائم رہتی، اور کوئی ایسا دن نہ گزرتا جب پہاڑوں سے کوئٹہ یا ڈیرہ بگٹی پر راکٹ لانچر فائر نہ کیے جاتے۔ لیکن آج، وہی بگٹی قوم بندوق کے بجائے قلم اٹھا چکی ہے! یہ سرفراز بگٹی کی قیادت اور محنت کا نتیجہ ہے کہ آج بگٹی قبیلے کے نوجوان ایف سی، فوج اور لیویز کا حصہ ہیں، اور 99.99% بگٹی قوم کے افراد کسی دہشتگرد تنظیم کا حصہ نہیں۔ ان سب کے باوجود، کیا اسی بلوچستان کے بیٹے پر یا خود اپنے ہی بلوچستان پر سیاست کے تیر برسانا ٹھیک ہے؟ آپ کی سیاست آنی جانی ہے، لیکن کیا اپنی سیاست کی خاطر پورے بلوچستان، اپنے ہی پاک وطن کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنا ٹھیک ہے؟ یہ وقت ہے حقیقت کو سمجھنے اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہونے کا، نہ کہ اسے کمزور کرنے کا! #Balochistan #DeraBugti

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

12,618 просмотров • 1 год назад

کوئٹہ، 20 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس۔ بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کردیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان مشتبہ افراد کے فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت ہوگی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ نے بلوچستان پریوینشن ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائیزیشن رولز 2025 کی منظوری دے دی کابینہ نے بلوچستان وٹنیس پروٹیکشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی گڈ گورننس موثر قوانین کے نفاذ سے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرکاری سطح پر مقدمات کی پیروی مضبوط بنیادوں پر ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان دہشت گردی کے مقامات میں مدعیان اور گواہان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اہم قوانین اور رولز کی منظوری بلوچستان کابینہ کی بہت بڑی کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کابینہ کا محکمہ خزانہ میں آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے میرٹ پر بھرتیوں پر اظہار اطمینان میرٹ کے فروغ کے لیے تمام محکموں میں بھرتیوں کا عمل مرحلہ وار ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ملازمین کو دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، صوبائی کابینہ کا نئے ڈویژن اور اضلاع کی تشکیل پر غور ، بلوچستان میں دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام کی منظوری دے دی گئی، زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا صوبائی کابینہ کا فیصلہ بلوچستان کابینہ نے ضلع پشین میں میونسپل کمیٹی کربلا کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ نے لاء افسران کی ایوالوشن پالیسی کی منظوری دے دی کابینہ نے محکمہ اقلیتی امور میں گرانٹ ان ایڈ ترمیمی پالیسی کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ کا چائلڈ لیبر سے متعلق اہم فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت نہیں کرائی جاسکے گی صوبائی کابینہ نے محکمہ ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن کو لازمی سروسز قرار دے دیا بلوچستان بھر میں کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کی تعلیمی اسناد تصدیق کرانے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو ڈگریوں کی تصدیق کا ٹاسک دے دیا جعلی ڈگری ہولڈر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ڈگریوں کی تصدیق کا آغاز نصیر آباد اور ڈیرہ بگٹی سے ہوگا، وزیر اعلیٰ کی ہدایت بلوچستان کابینہ کا قومی نصاب کو نئے تعلیمی سال 2026،27 سے صوبائی نصاب کا حصہ بنانے پر اتفاق صوبائی کابینہ کا چیف منسٹر اکیڈمک ایکسیلینس پروگرام برائے کوالٹی ٹیچرز سپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں ایڈہاک پر ریاضی ، سائنس ، اور انگریزی کے ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کا سلیم کمپلیکس سے امداد چوک اور ٹیکسی اسٹینڈ سے لیاقت اسکوائر تک فوڈ اسٹریٹ قائم کرنے پر غور ،کمیٹی قائم کردی گئی۔

Chief Minister's Office Balochistan

10,944 просмотров • 7 месяцев назад