Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج تک ایسا فقیدالمثال استقبال نہیں دیکھا۔۔۔ایسا استقبال صرف قوم کی بیٹی مریم نواز کا ہی ہو سکتا ہے۔۔۔

185,035 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

8 Kommentare

Profilbild von ASIF AMIN DOGAR
ASIF AMIN DOGARvor 3 Jahren

اچھا تو فقید المثال اسے کہتے ۔۔😂😂👇👇👇

Profilbild von Shajju
Shajjuvor 3 Jahren

اس اینگل سے چیک کرو ۔۔

Profilbild von Hamid Chauhdary
Hamid Chauhdaryvor 3 Jahren

کاپی میں ماسٹر ہو مگر مقبولیت کاپی کرنے سے نہیں ملتی

Profilbild von Scorpio🦞🇵🇰
Scorpio🦞🇵🇰vor 3 Jahren

یہ لو جی چھت سے لی گئی کلپ۔ لیکن یہ جھوٹے اور بےشرم لوگ ہیں ان پر اثر نہیں ہو گا

Profilbild von PTI LEGEND ❤️🇵🇰
PTI LEGEND ❤️🇵🇰vor 3 Jahren

وہ half ویڈیو تھی میں نے سوچا فل دیکھا دوں وکیلوں کا سمندر دیکھ لیں کیسے ٹھاٹھیں مارتا سمندر آیا ہے وکلاء کا 🫡🙈😂

Profilbild von Rana Waqar Ahmed
Rana Waqar Ahmedvor 3 Jahren

جو لوگ پھول پھینک رہیں ہیں انہوں نے شائد زندگی میں کبھی ماں باپ کی قبر پر بھی ایسے پھول نہ پھینکیں ہوں جب پھول پھینکنے کے لئے بھی دیاڑی پر بندے ارینج کرنے پڑیں تو انسان کو ہار مان لینی چاہیے

Profilbild von AR
ARvor 3 Jahren

🤣🤣🤣

Profilbild von Saghir Hussain Jutt 🇵🇰🇵🇸
Saghir Hussain Jutt 🇵🇰🇵🇸vor 3 Jahren

پھول نہیں عوام دیکھائیں۔ اگر نہیں تو آج @PTIofficial کا یوم تشکر ہی دیکھ کر جل لیں۔ یہ ہوتہ ہے پبلک سپورٹ جو آج پاکستان میں صرف @ImranKhanPTI صاحب کے پاس ہے۔ کیونکہ وہ بھاگا نہیں لندن اتنے مشکل حالات کے باوجود اور ڈٹ کے کھڑا ہے اپنی قوم کے ساتھ جھوٹوں لٹیروں اور چوروں کے خلاف

Ähnliche Videos