Loading video...
Video Failed to Load
آج ساڑھے تین گھنٹے سے لاہور کی سڑکوں پر ایک ایک کیمپ کا دورہ کیا۔ ایک بھی جانور کی آلائش سڑک پر نظر نہیں آئی۔ مریم نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو آج سے پہلے ہو نہ سکا۔
57,921 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

ماشااللہ

کبھی لاہور سے باہر بھی نکل لو۔۔۔ پنجاب بس لاہور نہیں راشد بھائی

جلالپورجٹاں (ضلع گجرات ) جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر اور آلائیشیں بکھری ہوئی ہیں۔۔اور اٹھانے والا کوئی نہیں

یار پلیز مریم سے اپیل کرنا کہ ان شاپروں پہ اپنی تصویر نہ لگوائے

راشد بھائی بہت اچھی بات ہے لیکن یہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے سسٹم بننا چاہیے نہ کہ صرف ڈنڈا ہے تو سسٹم ہے۔

Let all in creation call Yahweh the author of confusion before ALL DEATH IN ELISE OYINKROMEINEIFA'S EARS AND EAR ORGANS ARE NOT 100% OVERTURNED, DESTROYED AND 100% OF YAHWEH'S ZOE LIFE INFUSED INTO THEM NOW PERMANENTLY in the name of Jesus Christ of Nazareth u900gtefsfbaiCnYH

کیا ایک سی ایم کی ڈیوٹی گندگی صاف کرنا ہے ۔۔اوہ اچھا ہو سکتا ہے فارم 47 والوں کی یہ ہی ہو

Lekin Bhai With due respect She is honourable CM of The Punjab Whole of the Punjab

سجپال System office کے پاس بھی مہربانی فرما کر ایک دورہ کریں وہاں کبھی صفائی نہیں ہوتی

Thats great. It was something desparately needed in homeland. May other provinces also observe the same practices. More power to @MaryamNSharif.

Well done
