Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

"آج شاعر پہ بھی قرضِ مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں خول اترا تمہارا تو ظاہر ہوا پیشہ ور قاتلو! تم سپاہی نہیں" مخدوم صاحب! اخری شعر وزیر دفاع کو بھی سنا دیں اور خوب داد وصول کریں

170,223 Aufrufe • vor 11 Tagen •via X (Twitter)

13 Kommentare

Profilbild von Adil Raja
Adil Rajavor 11 Tagen

بندہ اپنی قیمت لگانا جانتا ہے، مگر بکاو مال کو خریدار تو مل سکتے ہیں عزت نہیں

Profilbild von Talha Tahir
Talha Tahirvor 11 Tagen

@ShahabSpeaks akhri Sher aik bar phr 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

Profilbild von Shuجa
Shuجavor 11 Tagen

ہمیں تو پہلے ہی اس کا پتہ تھا شاشے پیک کا

Profilbild von Zeeshan
Zeeshanvor 11 Tagen

@ShahabSpeaks کمال است

Profilbild von CRICKET JUNOON®️
CRICKET JUNOON®️vor 11 Tagen

اسوقت شاعر کو ٹکٹ چاھیئے تھا پنجاب اسمبلی کا

Profilbild von Nauman Khattak
Nauman Khattakvor 11 Tagen

Ye congratulations Wala comment apna delete kr den isski post se.

Profilbild von Ilyas
Ilyasvor 11 Tagen

کتنا پیارا وقت تھا جب سب ہنسی خوشی باجوہ کے ساتھ رہتے تھے۔ 😄

Profilbild von ☕️
☕️vor 11 Tagen

یہ شہاب الدین فیاض چوہان کا ساشے پیک ہے

Profilbild von Yo Grandad
Yo Grandadvor 11 Tagen

This low life was my batchmate in university.. he was quite good in debates but his acrobatic performances for girls were applaudable. Yeh alag baat thee kay koi isko muh nahi lagata tha.. aur C1 kay chakar laga laga kay thak jata tha

Profilbild von Rebel Boy ⁱᴾⁱᵃⁿ
Rebel Boy ⁱᴾⁱᵃⁿvor 11 Tagen

😀

Profilbild von Rajpoot
Rajpootvor 11 Tagen

قسم سے حیران ہوں اس ملکِ خداداد پہ کیسے کیسے لوگ عوام کو چونا لگا جاتے ہیں ایک وقت جب نیا نیا پھینٹا لگنا شروع ہوا تھا 2022 میں تو یہ بہت نچ ترپا کرتا تھا تو اکثر میں لکھا کرتا تھا صرف ایک چنڈ لگنی یہ سرکاری پینٹ سے ملے گا

Profilbild von Qazi Yasir Yousafzai
Qazi Yasir Yousafzaivor 11 Tagen

@KhawajaMAsif any thoughts?

Profilbild von عید محمد ناصر
عید محمد ناصرvor 11 Tagen

چول بیغرت اور بیضمیر انسان ھے

Ähnliche Videos

آن لائن ارننگ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے سکل بہت ضروری ہے۔ سکل سے مراد یہ بھی نہیں ہے کہ آپ پروفیشنل ویڈیو ایڈیٹنگ جانتے ہوں یا آپ کے پاس اس کے متعلق ڈپلومے ہوں ۔ ایسا نہیں ہے آپ کو اگر کوئی چھوٹے سے چھوٹا کام بھی آتا ہے تو بھی آپ کام کر سکتے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پہ ایک پرفائل ہے جس پہ لکھا ہے کہ " میں آپ کو چیٹ جی پی ٹی 3 سے 200 بلاگ پوسٹ لکھ کر دوں گا " اور اس کام کے لیے وہ 300$ چارج کررہا ہے۔ آج کی ڈیٹ میں ٹوٹل 26 آرڈر اس نے لگائے ہیں اور 2 پراگریس میں ہیں۔ (ویڈیو میں بھی دیکھ سکتے ہیں ) آپ کو ایسی ویب سائٹ بتاؤ گا جہاں آپ یہ والی سروسز بھی بھیچ سکتے ہیں ۔ اور لوگ پہلے ہی اس سے ارننگ بھی کر رہے ہیں۔ فرض کریں آپ کو کچھ بھی نہیں آتا اردو تو آتی ہوگی ۔ وہی پروفائل بنائیں اور سیل کریں۔ کوئی بھی زبان آتی ہے آپ اس کو دوسروں کو سکھائیں ۔ اگر امیج ایڈیٹنگ آتی ہے آپ کو عام سی مثلاً فوٹو کا بیک راونڈ چینج کرنا ( یہ ایک ویب سائٹ پہ آپ بس اپنی فوٹو ڈالیں اور وہ آپ کو بیک راونڈ ختم کرکے دے دے گی) فوٹو کو ری سائز کر دیں ۔ کچھ تصاویر تھوڑی دھندلی سی ہوتی ہیں ان کو صیح کرکے۔ آپ کی آواز خوبصورت ہے تو اپ اپنی آواز وائس اوور کرکے دیں اور ارننگ کریں ۔ اگر آپ ٹیچر ہیں آپ اپنے سبجیکٹ سے متعلق سروسز سیل کر سکتے ہیں۔ نہیں تو Ai یوز کرنا تو آتا ہوگا۔ اے ائی سے بلاگ لکھیں ۔ تصویر بنائیں وائس ایڈیٹ کر دیں کو بھی کام آتا ہے کر دیں ۔ گوگل ٹرانسلیٹر تو سب کے پاس ہے ٹرانسلیٹ کردیں لوگوں کو اس سے بھی ارننگ کر سکتے ہیں ۔ اس پلیٹ فارم کا نام Comeup ہے۔ اکاؤنٹ بنائیں اور جو بھی آتا ہے سیل کریں۔ پوسٹ اچھی لگے تو دوسروں سے شیئر کریں ۔کمنٹ میں اپنی راۓ کا اظہار کریں۔

𝐓𝐞𝐜𝐤 𝐖𝐢𝐬𝐞𝐫

47,216 Aufrufe • vor 2 Jahren