Loading video...
Video Failed to Load
اب اس کا کیا کرنا ہے؟ یہ تو ڈیلیٹ بھی نہیں ہو سکتی۔ اور یقیناً ٹرمپ کی ٹیم اب تک اس کا انگریزی میں ترجمہ کر کے ٹرمپ کو سنا چکی ہو گی۔ Tsk tsk !! 😂😂
140,481 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

بربادی ہے اب ان کی جی

چھوٹی سی compilation ادھر بھی ہے جو لوگ قائداعظم خان کی ٹرمپ کے خلاف باتیں پوسٹ کر رہے ہیں وہ اس وقت کی تھیں جب ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف تھا اور پھر قائداعظم خان نے اسے بھرپور جوابات دے کر باور کرایا کہ نہیں تم امریکی حکومتیں غلط ہو اسی کے بعد دوستی ہوئی

بیچارے بھول گئے ہوں گے ٹینسن بہت ہے نا 😂😂😂😂

احسن اقبال نے یا کسی اور لیڈر نے اپنی کوئی ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کی کیونکہ وہ عمران نیازی کے چیلوں کی طرح ٹرمپ کے غلام نہیں ہیں مسئلہ یہ ہے ایک تو تم لوگ جاہل کلٹ فالوور ہو دوسرا جاننے کی کوشش بھی نہیں کرتے😊😊😊

جی زبردست زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اس ویڈیو کلیپ کو مہربانی شکریہ 🔥🔥

لیکن ٹرمپ پاکستان میں عمران خان کے علاوہ ایسے کسی اُلو باٹے کو جانتا ہی نہیں یہ لوگ اُس لیول کے ہے ہی نہیں کہ ان کی بات کو پاکستان کے باہر زیر بحث لایا جائے

یہ احسن اقبال ھیں کوئی یوتھیا نہیں

ٹرمپ سنے یا اس کا باپ سنے میرا اللہ بھی سب دیکھ سُن رھا ہے جس نے قران میں فرمایا کہ یہ یہود و نصارا تمہارے دوست نہیں ہو سکتے ۔

دیکھئے صاحب فکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں بھگتیں گے یہ سب

As if trump has nothing else to do but to listen to views of pakistani

