Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج عدالتی کارروائی دیکھ کر ایسا لگا کہ پی ٹی آئی کا آئین شاید ملک کے آئین سےبھی زیادہ اہم ہے، اس کے مطابق انتخابات نہ کروانےوالوں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا،لیکن جنھوں نے ملک کے آئین کے مطابق وقت پر انتخابات نہیں کروائے ان کو کسی... show more
190,402 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

۹ مئی کی بات کرتے ہیں ۹ مئی کو ظلم تو مجھ پر ہوا ہے عمران خان

ایک بار تالیاں عمران خان کےلیے جنہوں نے سخت ترین حالات،ٹوٹ پھوٹ کاشکار جماعت،ہزاروں ورکرز کی قید،اہم رہنماؤں کے پارٹی چھوڑجانے، تگڑے امیدواروں کےالیکشن سے باہر ہونے، پورا سسٹم خلاف ہونے کے باوجود پورے ملک میں ٹکٹیں جاری کرنے کا عمل پورا کیا،قیدی نمبر 804 اور PTI داد کا مستحق ہیں

عمران خان صاحب

اطہر کاظمی صاحب مبارک لیجئیے - آپ بہترینوں میں سے بہترین ہیں جھرنوں کی سی بہتی روانی سے پہاڑوں جیسی دلیل بیان کرنا کوئی آپ سے سیکھے

آپ عمران خان کو نہیں روک سکتے، اب بلے کی فتح یقینی ہے، تحریک انصاف کے لوگوں کے حوصلے اس قدر بلند ہیں کہ آپ اندازہ ہی نہیں کرسکتے! - ہارون رشید

ہم نے پارٹی ڈسپلن کی پابندی کرتے ہوئے NA121 اور PP153 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں. ہم نے اب تک اپنے بچوں سے جدائی، کروڑوں کا کاروباری نقصان، جبر اور تمام مشکلات کسی ٹکٹ یا عہدے کے لالچ میں برداشت نہیں کی تھی. ہم انشاءاللہ پاکستان کی خوشحالی کے لیے تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ مسرت چیمہ

صوبوں میں 90 دنوں میں انتخابات نہ کروانا کھلی آئین شکنی تھی، اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا نا کسی پارٹی آئین سے لاکھوں گنا ضروری تھا۔ Penny wise pound folish

جہلم میں انہونی ہو گئی نون لیگ کو ٹکٹ کی درخواست دینے والے امیدوار کو پی ٹی آئی نے ٹکٹ جاری کر دیا۔۔ ثاقب بشیر

کل کی سماعت کے بعد اصل ٹیسٹ وکلا کا نہیں بلکہ چیف جسٹس اور بینچ کا ہوگا۔ سینئیر کورٹ رپورٹر حسنات ملک کی اے آر وائی نیوز پر ماریہ میمن کے پروگرام میں گفتگو۔

آئین وقانون کی عملداری میں سب سے بڑی رکاوٹ ہماری عدلیہ خود ھے عدلیہ کندھا دیتی ہے تو تمام غیر آئینی وقانونی اقدامات ہوتے ہیں ہماری موجودہ عدلیہ میں بھی جسٹس منیر اور مولوی مشتاق کی بدروحیں موجود ہیں ۔
