Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
”آج میرا دل ٹوٹ گیا میرا دل ہِل گیا، کہ ہم نے اس کے لیے جو اڑھائی سال سے جیل میں بیٹھا کچھ نہیں کیا،ہم سب نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے۔غفور انجم کا نام یاد رکھیں عمران خان نے کہا تین مہینے سے اس کو آنکھ کے... show more
121,763 görüntüleme • 7 ay önce •via X (Twitter)
30 Yorum

آج میرا دل ٹوٹ گیا میرا دل ہِل گیا، کہ ہم نے اس کے لیے جو اڑھائی سال سے جیل میں بیٹھا کچھ نہیں کیا،ہم سب نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے“💔 @Aleema_KhanPK #ReleaseImrankhan

ایسے ہی ایک دن خان صاحب کے مردہ ہونے کی خبر آئے گی اور علیمہ پھر عبدالغفور انجم کا نام یاد رکھنے کا کہے گی ۔

تمام آرڈرز عاصم منیر دے رہا ہے اور غفور انجم نوکر بن کہ پورا کر رہا

بد قسمت میرا لیڈر مرشد عمران خان اس لیے کہ قوم کے وہ کام کیے جو گورنمنٹ نہیں کر سکی لیکن مرشد نے کر دیے لیکن افسوس قوم نے مرشد کو انصاف نہ دلا سکی

آس پاس جو کھڑے ہیں ان کی وجہ سے خان صاحب بیگناہ جیل میں بند ہیں۔

کیا شخص ہے ! عمران احمد خان نیازی جو کہ رہا ہے مجھے جیل میں سہولیات بھی مل رہی ہیں، کھانا بھی مل رہا ہے ایک علاج کی ضرورت ہے اور میری قوم کی حقیقی آزادی کی۔ ان یزیدوں نے ملاقاتیں بند رکھیں ۔ اگر گھر والے اور پارٹی کے لوگ ملتے رہتے تو شاید اتنا نقصان نہ ہوتا۔

آج میرا دل ٹوٹ گیا میرا دل ہِل گیا، کہ ہم نے اس کے لیے جو اڑھائی سال سے جیل میں بیٹھا کچھ نہیں کیا،ہم سب نے ان کے ساتھ زیادتی کی ہے — علیمہ خان #ImranKhanHealthEmergency

ابھی بھی آپ ایسی باتیں کر رہی ہیں وہ آپ کا بھائی ہے کیوں آپ اپنے پاس کھڑے ان حرام خوورں سے سوال نہیں کرتی کہ آپ کو ووٹ ملا کرسی ملی کیا کیا آپ نے میرے بھائی کی بینائی چلی گئی اور آپ ابھی بھی ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر کھڑے ہیں 🖐️😡😡

Absolutely criminal that the man who established state of the art charitable cancer hospitals was denied necessary medical treatment by jail authorities resulting in 85% loss of vision! 1. Former PM Imran Khan must be provided immediate expert medical attention. 2. Relevant jail officials must be held accountable immediately and given exemplary punishment. 3. Ensure compliance with Court orders re weekly meeting with lawyers and family and list pending sentence suspension applications.

واقعی، ہم کچھ نہیں کرسکے، ہمیں رذیل مخالف کا سامنا ہے، جو گولیاں مار کر سینوں کو چھلنی کردیتا ہے، کھوپڑیاں کھول دیتا ہے۔ اللہ تو اپنی غیب سے مدد فرما!

💔🥺

پی ٹی آئ افیشل غفور انجم کے پیچھے بیٹھے مالکوں کا نام لے

سہیل آفریدی جنازے سے فارغ ہو گیا ہے۔ we all betrayed IK

یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما، آمین یہ قوم اس کا حق نہیں ادا کر سکی، مرشد ہمیں معاف کرنا، تم ہمارے لئے اتنی اذیت جھیل رہے ہو،، رب دے حوالے،، 😔

اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان کی ملاقاتیں بند کرکے انکے بینائی چھینی گئی۔

آج اس عورت کا دل ٹوٹ گیا ہے کہ بھائی جیل میں کانڑا ہو رہا تھا اور میں فیملی کے ساتھ گڈیاں اڑانے میں مصروف تھی

@MunawarSatti3 @Aleema_KhanPK workers ko ap lead karaen please

Ap log press pe press karte raho lkin mulk bnd na karo aur na niklo bs tamshe karte raho aur khas kar Sohail Afraidi

اے سوئ ھوئ قوم زرا سوچو تو سہی وھی ھمارا کپتان ھے جس نے صرف صرف ھماری انے والی نسلوں کا سوچا

خوفِ خُدا کدھر چلا گیا ان ظالموں کا، کیا یہ اللہ کے انصاف کو بھول بیٹھے ہیں، کیسے مطمئن کرتے ہیں اپنے آپ کو ان سب بے گناہوں پر کئے گئے مظالم کے لئے! استغفراللہ! استغفراللہ! استغفراللہ! ہم بندے تو بے بس ہیں لیکن اللہ کی پکڑ بہت سخت ہے، یا اللہ رحم فرما دے سب مظلوموں پر! آمین

غفور انجم کی کوئی اوقات نہیں یہ سب کچھ غدار فوج کر رہی ہے غفور انجم کی کیا اوقات ہے

بھاڑ میں جائیں سارے پی ٹی آئی کے ہیجڑے لیڈر جو خان کے نام پے عیاشیاں کر رہے ہیں اب تو یقین ہوگیا پاکستانی قوم ایسے سڑتی سسکتی رہے گی انصاف کا اب سوچے بھی نہیں پاکستانی قوم کو ایک ہی وارث ملا تھا وہ بھی پاکستانی قوم کے ہاتھوں سے جارہا ہے 😢

شرم آنی چاہیے تمام پی ٹی آئی کے عہدے داران اور پارلیمنٹیرینز کو جو ایک مؤثر احتجاج تک نہ کر پائے ملاقاتیں بند علاج کے حق سے بھی محروم ۔۔۔۔ اصم منیر کے ساتھ ساتھ یہ پی ٹی آئی والے خود مجرم ہیں خان کے ساتھ جو ظلم ہوا اور ہو رہا ہے اسکے سب ذمہدار ہیں

بالکل ہم سب نے زیادتی کی ہے ساری قوم۔اور ساری پی ٹی آئ بھی ذمہدار ہے اب بھی خامو ہیں کلا دو @TeamiPians #ImranKhanHealthEmergency

عمررسیدہ بابا جی جو 75/74 سالہ ہے کو گوشت/مرغی/دیسی گھی فی الفور بند کیا جائے اور ہلکی خوراک دینی چاہئے کیونکہ اب وہ خوراک ہضم نہیں کر سکتے اور اگر وہ video بیان میں 9 مئی کی معافی مانگ کر منہ بند رکھنے والے کاغذ پر دستخط کر دیں تو بنی گالا شفٹ کر دینا چاہئے۔۔۔

وہ دیکھ رہے تھے کہ شاید بینائی ختم ہونے سے عمران خان کا عزم ٹوٹ جائے وہ ڈیل کے لیے تیار ہو جائے تحریک انصاف کی قیادت بھی اسی انتظار میں تھی

خان صاحب کی معصوم بہنوں کے ساتھ غداری کی گئ کالے کوٹوں والے بھیڑیوں نے حقیقت چھپائی اللہ غارت کردے اس پوری قیادت کو۔ آمین یارب العالمین

#ImranKhanHealthEmergency

ان سب ڈرامہ باز عہدیداروں ممبران اسمبلی سینیٹ سب کے سب برابر کے سریک ہیں اس ظلم میں ان کمینیوں کو عوام نے خان کی وجہ سے ووٹ دیا اور یہ حرام خور اسکو ہی بھول گئے

ان کی تصوریں پبلیک کریں
