Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

آج میری زندگی کا بہت بڑا دن،مجھے میری رول ماڈل محترمہ مریم نواز صاحبہ نے اسٹیج پر دیکھ کر خود پہچانا، آواز دیکر بلایا اور انتہائی شفقت اور محبت سے پیار کیا،میاں صاحب سے ملوایا، میری خوشی کا ٹھکانہ ہی نہیں ہے،گوجرانوالہ جلسے کے حوالے سے میرے روزانہ کیے...

148,245 views • 2 years ago •via X (Twitter)

9 Comments

Samina Qasim.'s profile picture
Samina Qasim.2 years ago

@MoosaRauf2 @MaryamNSharif بہت بہت مبارک ہو ریشم۔ You deserve this honour ❤️ @ReshamSaleem3

Resham Saleem🇵🇰🦁's profile picture
Resham Saleem🇵🇰🦁2 years ago

@MoosaRauf2 @MaryamNSharif Thank You So Much Samina Anti 😍🙏🏻

Waقas Baloch 🇵🇰's profile picture
Waقas Baloch 🇵🇰2 years ago

@MaryamNSharif رول ماڈل 😁 اچھا ٹھیک ہے 🎥🍿

Zahra Bilal's profile picture
Zahra Bilal2 years ago

@MaryamNSharif Proud of you ♥️

Zeeshan Khan Niazi's profile picture
Zeeshan Khan Niazi2 years ago

@MaryamNSharif ماشااللہ مبارک ہو 👏

Sana Bajwa (القدس في العيون)'s profile picture
Sana Bajwa (القدس في العيون)2 years ago

@MaryamNSharif ❤️❤️

میاں عامر 🦁's profile picture
میاں عامر 🦁2 years ago

@MaryamNSharif ماشاءاللہ

Rana Faisal's profile picture
Rana Faisal2 years ago

@MaryamNSharif Wow, congratulations to you..

Kashif Shabbir 🇵🇰's profile picture
Kashif Shabbir 🇵🇰2 years ago

@MaryamNSharif ماشاءاللہ ماشاءاللہ قسمت والوں کو ملتا ہے یہ بھی۔ انشاءاللہ ایک دن میں بھی میاں نواز شریف صاحب سے ملوں گا @MaryamNSharif

Related Videos

وقت گزر جاتا ہے، مگر بچوں کی ہنسی، ان کی معصوم باتیں اور ان کے ننھے قدم دل کے کسی گوشے میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔ آج ایک پرانی ویڈیو دیکھتے ہوئے احساس ہوا کہ زندگی کی سب سے بڑی نعمتیں وہی ہیں جنہیں ہم اکثر معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔ میرے نزدیک اللہ تعالیٰ کا انسان پر سب سے بڑا انعام اولاد، صحت اور محبت ہیں۔ میں خود کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میرے رب نے مجھے یہ تینوں نعمتیں فراوانی سے عطا کیں۔ اللہ تعالیٰ نے مجھ پر اپنی رحمتوں اور نعمتوں کی بارش ہمیشہ بے حساب کی ہے۔ اس نے مجھے زندگی میں توقعات سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت، مواقع اور آسائشیں عطا کیں۔ لیکن ان تمام نعمتوں میں جو نعمت میرے دل کے سب سے قریب ہے، وہ میری اولاد ہے۔ ریان، بہرام اور میری پیاری بیٹی میری زندگی کا حاصل ہیں۔ یہ میری محبت، میری امید، میری خوشی اور میرے آنے والے کل کا سرمایہ ہیں۔ اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ میری سب سے قیمتی متاع کیا ہے، تو میرا جواب ہمیشہ یہی ہوگا کہ میری اصل دولت میرے بچے ہیں۔ میں ان کا قیدی ہوں، اور یہ وہ قید ہے جس پر مجھے فخر ہے۔ زندگی کے اس مرحلے پر میری سب سے بڑی خواہش نہ شہرت ہے، نہ دولت اور نہ کوئی منصب۔ میری دعا صرف یہ ہے کہ میں اپنے بچوں کی ایسی تربیت کر سکوں کہ وہ اچھے انسان، باکردار شہری اور معاشرے کے لیے باعثِ خیر بنیں۔ کیونکہ آخرکار انسان کی کامیابی کا پیمانہ اس کی اولاد کے کردار سے ہی ناپا جاتا ہے۔ گزشتہ ڈیڑھ سال حالات نے ہمیں مختلف ملکوں میں رکھا۔ میرے بچے دبئی اور برطانیہ میں رہے اور میں پاکستان میں۔ ان کی جدائی نے مجھے ہر روز یہ احساس دلایا کہ گھر دیواروں سے نہیں، بچوں کی موجودگی سے بنتا ہے۔ میں نے انہیں بے حد یاد کیا، شاید اتنا جتنا الفاظ بیان نہیں کر سکتے۔ اور آج، جب میرے بیٹے دبئی سے واپس آرہے ہیں اور میں انہیں لینے ایئرپورٹ جا رہا ہوں، تو دل کی کیفیت بیان سے باہر ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے میری دنیا کا ایک گمشدہ حصہ دوبارہ اپنی جگہ لوٹ رہا ہو۔ اولاد دراصل اللہ تعالیٰ کی وہ زندہ دعا ہے جو ہماری آنکھوں کے سامنے پروان چڑھتی ہے۔ جتنا انہیں دیکھتا ہوں، اتنا ہی اپنے رب کا شکر ادا کرتا ہوں۔ ریان، بہرام اور میری بیٹی — تم میری کامیابی نہیں، میری دنیا ہو۔ ❤️ الحمدللہ، ہر نعمت پر، ہر آزمائش پر، ہر وصال اور ہر جدائی پر؛ اور سب سے بڑھ کر، تم پر۔ ✨

Sher Afzal Khan Marwat

91,594 views • 2 months ago

"9 مئی کے بعد جب پی ٹی آئی پر سخت وقت تھا تو میں میاں صاحبان, بلاول, جے یو آئی اور دیگر مخالف سیاسی جماعتوں کے اکابرین کے خلاف بہت تضحیک آمیز زبان استعمال کیا کرتا تھا اور اس پر میری بڑی واہ واہ ہوتی تھی کہ کیا کمال کر دیا- آج مجھے افسوس ہے کہ میں نے ایسا کیا- میں نے ایک درس سیکھ لیا ہے کہ سیاسی وفاداریاں نبھانے کیلئے کسی بھی سیاسی مخالف کی تضحیک نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ جن کیلئے میں نے مخالفین کی تضحیک کی وہی پچھلے دیڑھ سال سے میری تضحیک کر رہے ہیں- میں اسمبلی میں جب اپنی سیٹ کی طرف جا رہا تھا تو راستے میں میری آنکھیں وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے چار ہوئیں- انہوں نے مجھے دیکھ کر اپنے سینے پہ ہاتھ رکھا- اپنی عزت افزائی دیکھتے ہوۓ میں آگے بڑھا اور ہم نے مصافحہ کیا اور وزیراعظم اپنی سیٹ سے کھڑے ہو گئے- انہوں نے صرف ہاتھ ہی نہیں ملایا بلکہ انہوں نے کہا کہ میں آپکو نواز شریف صاحب سے ملواتا ہوں- جب میاں نواز شریف صاحب نے میری طرف دیکھا تو انکے چہرے پر کسی قسم کا منفی تاثر نہیں تھا اور ماتھے پر کوئی شکن تک نہ تھی- حالانکہ ہم انکے بارے میں بہت کچھ کہتے رہے تھے- وہ میرے ساتھ بہت شفقت سے ملے اور انہوں نے میرے لیئے بہت اچھے الفاظ ادا کیئے"- (شیر افضل مروت)

Amir H. Qureshi

21,500 views • 10 months ago