Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

آج واقعی جلسہ نہیں تھا ، ریفرینڈم تھا ڈراون وڈیو اب دیکھو

295,281 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 7

Фото профиля 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏3 лет назад

تم لوگ ایک عمران خان کو ختم کرنے کا سوچ رہے ہو بیوقوفوں 24 کروڑ عوام عمران خان بن چکی ہے تم اسے کیسے ختم کرو گے تم خود ختم ہو جاؤ گے لیکن عمران خان ختم نہیں ہوگا اس کی مثال شہید ارشد شریف ہے اس دنیا میں نہ ہونے کے باوجود وہ تمہارے لیے ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے @OfficialDGISPR

Фото профиля ❤IK❤
❤IK❤3 лет назад

ریفرنڈم تھا ریفرنڈم #حقیقی_آزادی_جلسہ #زمان_پارک_پہنچو #ReleaseAzharMashwani #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_ضروری_ہے #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ

Фото профиля 🏏 Dil Dil 804🏏
🏏 Dil Dil 804🏏3 лет назад

اسٹیبلشمنٹ 13 جماعتوں کے لیے ایسی خوفناک اور بھیانک ویڈیوز آرہی ہے کل کے مینار پاکستان عمران خان کے جلسے کی کہ وہ اگر وہ دیکھیں گے تو انہیں احساس ہو گا کہ انہوں نے حسد میں کیا کر ڈالا پورے کا پورا لاہور ہی مینار پاکستان میں اکٹھا ہوگیا @OfficialDGISPR

Фото профиля Syedaالمسلمہ
Syedaالمسلمہ3 лет назад

یہ ڈرون ویڈیو تو واقعی "ڈراون" ہے

Фото профиля AliAli
AliAli3 лет назад

@NaziaHa45856859

Фото профиля Uzair Zulfiqar
Uzair Zulfiqar3 лет назад

پٹواری حضرات یہ ویڈیو اپنی گارنٹی اور رسک پے دیکھیں ہارٹ اٹیک کی صورت میں ہم زمہ دار نہیں۔ اور پلاسٹک کی بنی ہوئی شخصیات تو بلکل ایسی ویڈیو سے دور رہیں آگ لگنے سے پلاسٹک پگھل سکتا ہے

Фото профиля SADIQ717
SADIQ7173 лет назад

😂😂😂 @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @SaniaaAshiq @AsadAToor @AzmaBokhariPMLN @KhSaad_Rafique @ZeshanMalick جلسہ ناکام ھوا الیکشن ھوجائے

Похожие видео