正在加载视频...

视频加载失败

اب بتائیں، کیا آپ کو سچ نہیں بتایا تھا ہم نے؟

333,559 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Wellwisher 的头像
Wellwisher3 年前

قوم کے اس محب وطن ہیرو اور بہادر بیٹے کو سلام۔ شیر کی ایک دن کی زندگی گیڈر کی 100 سالہ زندگی سے بہتر ہے۔ اللہ عمران ریاض کی حفاظت کرے اور اسے اپنے حفط و امان میں رکھے۔ امين.🤲🏻❤️ #ReleaseImranRiazKhan

Fazal Karim Afridi (ISF) 的头像
Fazal Karim Afridi (ISF)3 年前

ہو گئ عید ، ہو گئ قربانی! اللّٰہ تعالیٰ آپ کا سب کچھ قبول فرمائے آمین 🤲 اب بس یہ عید مبارک اور بار بار اپنے پیکچر اپلوڈ کرنا بند کرے اور عمران خان کے جتنے بھی جنگجو ہیں وہ اپنے کام پر لگ جائے اور ہر محاذ پر اپنی آزادی کیلئے جدوجہد جاری رکھیں ۔ بس یہی کہنا تھا شکریہ #عمران__خان

Ansar Ali 的头像
Ansar Ali3 年前

اب باجوہ سے تو کوئی پوچھے گا نہیں کیونکہ وہ تو جرنیل ھے پاوتر ھے اس 100 قتل معاف وہ سمگلنگ ہو یا پراپرٹی اس کیلئے سب جائز ھے ھاں تحریک انصاف اور عمران خان صرف بیان بھی دیں تو گناہ گار 🙏 کیا تماشہ عام پاکستانی کا پاکستان نہیں ھے عام پاکستانی تو کیڑے مکوڑے ہیں انکو کیا حق ھے ؟

Shapur-Wala 的头像
Shapur-Wala3 年前

کسٹم ڈپارٹمنٹ میں کام کرنے والے ایک دوست، نے بتایا ہے کہ ان CSP بابو، ایف بی آر کے ڈی-جی، کسٹمز، (فیض چدڑ) کے بڑے لوگوں کے ساتھ تعلقات ہیں، اور سمگلنگ میں سہولت کاری والی خدمات ہر خاص و عام کو فراہم کرتے ہیں، ان کی پروفائل اگر پتہ کروا دیں۔

Free Pakistan 🇵🇰..🇬🇧. 的头像
Free Pakistan 🇵🇰..🇬🇧.3 年前

@saima_taha راجہ جی اپ کی ساری باتیں 100 پرسنٹ صحیح نکلی ۔میں پچھلے سال سے اپ کو فالو کر رہا ہوں ۔

Ejaz Hashmi 的头像
Ejaz Hashmi3 年前

اپ یہ پوچھا کریں “کب کب ہم نے اپ کو سچ نہیں بتایا” اب اگر اپ لوگ کانوں سے بہرے ہو اور انکھوں سے اندھے تو ہمارا کیا قصور

The Khanism 的头像
The Khanism3 年前

ہم کھڑے تھے کھڑے ہے اور کھڑے رہینگے یقین کیساتھ ایمان کیساتھ عمران کیساتھ کپتان کیساتھ حان کیساتھ اُسکی شان کیساتھ شیر جیسی دہاڑ کیساتھ انشاءاللہ

Sumaira 的头像
Sumaira3 年前

@IMFNews see how poor citizens are crushed with inflation and poverty while the corrupt elite enjoy the nations wealth and funds

Honey Citrus 的头像
Honey Citrus3 年前

یہ سبر زیدی کمپنی کا ٹٹو ھے اس گدھے کو یہعلم کے سمگلنگ پلوں سڑکوں کے ذریعے کیوں ہو گی وہ تو کشتیوں پر دریا کے آر پار لے جائیں گے جن تکگربی بارڈر بند نہیں کرتے

相关视频