Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج ڈیپارٹمنٹ کا چارج سھنبالنے کے بعد ۔ ایوب اسٹیڈیم کا اچانک دورہ کیا ، کھلاڑیوں سے ملاقات کیا انکے مسائل سنے ، انکو حل کرانے کی یقین دہانی ۔ ایوب اسٹیڈیم کی انتظامی نظام زبو حالی کا شکار ہے ، متعلقہ آفیسرز اور ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی...

49,584 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Jhangir Kakar
Jhangir Kakarvor 2 Jahren

Honorable Minister, I respectfully submit a special request. The Irfan Kasi Stadium in Zhob has been neglected by previous elected bodies, resulting in a dilapidated condition, no longer suitable for sports activities. Urgently require attention to revive vital infrastructure.

Profilbild von Amjid Baloch
Amjid Balochvor 2 Jahren

تو وتا بلوچ کنے تو بلوچ نے تو دالار اے برو توسی

Profilbild von Sara
Saravor 2 Jahren

Kawle bathe go janenya 🚶🏻‍♀️

Profilbild von Inayat Sarparah
Inayat Sarparahvor 2 Jahren

بہت زبردست محترمہ اقدام ہے!!!!!!!!!!!!!!!! اسٹیڈیم میں گردنواح کہ دکانیں عرصہ دراز سے بندہی یا قبضہ مافیا قبضہ کیا ہوا ہے زیادہ تر یہ سفارشی لوگوں کو ملتے ہیں اور دوسری بات سٹیڈیم میں تمام کمپلینسز کی صفائی ناقص نہیں بلکہ نہ ہونے کی برابر ہے خاص طور پر اسکواش کمپلکس

Profilbild von Fareed Bugti
Fareed Bugtivor 2 Jahren

@BabarKhajjak good work

Profilbild von saim
saimvor 2 Jahren

میڈم فوکس فوکس ٹک ٹاک بن رہا ہے اور آفیسر کا نوٹس لیا ہے تم 47 والے ہی اس آفیسر کے مرہون منت ہے کہتے ہیں جس پہ احسان کرو اس کی شر سے بچو وہ آپ جیسے مثال موجود ہے

Profilbild von Mehreen Rind
Mehreen Rindvor 2 Jahren

Great ❤️

Profilbild von Kashmir deira restaurant
Kashmir deira restaurantvor 2 Jahren

جب تک آفیسر شاہی نظام ہے ملک بربادی کی جانب تیزی سے گامزن ہے

Profilbild von Sâméèñ 💕💕
Sâméèñ 💕💕vor 2 Jahren

تو ھنگا اے پنجابی کیرے مِچگ سیر نکوتہ مینوووو بگا

Profilbild von Waqar buzdar💙
Waqar buzdar💙vor 2 Jahren

توں آخری ہین تیڈے بعد ساچن بلوچ ہے

Ähnliche Videos

#پڑھا_لکھا_چک مھم کے سلسلے میں آج باگڑی برادری کے ساتھ میٹنگ کرکے انکو تعلیم کی افادیت کی تبلیغ کرکے انکو قائل کیا کے انکے آنے والی نسل کے روشن مستقبل کے لیے ضروری ھے کے بچوں کو تعلیم کے زیور روشناس کریں۔ اس سلسلے میں پھلی ھی نشست میں 75 بچے بچیاں اسکول میں داخلے کیلیے ملے اور انکو ایک جلوس کی صورت میں خود جاکے اسکول میں داخلے کا آغاز کروایا۔ بچوں کے داخلے کیلیے ب فارم ، پیدائشی سرٹیفکیٹ اور دوسری ضروریات کے اخراجات ٹائون کی طرف سے بھرنے کا اعلان کیا ۔ اسکے علاؤہ ایک نظام پہ بھی متفق ھوے جس کے تحت روانہ کی بنیاد پے ان بچوں کی دیکھ بھال اور اٹینڈنس یقینی بنانے کیلیے ایک نگران مقرر کیا جائیگا جو ٹائون انتظامیہ،اسکول اور والدین کے درمیان پُل کا کردار ادا کرکے بچوں کی حاضری یقینی بنائیگا۔ امید ھے کہ معاشرے کے اس استحصال یافتہ طبقہ کو تعلیم کی طاقت سے ھمنوا کرکے برابر کے شہری بننے کا موقعہ مل سکیگا۔ خدا سے دعا ھے کہ وہ ھم کو ھمت دے اور میں ثابت قدمی سے اس بڑے مقصد کو منزل پہ پہنچا سکوں۔ بیشک خدا نیک کاموں کا حامی و ناصر ھے۔پاکستان پيپلز پارٹی کا منشور ھے تعلیم سب کے لیے بغیر فرق کے اور یہ مقصد ھم حاصل کرکے دکھائینگے۔ Bilawal Bhutto Zardari Pakistan Peoples Party - PPP PPP PPP Digital Aseefa B Zardari Faryal Talpur #chakbilawalka

dr Naveed Mahar

17,409 Aufrufe • vor 3 Jahren

پیرا فورس میں "اوئے سامان اٹھاؤ، نکلو" کا مغرور کلچر بلکل نہیں چلے گا وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سول سکریٹریٹ میں پنجاب انفورسمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی کی کارکردگی سے متعلق اجلاس پیرا کی کارکردگی، ڈیجیٹلائزیشن،قانونی فریم ورک اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تفصیلی بریفنگ پیرا فورس کی کارروائیوں کو مانیٹر کرنے کے لیے ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی قرار وزیر اعلی مریم نواز شریف کا عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے "Ask PERA" پورٹل کو مزید فعال کرنے کا حکم وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈی جی پیرا کو براہِ راست پبلک انٹرایکشن اور عوامی رابطہ بڑھانے کی ہدایت پیرا کا عدالتی محاذ پر 99 فیصد کنویکشن ریٹ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے-مریم نواز شریف عوام پر رعب جھاڑنے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کی پیرا میں کوئی جگہ نہیں-مریم نواز شریف بد سے بدنام بہت برا ہوتا ہے،پیرا کی گڈ ول پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا- مریم نواز شریف پیرا کا ہر ایکشن عوام دوست ہونا چاہیے-مریم نواز شریف کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا: مریم نواز شریف پیرا ریکوزیشن رولز کے مطابق کارروائی یقینی بنائے-مریم نواز شریف دیگر محکموں کی 351 ملازمین کو محکمانہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر واپس محکموں میں بھیج دیا گیا-بریفنگ پیرا کا کنویکشن ریٹ کا تناسب 99 فیصد رہا ہے۔بریفنگ پیرا کا چالان کا پورا نظام مکمل طور پر الیکٹرانک کیا جا رہا ہے-بریفنگ ڈیجیٹل شواہد اور ٹرائل فورس ریکوزیشن کے بعد کا تمام ریکارڈ سسٹم میں محفوظ کیا رہا ہے-بریفنگ پیرا فورس اب تک 62 ہزار سے زائد ڈیجیٹل ریکوزیشنز پر کارروائیاں عمل میں لا چکی ہے-بریفنگ پیرا کی جانب سے صوبہ بھر میں پندرہ لاکھ ستائیس ہزار اٹھائیس انسپکشنز مکمل کی گئیں-بریفنگ انسپکشنز کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر تین ہزار پانچ سو نو دکانیں سیل کی گئیں-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ مہم کے تحت اب تک 21 ہزار کنال سے زائد اراضی واگزار کرائی جا چکی ہے-بریفنگ قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات پر اب تک 1700 افراد کو گرفتار کیا گیا قیمتوں میں خودساختہ اضافے اور تجاوزات کی وجہ سے گرفتار ہونے والے ایک ایک کارروائی کا منظم ڈیٹا سسٹم میں موجود عدالتی محاذ پر پیرا کی تاریخی کامیابی،ایک سو چھتیس رٹ پٹیشنز میں سے ننانوے فیصد کیسز پیرا کے حق میں فیصلہ جوڈیشل مجسٹریٹ اور ہیئرنگ افسران کے پاس پیرا کے اٹھانوے فیصد کیسز میں کامیابی حاصل ہوئی پیرا کا چالان مکمل کرنے کا تناسب ریکارڈ ستانوے فیصد تک پہنچ گیا-بریفنگ پیرا ایکٹ کے تحت مینوئل چالان پر پہلی ایف آئی آر درج کر لی گئی-بریفنگ محکمانہ احتساب کے تحت پیرا میں سات سو سزائیں، غفلت پر بیس ملازمین نوکری سے برطرف-بریفنگ اینٹی انکروچمنٹ کارروائی سے پہلے ہر طرح سے نوٹس دینا اور خبردار کرنا لازمی ہوگا اینٹی انکروچمنٹ اور پرائس کنٹرول کے علاوہ ہر ایکشن کے لیے پیشگی ڈیجیٹل ریکوزیشن لازمی ہے قانونی کارروائی کے دوران مزاحمت کا کلچر ختم ہونا چاہیے،قانون کی بالادستی قائم ہوگی-مریم نواز شریف انویسٹی گیشن افسر کا تبادلہ اب کسی کی سفارش پر نہیں ہو گا-مریم نواز شریف پیرا فورس کو مزید مہذب اور ڈسپلن بنانے کے لیے کلر کہار میں ٹریننگ اکیڈمی پر کام شروع جون دو ہزار ستائیس تک پیرا کی اپنی مستقل بھرتی کا عمل مکمل کر لیا جائے گا-بریفنگ پیرا میں شفافیت کے لیے انٹرنل افیئرز یونٹ قائم کیا جا رہا ہے-بریفنگ پیرا شاندار کام کر رہی ہے مگر پبلک پریزنٹیشن اور کمیونیکیشن میں کمی کو دور کیا جائے-مریم نواز شریف

Azma Zahid Bokhari

104,534 Aufrufe • vor 2 Monaten

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی فٹبال صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کے زیر اہتمام پہلا فٹبال ٹریننگ کیمپ قیوم پاپا اسٹیڈیم، کوئٹہ میں کامیابی کے ساتھ جاری ہے، تربیتی کیمپ کا انعقاد حکومت بلوچستان اور ڈی ایچ اے کوئٹہ کے باہمی اشتراک سے کیا جا رہا ہے، جس کا بنیادی مقصد مقامی نوجوان کھلاڑیوں کو عالمی معیار کی فٹبال تربیت فراہم کرنا ہے،، یہ فٹبال ٹریننگ کیمپ 5 فروری 2026 تک جاری رہے گا، جس کے دوران شرکاء کو جدید کھیل کی تکنیک، جسمانی فٹنس، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ فٹبال مہارتوں پر مشتمل جامع تربیت دی جا رہی ہے،، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے معروف اور تجربہ کار فٹبال کوچز کرسچین اور تھامس تربیتی سیشنز کی نگرانی اور قیادت کر رہے ہیں، جو کھلاڑیوں کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کرنے میں مصروف ہیں،، اس اقدام کا مقصد بلوچستان کے نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کرنا اور انہیں مستقبل کے پیشہ ور فٹبالرز کے طور پر تیار کرنا ہے،، صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوان فٹبالرز کی بھرپور شرکت بلوچستان میں فٹبال کے بڑھتے ہوئے رجحان، نوجوانوں کے عزم اور کھیلوں سے وابستگی کی واضح عکاسی کرتی ہے،، اسٹیون جیرارڈ اکیڈمی کا یہ اقدام نچلی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش، اس کی تربیت اور صوبے میں کھیلوں کے کلچر کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے،،

Architect Jalal Sherazi

27,528 Aufrufe • vor 7 Monaten

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا Sohail Afridi کا یتیم اور بے سہارا بچوں کے لیے قائم زمونگ کور ماڈل انسٹیٹیوٹ کا دورہ! وزیرِ اعلیٰ نے زیرِ کفالت بچوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور موقع پر ہی فوری حل کے احکامات جاری کیے۔ وزیراعلی نے بچوں سے تعلیم سے متعلق سوالات کیے اور اچھی کارکردگی پر شاباشی دی. وزیراعلی نے کلاس رومز میں کیمروں کی تنصیب اور درکار اساتذہ کی فوری فراہمی کے احکامات جاری کیے تاکہ تعلیمی ماحول مزید محفوظ اور مؤثر بنایا جا سکے۔ وزیراعلیٰ نے بچوں کے لیے ایک مؤثر کمپلینٹ سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا اور اعلان کیا کہ زمونگ کور کے نجی کالجز میں زیرِ تعلیم بچوں کی فیس حکومت ادا کرے گی۔ زمونگ کور کے اکاؤنٹس سسٹم کے نظام کو مکمل طور پر ڈیجیٹل کرنے، جبکہ کالجز اور اسپورٹس اکیڈمیز جانے والے بچوں کے لیے ٹرانسپورٹ سروس فراہم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے گئے۔ وزیراعلیٰ نے انسٹیٹیوٹ کے مختلف سیکشنز کا معائنہ کیا، بچوں کو فراہم کیے جانے والے کھانے کے معیار کا جائزہ لیا اور زمونگ کور کے گرلز کیمپس کا بھی دورہ کیا۔ گزشتہ دورے کے دوران جاری کیے گئے احکامات پر عملدرآمد کا جائزہ بھی لیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یتیم اور بے سہارا بچوں کی دیکھ بھال حکومت کی آئینی، اخلاقی اور انسانی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ زمونگ کور انسٹیٹیوٹس عمران خان کے احساس وژن کے تحت قائم کیے گئے ہیں اور انہیں اسی اصل روح کے مطابق چلایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ زمونگ کور کے تمام معاملات کی وہ بذاتِ خود نگرانی کریں گے۔ #CMKPSohailAfridi

PTI

17,150 Aufrufe • vor 8 Monaten

دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا، وزیر اعلی سیکرٹریٹ پشاور نیوز ٹکرز: 20 اکتوبر 2025 نو منتخب وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی زیر پہلا باضابطہ اجلاس۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ پر پیشرفت اور امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ۔ اجلاس میں انسداد بدعنوانی سے متعلق معاملات پر بھی غوروخوص۔ چیف سیکرٹری، آئی جی پی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، انتظامی سیکرٹریز، اور پولیس کے دیگر اعلی حکام کی شرکت۔ تمام ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، آر پی اوز اور ڈی پی اوز بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شرکت۔ متعلقہ حکام کی طرف سے وزیر اعلی کو صوبائی حکومت کے گڈ گورننس روڈ میپ کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ۔ گڈ گورننس روڈ میپ کا مقصد پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ میپ پی ٹی آئی کے وژن اور منشور کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے، بریفنگ گڈ گورننس روڈ تین وسیع شعبوں پر توجہ مرکوز کرتا ہے، بریفنگ ان شعبوں میں پبلک سروس ڈیلیوری، امن و امان اور معیشت شامل ہیں، بریفنگ روڈ میپ پر عملدرآمد کے سلسلے میں تمام محکموں کے لئے الگ الگ ایکشن پلان تیار کئے گئے ہیں، بریفنگ وزیر اعلی کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور عوامل، امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے صوبائی کے اقدامات، پراونشل ایکشن پلان پر عملدرآمد، آئیندہ کے لائحہ عمل، پولیس کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات اور دیگر امور پر تفصیلی بریفنگ۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا اجلاس میں اظہار خیال اور اہم پالیسی ہدایات و اعلانات۔ 8 فروری 2024 کو خیبر پختونخوا میں بھی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی، سہیل آفریدی میں صوبے کی بیوروکریسی اور پولیس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں پریشر کے باوجود صوبے کے عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ کیا، وزیر اعلی صوبے کی بیوروکریسی نے صوبے کی مخصوص روایات اور اقدار کا خیال رکھا، سہیل آفریدی امید ہے وہ آئندہ بھی صوبے کے روایات کو برقرار رکھیں گے، وزیر اعلی لیکن بدقسمتی سے بعض سرکاری لوگوں نے پریشر برداشت نہیں کئے اور عوام کے مینڈیٹ کا تحفظ نہیں کیا، سہیل آفریدی گذشتہ عام انتخابات میں جو سرکاری حکام نے عوام کے ساتھ کھڑے ہوئے انہیں ہم ریوارڈ دیں گے، وزیر اعلی جن لوگوں نے عوام کا ساتھ نہیں دیا ان کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، سہیل آفریدی چیف سیکرٹری کو ہدایت کرتا ہوں ایسے تمام لوگوں کی نشاندہی کرکے ان کے خلاف سخت کاروائی کرے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے اور عمران خان پارٹی کے تا حیات چئیرمین ہیں، سہیل آفریدی جس بھی پارٹی کی حکومت ہو اس کے ایجنڈے پر عملدرآمد سرکاری مشینری کا کام ہے، وزیر اعلی کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہماری پارٹی کا سب سے اہم ایجنڈا ہے، سہیل آفریدی کسی کو بھی کسی بھی قسم کے کرپشن کی اجازت نہیں ہوگی، جو کرپشن کرے گا اس کے خلاف سخت کاروائی ہوگی، وزیر اعلی سرکاری ملازم اور ہم سب عوام کے خادم ہیں، ہم اپنے عہدوں پر عوام کی خدمت کے لئے بیٹھے ہیں، سہیل آفریدی اگر کسی سرکاری ملازم سے عوام مطمئن نہیں ہونگے تو وہ اپنے عہدے پر نہیں رہے گا، وزیر اعلی میں روایتی انداز میں کام کرنے کے لئے نہیں آیا، روایتی انداز سے ہٹ کر کام کرنا ہوگا، سہیل آفریدی ہم نے ایسے کام کرنے ہیں جسے عوام کو احساس ہو کہ انہوں نے صحیح تبدیلی کے لئے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا ہے، وزیر اعلی ضم اضلاع کے لئے ٹرائبل میڈیکل کالج اور ٹرائبل یونیورسٹی آف ماڈرن سائنسز کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی تمام ضم اضلاع میں ان اداروں کے کیمپیسز قائم کئے جائیں گے، وزیر اعلی تمام ضم اضلاع میں تحصیل کی سطح پر پلے گراونڈز کی تعمیر کا اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ضم اضلاع کے لئے سیف سٹی پراجیکٹ کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی شہید ارشد شریف کے نام سے یونیورسٹی آف انوسیٹیگیٹیو اینڈ ماڈرن جرنلزم کے قیام کا اعلان کرتا ہوں، وزیر اعلی کے پی پشاور شہر کی بحالی و ترقی کے لئے ریوایویل پلان کا بھی اعلان کرتا ہوں، سہیل آفریدی ای پیڈ سسٹم کو صوبائی حکومت کے ای ٹینڈرنگ سسٹم سے ہم آہنگ کیا جائے، وزیر اعلی رٹہ سسٹم کے خاتمے کے لئے کانسیپچوئل ایگزامینشن سسٹم رائج کرنے پر کام کیا جائے، سہیل آفریدی سرکاری ملازمین کی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے دو سالہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے، وزیر اعلی پوسٹنگ ٹرانسفرز کے لئے سفارش کلچر کا خاتمہ کیا جائے، سہیل آفریدی پوسٹنگ ٹرانسفر سمیت تمام سرکاری امور میں ٹرانسپرنسی اور میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیر اعلی پارٹی ایجنڈے پر عملدرآمد کے لئے سخت فیصلے لوں گا، ان پر عملدرآمد کرنا ہوگا، سہیل آفریدی 1/2

Khalid Khan Supari

11,732 Aufrufe • vor 11 Monaten

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال کا اچانک دورہ ! وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے خیبر ٹیچنگ اسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیر اعلیٰ نے مریضوں اور اُن کے لواحقین سے ملاقات کی اور اُن کے مسائل سنے۔ انہوں نے ایمرجنسی وارڈ میں ادویات کی دستیابی اور طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ بھی لیا۔ وزیر اعلیٰ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ ایمرجنسی ادویات کی ہمہ وقت دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور اسپتال میں موجود سہولیات کو مزید موثر اور معیاری بنایا جائے اور عوام کو علاج معالجے کے عمل میں کسی قسم کی دشواری یا تاخیر کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔۔ وزیر اعلیٰ نے صحت کارڈ کی بندش کے حالیہ واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دیا۔انہوں نے کہا کہ بغیر اطلاع سات سے آٹھ گھنٹے تک صحت کارڈ کی بندش ناقابلِ قبول ہے۔ کوتاہی اور غفلت میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے اُن کے خلاف فوری اور مؤثر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ وزیراعلی نے صحت کارڈ پروگرام کے تحت بلا تعطل علاج معالجے کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ کے فنڈز جاری ہو چکے ہیں، لہٰذا علاج میں ایک لمحے کی رکاوٹ بھی ناقابلِ برداشت ہے، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کسی قسم کی کوتاہی یا غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، کیونکہ یہ شعبے عوامی خدمت اور پاکستان تحریک انصاف کی ترجیحات میں سرفہرست ہیں۔

Yar Muhammad Khan Niazi

19,340 Aufrufe • vor 10 Monaten

بریکنگ: وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقاتیں۔ محسن نقوی سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کی ملاقات خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے تمام چیمبرز آف کامرس نے اپنے صوبوں کی موجودہ سیکورٹی صورتحال اور درپیش مسائل سے آگاہ کیا ​وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کو ملک خصوصا دونوں صوبوں میں سیکورٹی کی مجموعی صورتحال اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا وزیر داخلہ محسن نقوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کا یقین دہانی حکومت تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل کے حل اور ان کے تحفظ کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے گی۔ محسن نقوی ​ جلد ہی پشاور اور کوئٹہ کا دورہ کروں گا، جہاں متعلقہ صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام اور نمائندوں کی موجودگی میں آپ سے تفصیلی ملاقاتیں کی جائیں گی تاکہ درپیش مسائل کا مستقل اور عملی حل نکالا جا سکے۔ محسن نقوی کاروباری برادری کو محفوظ اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، محسن نقوی ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نجی شعبے کے کردار کو کلیدی اہمیت حاصل ہے، محسن نقوی کاروباری برادری کی ترقی میں ہی پاکستان کی ترقی پنہاں ہے، محسن نقوی پوری حکومت آپ کے ساتھ ہے اور ہم آپ کے تمام جائز مسائل حل کریں گے۔ محسن نقوی

Waseem Abbasi

16,642 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا پشاور پجگہی روڈ پر واقع پناہ گاہ کا اچانک دورہ وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں مقیم افراد سے ملاقات کی اور ان کے مسائل و احوال دریافت کیے وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہ میں فراہم کی جانے والی خوراک کے معیار کا جائزہ لیا. وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پناہ گاہ کے مکینوں کے ساتھ دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا بھی کھایا صوبے میں 10 فعال پناہ گاہیں عوام کو سہولت فراہم کر رہی ہیں جبکہ 11ویں افتتاحی مرحلے میں ہے، صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی ضرورت کے مطابق نئی پناہ گاہیں قائم کی جائیں گی، پشاور میں مزید پناہ گاہوں کی ضرورت ہے، مقیم افراد کا مطالبہ, خواتین کے لیے علیحدہ پناہ گاہ قائم کرنے کا مطالبہ بھی سامنے آیا پناہ گاہ میں رہائش پذیر افراد نے وزیر اعلیٰ کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا اور سیلفیاں بنائیں, وزیر اعلیٰ نے پناہ گاہوں کے لیے تمام درکار فنڈز فوری طور پر فراہم کرنے کا حکم دیا یہ عمران خان کا وژن ہے، جس کے تحت عام آدمی کو بنیادی سہولیات تک رسائی دی جا رہی ہے، فنڈز کی کمی کو اس عوامی فلاحی منصوبے کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیں گے، نگران دورِ حکومت میں بند کیے گئے فنڈز کا مکمل ازالہ کیا جائے گا، پناہ گاہوں میں مسافروں، تیمارداروں اور مزدوروں کو مفت قیام و طعام کی سہولت فراہم کی جاتی ہے، بریفننگ

Yar Muhammad Khan Niazi

30,859 Aufrufe • vor 10 Monaten

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا 5 اگست کے جلسے کے حوالے سے پارلیمانی اجلاس سے خطاب! - پانچ اگست کے جلسے کی تیاریوں کے لیے تمام پارلیمانی اراکین کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ پانچ اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جبکہ آئندہ کا لائحۂ عمل قوم کے سامنے رکھا جائے گا۔ - عوام کی سہولت کے پیشِ نظر پانچ اگست کے جلسے کا مقام تبدیل کرکے پشاور موٹروے کے قریب واقع کھلے میدان میں منتقل کر دیا گیا۔ 15 اکتوبر 2025 سے تمام آئینی و قانونی راستے اختیار کیے اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی۔ پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بھی مذاکرات اور افہام و تفہیم کے ذریعے مسائل کے حل کی خواہاں تھی، مگر مخالفین نے ان مثبت کوششوں کا کوئی جواب نہیں دیا۔ عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے بھی ملاقات کی کوشش کی۔ ایک تقریب میں چیف جسٹس کے سامنے بھی عمران خان سے ملاقات کا مؤقف پیش کیا۔ بطور وزیراعلیٰ اپنی جماعت کے قائد سے ملاقات کرنا میرا آئینی اور قانونی حق ہے۔ صوبے کے فیصلے عمران خان کے وژن کے مطابق کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ ہم میں سے کسی کی ذاتی سیاسی حیثیت نہیں، عوام نے عمران خان کے نام پر ووٹ دیا۔ عمران خان کو ملنے والے مینڈیٹ کو مسترد کرنا ساڑھے چار کروڑ عوام کی توہین ہے۔ وفاق خیبرپختونخوا کی منتخب حکومت کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کر رہا ہے۔ عمران خان کی فیملی، بہنوں اور ذاتی ڈاکٹروں کو ملاقات اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔ عمران خان قوم کا اثاثہ اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما ہیں۔ ہم پر فوجی تنصیبات پر حملوں کے الزامات لگائے گئے۔ 9 مئی کے واقعات کی غیرجانبدار تحقیقات سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ عمران خان کا مؤقف ہے: "فوج بھی میری، ملک بھی میرا۔" تمام بیانیوں beمیں مخالفین کو شکست دینے کے باوجود مسائل حل نہیں ہوئے۔ اب پُرامن احتجاج ہی آخری آئینی راستہ ہے، اور آئین ہر شہری کو اس کا حق دیتا ہے۔

PTI

18,601 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز اور پارٹی قائدین کے وفد نے ملاقات کی۔،۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کے صوبائی حکومت کے ساتھ روا رکھے جانے والے رویے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ملاقات میں وفاق کی جانب سے ضم شدہ اضلاع میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ، این ایف سی، اے آئی پی اور کرنٹ بجٹ کے فنڈز، صوبے میں غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ، کم وولٹیج اور بجلی کی ترسیل سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ترقیاتی برابری سے قبل ضم شدہ اضلاع پر ٹیکس نہ لگانے کا وعدہ کیا گیا تھا، مگر وفاق نے اس وعدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ضم شدہ اضلاع کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی ہے۔ اجلاس میں کہا گیا کہ این ایف سی، اے آئی پی اور کرنٹ بجٹ کے فنڈز ہڑپ کرنے کے بعد اب نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے ساتھ ناانصافی ہے اور کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ وفد نے اس بات پر بھی شدید تشویش کا اظہار کیا کہ ضرورت سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کو غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے، جبکہ شدید گرمی میں کم وولٹیج نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ ان تمام معاملات کو بھرپور انداز میں اٹھایا جائے گا اور ضم شدہ اضلاع میں نئے ٹیکسوں کے نفاذ اور بجلی کی ترسیل سے متعلق امور پر باضابطہ مراسلہ ارسال کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور کم وولٹیج کے مسئلے کے حل کے لیے پیسکو، ٹیسکو اور ہیسکو کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے عوام اور ضم شدہ اضلاع کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائے گی۔

Asad Qaiser

12,893 Aufrufe • vor 2 Monaten