Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جشن بہاراں کا اہتمام کیاگیا جس کا میں نے افتتاح کیا تاکہ اہل لاہور کے لئے بہار کے رنگوں کا اہتمام کیا جاسکے۔ یوم پاکستان پر60 ہزار سے زائد مختلف پھولوں کی نمائش کے بعد فورٹریس اسٹیڈیم میں آسمان پر... show more
62,360 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
8 Yorum

اس کے بجائے یہ پیسے کسی غریب کے لئے کاروبار پر خرچ کرتی تو واقعی پنجاب میں بہار آ جاتی ۔ خیر اپ لوگ جشن ہی منا سکتے ہو کونسا اپکو عوام نے ووٹ دیا ہے۔

مسلسل دوسری دفعہ قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل کرکے عمران خان کی جماعت نے 76 سالہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۰ جو بھٹو، نواز شریف اور بینظیر بھٹو بھی نہیں حاصل کر سکے۰

لعنت عوام بھوک سے مر رھے ھیں ادھر ٹشن نہیں ختم ہو رھے

معاہدہ ہوگیا، جس کو گھسیٹا جانا تھا وہ صدر اور جس نے گھسیٹنا تھا وہ وزیراعظم۔۔۔ اور اصل میں جس کو گھسیٹا جائیگا وہ ہوگی عوام !!

@MaryamNSharif اچھا لگتا کہ کوئی تو ہے جس نے اپنی ذات سے ہٹ کر عوام میں خوشیاں تقسیم کرنے شروع کی ہے

مریم اورنگزیب صاحبہ آپ نے مجھے 2018 سے فالو بیک دیا تھا کچھ دن پہلے آپ نے مجھے ان فالو کردیا کیا وجہ ہے میری پارٹی کے لیے ورک سے آپ مطمئن نہیں یا ورکرز کی عزت بے معنی ہوگئی ایسا نہ کرے میڈم دل ٹوٹ جاتا ھم جیسے بے لوث کام کرنے والے ورکرز کا 🙏 @Marriyum_A

تین انڈر پاس دئے ھیں ابتک اور کچھ بھی نہیں تو فیصل اباد سے ن لیگ ختم ھونیکی وجہ یہی ھے

نوکرانی کا اور کیا کام ہے شاباش نوکرانی
