Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج کی سب سے بہترین ویڈیو! پنجاب حکومت نے زمینوں کے تنازعات کا بالآخر حل نکال لیا۔ اب ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ کھاتے کو تقسیم کیا جائے گا اور کوئی کسی دوسرے کا حق نہیں مار سکتا۔ یہ ہیں وہ کام جو حکومتوں کو مقبول بناتے ہیں، یہ... show more
28,537 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

کھاتوں کی تقسیم میں حلقہ پٹواری اور سرکل ریونیو آفیسرز کی بدعنوانیاں اور من مانیاں عروج پر ہیں جو کہ رشوت یا سیاسی دباؤ پر کی جا رہی ہیں جس کیوجہ سے 90 فیصد متاثرین اپیل میں جاتے ہیں جہاں سالوں تک کوئی فیصلہ نہیں ہوتا اور ہو بھی جاۓ تو اکثر اپیلیں مسترد ہوتی ہیں انصاف نہیں ہوتا۔

بالکل درست فرمایا! پنجاب حکومت کا زمینوں کے تنازعات کے حل کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال ایک انقلابی قدم ہے۔ مشترکہ کھاتوں کی تقسیم سے ہزاروں خاندانوں کو ریلیف ملے گا۔ یہی اصل عوامی خدمت ہے، ایسے اقدامات ہی حکومتوں کو دلوں میں جگہ دلاتے ہیں۔

اوہ کسی گشتی دیا بچیا آج اسٹاک ایکسچیبج والا چُورن بیچ کر پٹواریوں کو پھدو کیوں نہیں بنا رہا؟ آوارہ نسل کی گشتی کے حرامی پِلّے

شکریہ محترمہ

شاباش پنجاب گورنمنٹ

بہت خوب

ماشاءالله

👌👏👏👏👍

@BBhuttoZardari also needed in Sindh plz..
