Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

یہ ویڈیو دیکھیں اور افسر شاہی کا کمال پتا چلے گا ! جنوبی پنجاب میں گھر مٹی سے بنے یعنی لوگوں کی معاشی حالت کا اظہار مٹی کی دیواریں کررہی ہیں لیکن گھر کے سامنے ستھرا پنجاب کا ڈرم لگا ہوا ۔ کہنے کو صفائی کا پروجیکٹ ہے اب...

171,129 görüntüleme • 2 ay önce •via X (Twitter)

35 Yorum

iFii profil fotoğrafı
iFii2 ay önce

Bhai kehna kaya chahaty ho ? 😅😅

Ziaulhaqbutt profil fotoğrafı
Ziaulhaqbutt2 ay önce

جہالت کوٹ کوٹ کر تمھارے اندر بھری ہوئی ہے کچا گھر ہو یا پکا حکومت نے صفائی کی سہولت ہر جگہ پہنچائی تمھارے چینل کا سارا پیسہ تمھارے مالک کی جیب میں جاتا ہے کام تو سارے نیچے غریب کرتے ہیں فیکٹری میں کام مزدور کرتے ہیں نفع سارا سیٹھ لے جاتا ہے بقول تمھارے گدھوں والی منطق کے

اویس گھمن profil fotoğrafı
اویس گھمن2 ay önce

گوندل صاحب آپ تو جٹوں کو بدنام ہی کر رہے ہیں، یہ کچی آبادی کے سامنے مین روڈ پر بس اسٹاپ ہے ، زیبرا کراسنگ نظر آ رہی ہے اور اسٹاپ پر ایک کوڑا دان رکھا ہے، اس میں کیا راکٹ سائنس ہے؟؟ اعتراض کوڑا دان پر ہے؟ کچے گھروں پر ہے یا اس آبادی کے رہن سہن پر؟؟؟؟ سمجھ سے باہر کہ کہنا کیا چاہتے ہو

M Noman profil fotoğrafı
M Noman2 ay önce

یہ جو مین روڈ پہ کچے گھر بنا کر بیٹھے ہیں اس زمین کی قیمت بھی ان سے پوچھ لیتے کہ کتنے روپے مرلہ بیچو گے؟؟ یہ کچے گھر غربت کی وجہ سے نہیں بلکہ موسم کی شدت اور آب و ہوا کے حساب سے بنائے گئے ہیں اور اس کلچر کا حصہ ہیں۔ معلوم نہیں وقت نے ایسا کر دیا یا جناب پیدا ہی خالی کھوپڑی لیکر ہوئے تھے۔

Mohsin Ali profil fotoğrafı
Mohsin Ali2 ay önce

What are you trying to say? Is this your first time at a village?

Shafiq Ahmad ™ profil fotoğrafı
Shafiq Ahmad ™2 ay önce

گوندل ٹٹی حرکت آپ کی چنگڑوں والی ہے.. مطلب صفائی نیں کرنی گند ڈالنا ہے.. پتہ نہیں لوگ بل ادا کر رہے ہیں کہ نہیں.. کسی نے تجھے کہا ہے کہ نہیں لیکن عمرانڈو سے لیے گئے شعور کے مطابق تم پراپیگنڈا کرنے پہنچ گئے

𝙈𝙪𝙙𝙖𝙨𝙨𝙖𝙧 𝙠𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙟𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖 profil fotoğrafı
𝙈𝙪𝙙𝙖𝙨𝙨𝙖𝙧 𝙠𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙟𝙖𝙣𝙟𝙪𝙖2 ay önce

جاہل انسان پنجاب حکومت نے گھر بنانے کے لیے قرض بھی فراہم کیے ہیں پلاٹ بھی دیے ہیں کیا کچے گھر بس پنجاب میں ہیں ٹھیک ہی کہتے تمہیں 💩

Ahsan Ul Haq (Economics✒️) profil fotoğrafı
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)2 ay önce

ابو جہل صاحب یہ کچے گھر سپیشل گھر ہوتے ہیں ٹھنڈےہوتےہیں اور یہ کلچر ہے انکااور بہت مہنگی بنتے ہیں دوسری بات حکومت کا کام گھر پکے بنا کر دینا نہیں ہے نہ ستھرا پنجاب والے گھر بنا کر دینے کا کوئی دعوی کرتے ہیں؟ اگر صفائی نہیں ہے تو بات کرو کہ گندگی ہے یہاں؟ پیچھے صاف ستھرا ماحول ہے

Kippsam Malik profil fotoğrafı
Kippsam Malik2 ay önce

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

danish mansha` profil fotoğrafı
danish mansha`2 ay önce

یہ تو حکومت کا کارنامہ ہے کچے گھروں والے علاقوں تک ستھرا پنجاب کی ٹیم کام کر رہی ہے بھائی اس گھر میں نہ بجلی کا میٹر ہے نہ گیس کا کنسٹرکشن بھی یقیناً نقشے کے مطابق نہیں ہوگی تو پنجاب حکومت کچرے کا بل کہاں سے لے سکتی ہے ؟

Aamir profil fotoğrafı
Aamir2 ay önce

B S D K اتنی بات تمھاری عقل میں نہیں آ رہی کہ صفائی اور بیماری کا آپس میں inverse relation ہوتا ہے۔ اگر یہاں صفائی بہتر ہے تو ان کچے گھروں میں رہنے والوں کے بیمار پڑنے کے چانسز بھی اتنے ہی کم ہیں جو مجموعی طور پر ان کا ہی بینفٹ ہے۔ اگر حکومت کوئی اچھا کام کر رہی ہے، سِوک سینس سکھا رہی ہے تو آپ جیسے تمام لوگ ہر وقت “ستھرا پنجاب” کے پروگرام کو ہی کیوں نشانہ بنا رہے ہو؟ تنقید کے لیے پچاس اور باتیں ہیں مگر اس پروگرام پر بلاوجہ تنقید بتا رہی کہ ایک خاص نسل کو سب سے زیادہ تکلیف اسی پروگرام سے ہے۔

Demonium. profil fotoğrafı
Demonium.2 ay önce

حکومت کو چائیے کہ انکو پکے گھر بنا کر دے صاف ستھری گلیاں دے گلیوں میں درخت لگائے پھر سولر لگا کر دے پھر ساری عمر کا راشن دے بیمار ہو جائیں گے فری علاج کرے مر جائیں گے کفن دفن کا بندوبست کرے۔ پھر قل کا ختم بھی کروائے اور سالانہ عرس بھی ہو

میرا وطن پاکستان profil fotoğrafı
میرا وطن پاکستان2 ay önce

جب صفائ کا خیال رکھا جائے گا تو بیماریاں نہیں پھیلیں گی۔ اور جب اللہ کے فضل سے بیماری نہیں پھیلے گی تو لوگوں کی جیبوں سے ہزاروں روپے نہیں نکلیں گے۔ اسلئے چند سو روپے لگا کر ہزاروں روپے بچ جائیں گے۔ لیکن ایک تو آپ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔

Tahir Chatha profil fotoğrafı
Tahir Chatha2 ay önce

او انی دیا کھسما اگر کچے گھر ہیں تو ان کو صاف ستھری گلیاں نہی چاہییں کیا ؟ اس پر تو پنجاب گورنمنٹ کو شاباش دینی چاہیئے کہ جنوبی پنجاب کے ایک دور دراز گاؤں میں بھی صفائی کا اتنا اچھا انتظام کیو ہوا ہے پنجاب گورنمنٹ کو شاباش اور تمہیں ڈھیروں ڈھیر لعنت

Noushad Rao profil fotoğrafı
Noushad Rao2 ay önce

تم اتنے گدھے ہو سکتے ہو، یہ بلکل اندازہ نہیں تھا۔ مطلب اتنا گدھیڑا پن۔

anjum profil fotoğrafı
anjum2 ay önce

ویسے ڈسٹ بن کا کلر بلکل پی ٹی آئ والا ہے۔ گوندل اس پر بھی غور کر اور کوئ بکواس ایجاد کرو

Qaisar Butt profil fotoğrafı
Qaisar Butt2 ay önce

معذرت کے ساتھ یہ آپ نے چول ہی ماری ہے۔ خود دکھا رہے ہیں کہ صرف پوش ایریاز ہی نہیں حکومت نے پسماندہ علاقوں میں بھی صفائی کا کتنا اچھا انتظام کر رکھا ہے۔ کہیں کوڑا کرکٹ نظر نئیں آ رہا۔ آپ کو کے پی کا ایک وزٹ کر لینا چاہیئے اب

Engnr Yousafzai 🇵🇰📍🇩🇪 profil fotoğrafı
Engnr Yousafzai 🇵🇰📍🇩🇪2 ay önce

Just imagine k gao mai b is level k roads hai, kabhi ao na khusho laga k KP pata lag jay

anjum profil fotoğrafı
anjum2 ay önce

اچھا یہ پی ٹی آئ کی جتنی مکھیاں ہیں سب ڈھونڈھونڈ کے گندگی پر بیٹھیں گی۔ کیا غریبوں کے کچے گھروں میں کوڑا کرکٹ نہی ہو گا اسکی صفائ ضروری نہی ہے۔ ایسے بے غیرت ہیں چاہتے ہیں کوئ کام نہ ہو۔

Rafique Rana profil fotoğrafı
Rafique Rana2 ay önce

ابے او گدھے ! کیا گاؤں کچے مکانوں کی صفائی نہیں ہونی چاہئے ؟

KattaNews5🪴1🇵🇰🇬🇧🇸🇦🇹🇷 profil fotoğrafı
KattaNews5🪴1🇵🇰🇬🇧🇸🇦🇹🇷2 ay önce

کچے گھر ہوں تو انکو کوڑا دان نہ دیں؟ یار پاگل ای لگتے ہو🖐️

Zee Shan jappa🇵🇰 profil fotoğrafı
Zee Shan jappa🇵🇰2 ay önce

Propaganda at its very best,Ghar kacha ho ya pka safai to hoti hai na bhai.

Dr.OverseasPk profil fotoğrafı
Dr.OverseasPk2 ay önce

🙈

Zia Rehman profil fotoğrafı
Zia Rehman2 ay önce

چوتییے تو کیا اسکے گھر میں کچرا پیدا نہیں ہوتا وہ تمہاری گ میں ڈالے کیا؟

Muhammad Usman Nadeem profil fotoğrafı
Muhammad Usman Nadeem2 ay önce

بھائی اور کتنی گری ہوئی صحافت کرو گے ؟

RebelMoon profil fotoğrafı
RebelMoon2 ay önce

Kamal ke bakwas ha ya to BC chotiya lafaz bhi chota tara lia

mian faisi profil fotoğrafı
mian faisi2 ay önce

جاہل درباری کھوتے ستھرا پنجاب پراجیکٹ سڑکوں اور چوک چوراہوں کی صفائی کے لیے ہے اور تم یہاں لوگوں کے کچے مکان کو رو رہے ہو

sardar zohaib profil fotoğrafı
sardar zohaib2 ay önce

جاہلانہ سوچ یہی ہے کہ غریب کو صفائی کا حق بھی نہ دیا جائے۔ مٹی کے گھر غربت کی نشانی ہیں، گندگی کی نہیں۔ اگر حکومت کچرا اٹھائے تو اعتراض، نہ اٹھائے تو بھی اعتراض۔ اصل مسئلہ صفائی نہیں، آپ کی سیاست ہے۔ غریب کو ترقی بھی چاہیے اور صاف ماحول بھی۔ دونوں ایک دوسرے کی ضد نہیں ہیں

SJK profil fotoğrafı
SJK2 ay önce

Jo high quality ka road bana huwa hai wahi govt ki achi kar kardagi ka moun bolta saboot hai, ghar kacha ho ya pakka rehne wale kachra zaroor generate krte hain tu awain apni mat phar.

Tahir Mahmood profil fotoğrafı
Tahir Mahmood2 ay önce

یہ عمرانڈو ناں خود کام کرتے ہیں ناں ہی کسی اور کے کام کی تعریف کر سکتے ہیں

Ifti profil fotoğrafı
Ifti2 ay önce

یار بات پیسوں کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن صفائی کی وجہ سے ہزاروں بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے اور اس کا فائدہ بھی غریب کو ھوگا۔ برائے مہربانی، تھوڑا بہت ہم عوام کو بھی سدھرنے دیں، گاوں کی صفائی کی حالت بہت ہی زار ہوتی ہے

M WaQaS MughaL profil fotoğrafı
M WaQaS MughaL2 ay önce

کبھی ایسے بہن پختونخواہ بھی جا کر پیش کر سالیا جہان دیا

Arshad Chaudary profil fotoğrafı
Arshad Chaudary2 ay önce

یعنی کچے گھروں والوں کو صفائ کی ضرورت نہیں ہے ؟

Rana Muhammad Irfan profil fotoğrafı
Rana Muhammad Irfan2 ay önce

اللہ کے نبی کے دور کونسے گھر اس طرع کے تھے لیکن اللہ کے نبی نے یہی تعلیم دی ہے صفائی نصف ایمان ہے۔

پاکستان profil fotoğrafı
پاکستان2 ay önce

تو نے کسی سے پوچھا کہ ان کو ستھرا پنجاب کے پیسے چارج ھوتے ؟ یا فرضی کہانی بنا کر بس سنائے جا رہا ا ور جب پیکا کا نام لیا جائے گا تو روئے گا کہ صحافت خطرے میں آ گئی ھے۔

Benzer Videolar

پتہ نہیں میں بزدل ہوں، کمزور ہوں، یا ایمان ضعیف ہے، یہ تو اللہ کو بہتر پتا ہے۔ مطلب، جب بھائی آپ کا شہید کیا جائے، والد آپ کا شہید کیا جائے، کزن آپ کا اٹھا کر چھ مہینے غائب رکھا جائے اور پھر مسخ شدہ لاش آپ کے ہاتھ میں تھما دی جائے، اور جیتا ہوا الیکشن آپ سے چھین لیا جائے، تو پھر آپ کیا کریں گے؟ یہ تو پتہ نہیں، میں نے آپ کو کہا تھا کہ میں دوسروں کا نام نہیں لیتا، اپنی بات تو کر سکتا ہوں۔ آپ کی نظر میں پتہ نہیں میں بزدل ہوں، میں کمزور ہوں، یا میں کس سوچ اور فکر کا مالک ہوں، پھر بھی ہم کہتے ہیں کہ نہیں، خدا را! آپ ملازم کو نہیں بخش رہے۔ ایک ملازم کی کیا سزا ہو سکتی ہے؟ ایک سادہ سی ڈیمانڈ ہے، ڈی آر اے ہے اور یکساں نظامِ تنخواہ (Salary System) ہے۔ آپ کی نظر میں وہ بھی بد ہے۔ اب تو دروازے بند کر رہے ہو، عدالتوں سے انصاف کی توقعات آپ نے ختم کر دی ہیں، پارلیمنٹ کی خودمختاری آپ نے پاؤں تلے روند دی ہے۔ مطلب، وہ کیا کریں؟ وسائل ہمارے لوٹے جا رہے ہیں، اور ہم سب کچھ دیکھ رہے ہیں۔ میرے گھر کے سامنے سے گیس نکل رہی ہے، مگر میں اس سے مستفید نہیں ہوں؛ لوگوں کے کارخانے اس سے چل رہے ہیں۔ میرے گھر سے سونا نکالا جا رہا ہے، کوئلہ نکالا جا رہا ہے، لیکن میں دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہا ہوں۔ یعنی میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں: کیا اس وقت پاکستان کی اہمیت پنجاب کے کیلے اور مالٹے ہیں، یا بلوچستان اور پشتونخوا کے ساحل اور وسائل؟ اصغر خان اچکزئی (صدر، اے این پی بلوچستان)

Asghar khan Achakzai

54,629 görüntüleme • 8 ay önce

اسلام آباد کو صوبہ بنانا یہ بہت غلط فیصلہ ہے، بہت غلط تجویز ہے، وہ کیوں غلط ہے کیوں کہ ہم پاکستان کے آئین پر یقین رکھتے ہیں آئین ہمیں یہ کہتا ہے کہ پاکستان ایک فیڈریشن ہے، یعنی جب پاکستان کی بات کرتے ہیں وہ فیڈریشن اس طرح ہے کہ صوبے ہیں اس کے حصے میں ان صوبوں نے فیصلہ کیا کہ ہم اس فیڈریشن میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، فیڈریشن کو ایک گھر دیا گیا ہے جس کا نام اسلام آباد رکھا گیا اور یہ آئین میں درج ہوا، اب اسلام آباد ایک صوبہ نہیں بن سکتا اسلام آباد اگر صوبہ بنے گا تو فیڈریشن بے گھر ہو جائے گی فیڈریشن کو آپ کیا کہیں گے کہ سمندر میں چلے جائے ، ایوان صدر سمندر میں ڈال دو ، کسی جزیرے پر جا کر بیٹھ جاو ، سپریم کورٹ آپ ادھر ہیں فیڈریشن کا حصہ ہیں آپ پرائم منسٹَر سکرٹریٹ کہیں اور چلا جائے ، یہ صوبہ بن گیا تو پھر یہ ایک پارٹ بن جائے گا جو صوبے سے فیڈریشن کا حصہ ہے، فیڈریشن غائب ہو جائے گی، بیرسٹر علی ظفر

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)

14,304 görüntüleme • 27 gün önce