Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج کی محفل حضرت شیخ الاسلام صاحب نے لوٹی ہے
18,657 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

Shukr hai Pakistan me kisi ne to itte openly awaz uthai Palestine k liye

باتیں کروا لو بس !

اللہ پاک مفتی تقی عثمانی صاحب کی حفاظت فرمائے امین

آج محفل سب علماء اور شریک محفل نے لوٹی ہے چند گھنٹوں میں آپ نے خاص و عام والا چورن بیچنا شروع کردیا کچھ تو رحم کریں امت اور مظلوم فلسطینیوں کے حال پر ابھی میرا اور تیرا والا بحث شروع اس کا صرف اور صرف ہم سب کو نقصان ہی ہوا باقی جناب کی مرضی

حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی دامتہم براکتم نے یہ باتیں عمل کے لئے کی ہیں محفل لوٹنے کے لئے نہیں انکا مقصد واضح اور غیر مبہم تھا کے یہ عمل کا وقت ہے اگر نہ کر سکے تو پھر شاید مہلت نہ ملے کرنے کی

جہاں حضرت ہو وہاں کسی کی گنجائش نہیں نکلتی پھر

یقیناً حضرت نے محفل لوٹ لی ہیں اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم رکھیں

شیخ صاحب جنگ جاری رکھنے کا تو کہہ رہے ہیں مگر غزہ کے مظلوموں کی مدد دنیا کی ساتویں اور امت مسلمہ کی پہلی ایٹمی پاور کی ذمہ داریوں کے متعلق کچھ نہیں فرمارہے ؟ اور یہ جنگ صرف غزہ کے مسلمانوں پہ نہیں پوری امت پہ فرض عین ہے اسکے لئیے عملی قدم کی ضرورت ہے اس طرف توجہ کون دے گا ؟سوال

ان شاء اللہ

Aljehad aljehad
