Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج کی گفتگو کا ایک حصہ
355,694 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

#ImranKhan

اس وڈیو میں تاریخی الفاظ ہیں اگر کوہی سمجھ سکے تو۔اللہ پاک ہم سب کو امن وامان میں رکھے۔ جب تک خان صاحب ہے اس وقت تک ہم لوگوں کو باقی جانے والوں کی فکر نہیں کرنی چاہیے۔ خان کو ہم نے اس کے نظریے کی وجہ سے چنا ہیں۔اب اس کا ساتھ دینا ہم پر لازم ہیں۔ پاکستان زندہ باد

یہ کیا بکواس ہے

یہ وقت بھی گزر جائے گا ،انشاءاللہ

@nazia20182019 پاک فوج زندہ بعد لوگو کو مار کر عزت پاک فوج زندہ بعد

خود جیل نے جا سکتا، غریب کے بچے مروانا چاہتا ہے۔ اپنے بچے لے کر آ میدان میں، اور ان سے ghq پر حملہ کروا ، سالہ دو نمبر انقلابی

حصوں پر گزارا کرو

پی ٹی آئی کا مطلب ہے عمران خان💪 اور عمران خان کا مطلب ہے پی ٹی آئی💪 اس سے زیادہ نہیں جانتے، کون آتا کون جاتا کوئی فرق نہیں پڑتا

إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدُ Indeed,the vengeance of your Lord is severe وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا And your Lord was not forgotten حَسْبِيَ اللهُ لا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ Allah is sufficient for me.
