Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
آج ہمیں لفٹ میں 1 گھنٹہ بند کیا گیا مگر یہ لفٹ میں بند کر کے ماریں یا باہر ماریں ہم عمران خان کی وکالت سے پیچھے نہیں ہٹنے والے۔ Ali Ijaz Buttar #عامر_فاروق_بےنقاب
54,998 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)
10 Kommentare

@aliijazbuttar

@aliijazbuttar جو وکلا آج حق سچ کے ساتھ کھڑے ہیں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہیں یہ سب تاریخ میں اچھے لفظوں میں یاد رکھے جائیں گے ان کے بچے بھی سر فخر سے اٹھا کر چلیں گے انشاء اللّه

@aliijazbuttar #IslamabadHighCourt #سرخرو_ہوگا_عمران_خان #عامر_فاروق_بےنقاب #عمران_خان_تو_آئے_گا

@aliijazbuttar next tym in judges kay lye "chorian" lay kr jani chaye..#chorian pahn lo judges#

@aliijazbuttar یہ وہی اسلام آباد ہائی کورٹ ہے جہاں فوج کے کمانڈوز نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کو غیر قانونی اٹھالیا تھا اور اس کرپٹ جج نے اس کو جائز قرار دیا، پاکستانیو اس جج نے 10 سال چیف جسٹس رہنا ہے، سوچ لو یہ کیا تباہی پھیرے گا

@aliijazbuttar Well done pti Lawyers

@aliijazbuttar یہ کیا میسج جا رہا ہے پوری دنیا میں کیا ایسے ججوں کی کسی بی ملک میں کوئی جگہ ہو سکتی ہے کیا طاقتور پاکستان کو کہاں لیکر جا رہے ہیں ایسا کرنے سے کیا فائدہ ہوگا

@aliijazbuttar اللہ آپ سب کی حفاظت کرے آمین

@aliijazbuttar 🥺🥺🥺😞😞😞😞

@aliijazbuttar جب انہوں نے ہٹانا ہوگا تو پھر طریقے بہت ہوتے ہے انکے پاس کھوتی دیا
