正在加载视频...
视频加载失败
احتجاج جاری رکھیں جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے۔
7 条评论

Dr Farhan K Virk1 年前
بھائی ڈی چوک نہیں جا سکتے تو امریکہ کے ٹائمز سکوائر ہی جا کر بیٹھ جاو لیکن خالی ٹویٹر پر انقلاب کی بونگیاں نا مارو

Samia1 年前
احتجاج جاری رکھیں جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے کمپرومائزڈ قیادت جائے بھاڑ میں شوکت خانم کی اولاد کی لاج رکھ لو پاکستانیوں 🙏🙏🙏💔😢

Sardar Shafqat Ali Khan1 年前
او کے۔۔۔ ورک فرام ھوم کے تحت؟

Ikhlas1 年前
جب ریاست مخالف احتجاج پر تشدد ہو جائے تو پھر احتجاج کرنے والوں کو رونے پیٹنے اور ملک دشمنوں سے ملنے کا فائدہ نہیں ہے۔ ریاست اور احتجاجیوں میں سے جس کے پاس طاقت ہو گی وہی کامیاب ہو گا

✪𝐀ʀɪғ 𝐀ʟᴠɪ✪1 年前
Good

Rubina Afzal1 年前
احتجاج جاری رہے گا جب تک خان صاحب رہا نہیں ہو جاتے ، علیمہ خانم

Amil Pasha 🇺🇸🇵🇰1 年前
بلکل اپنے بھائی والا حوصلہ پایا ہے۔ پروردگار ان کی غیب سے مدد فرما آمین۔
