Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
جب تک خان نہیں روکے گا احتجاج جاری گا۔ عون بپی
228,248 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
9 Kommentare

اس ویڈیو کے بنانے والے کیلئے دل سے سلام ❤️🔥

اب احتجاج روکنا نہیں ورنہ یہ جرنیلوں کے پالتو کتے حواری 9 مئی والا ڈرامہ بازی کر کے عوام پر اور زور و شور سے تشدد کریں گے

@PTIZAHIDNAWAZ خان روکے تو بھی احتجاج جاری رہنا چاہیے۔ نوجوانوں کو لیڈ کرنے دو۔ ان تھکے ہوئے سیاستدانوں کو واپس ان کے گھروں میں بھیجو۔

عمران خان باہر آکےخود بولے گا تو

پرامن ہونا چاہیے اور عوام کو اس اسے فائدہ ہونا کہ نقصان

یہ چاہتے تھے کسی طرح جانی نقصان ہو، میں کم سخت بات کرتا ہوں، کوشش کرتا ہوں، دھیمے انداز میں بات ہو لیکن کلیئر کر دوں جو جو بندہ اس ساری Episode میں ملوث ہے، جس نے حکم دیا، گنڈا پور سے لے کر کارکن تک سب کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، یہ آپ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے، محسن نقوی

خان صاحب کی رہائی تک

آئینی ترمیم تو کیا اس پوری اسٹیبلشمنٹ کو نکال بھگانا ہو گا تب ہی امن آئے گا ملک میں!

عمران کو ملک کی کوئ فکر نہیں بس اقتدار چاہئیے #عمران_خان_پر_لعنت_ہو
Ähnliche Videos
Sensitive content
🚨بہت بڑی خبر عمران خان کے علی امین گنڈا پور کو ہدایت تھی علی امین لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر یقین رکھتے ہیں تو احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک ائینی ترمیم روکی نا ہو چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو تب تک احتجاج جاری رہے گا 🔥انصافیوں ریپوسٹ پر انگلی دبا کر رکھیں 🔥
Dr.Rabbia Khan
150,151 Aufrufe • vor 1 Jahr
