Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

احتساب کے نام سے چلنے والا گانا، جس پر بعد میں پابندی لگا دی گئی تھی۔۔ کیا آپ کو یہ گانا یاد ہے؟؟ #ARYNews #SawalYehHai Maria Memon

60,607 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

برادر جواداحمد نے مجھے اپنا نیا قومی نغمہ پاک سر زمین واٹس ایپ کیا تو یقین کیجئے مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ انہوں نے کیا کمال کر دیا ہے۔ جواد احمد کا 'پاک سر زمین' ایک ایسا نغمہ ہے جس میں پاکستانی قوم کو ایک پر ہمت، بہادر اور محنتی قوم کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ یہ گانا خوبصورتی، جذبات اور جوش کا احساس ہے۔ اس میں پاکستانی معاشرے کے تمام طبقات، کام کے مختلف شعبوں اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو دلکش طریقےسے دکھایا گیا ہے جو ہر پاکستانی کے دل میں حب الوطنی اور قوم پرستی کو جگانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ گانا 'دوستی' کا اگلا حصہ بھی سمجھا جا سکتا ہے، جو کہ جواد احمد کا بہت بڑا گانا ہے، جس نے پاکستانیوں کو 2001 سے لے کر آج تک ان کے وجود پر فخر کرنے کا احساس دلایا ہے جب اسے 24 سال پہلے ریلیز کیا گیا تھا اور پھر یہ ان عظیم ترین قومی گانوں میں سے ایک بن گیا جو پاکستان بننے سے لے کر آج تک پوری قوم کو زبانی یاد ہیں۔ آپ بھی سنیں، آپکے دل کی دھڑکن بھی پاک سر زمین کی دھن میں آ جائے گی۔ خود پر فخر محسوس ہو گا۔ #PakistanHameshaZindabad #جشن_آزادی__مبارک #جشنِ_معرکہِ_حق

Najam Wali Khan

19,337 Aufrufe • vor 1 Jahr