Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
احسن اقبال صاحب کی الیکشن مہم زور و شور سے جاری....
269,109 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
8 Kommentare

Crypto Fatguy Cr.🌐vor 2 Jahren
ووٹ صرف قائد عمران خان کا ان شاءاللٰہ دیکھ لینا صرف اور قائد عمران خان 🩵

N Kamalvor 2 Jahren
تعداد اور حلیے سے تو لگتا ہے کے احسن اقبال صاحب کے قل پڑھے جا رہے ہوں @betterpakistan

HamidirfanChadharvor 2 Jahren
آنسوؤں کو کبھی ضائع نہیں کرنا چاہیے... جب بھی آئیں سجدے میں گر کر خود کو اپنے رب کے حوالے کر دیں💞 تب آپ کو وہاں سے تسلی بھی ملے گی سکون بھی اور حل بھی کیونکہ وہ بہترین قدردان ہے❤️ بس ایک سجدہ اور بے انتہا سکون🥀

Tahir Mehmoodvor 2 Jahren
یہ بھی وڑ گیا

عزیزvor 2 Jahren
یہ 5_6 لوگ بھی ان کے خاندان کے لوگ ہونگے یا پکے دھاڑی دار

Waseem Abbas Awanvor 2 Jahren
کھچا کھچ اس لئے بھرا ہوا ہے کہ ایک کھچ آ رہی ہے۔ 🤣

𝒀𝒐𝒖𝒔𝒂𝒇 𝑲𝒂𝒔𝒉𝒎𝒊𝒓𝒊🦅vor 2 Jahren
اللہ پاک ان کو زلیل کرے انہوں نے ہر ظلم کا دفاع بھی کیا ظلم کروایا بھی پاکستان میں

Abrar aminvor 2 Jahren
Haha program tu war gya
Ähnliche Videos
0:28
Sensitive content
کشمیر میں الیکشن کی آمد آمد ہے لیکن ووٹ مانگنے آنے والے لیڈروں کو حاملہ کرنے کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے 🤪🤣
Azhar Khan Aasifzai
20,858 Aufrufe • vor 1 Monat
