正在加载视频...
视频加载失败
📍احسن بھون کی ڈگری سچ میں جعلی حال ہی میں احسن بھون نے کہا کہ میں نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں لاء میں داخلہ لیا تھا اور پھر وہاں سے مائیگریشن کر کے پنجاب آ گیا تھا ہم سیکرٹری SCBA آفتاب باجوہ جو اٹھتے بیٹھتے کہتے کہ احسن بھون... show more
158,559 次观看 • 2 天前 •via X (Twitter)
5 条评论

Muhammad Imran Ahmed2 天前
بلڈی سوئیلینز جعلی ڈگریوں کیساتھ اگر مظبوط و لوہا پاڑ ادارہ آپکے ساتھ ھو تو آپ سپریم کورٹ کیا وزیراعظم و صدر بھی لگ سکتے۔ پتا نہئ ایسے کانے لُوگ ہی اسٹیبلشمنٹ کو کیوں بھاتے۔ اب بھی مسلہ بھی آسان ھے بھای ڈگری دکھاؤ اور جان چھڑؤاؤ بجائے کسی کے نکاح کا درد اُٹھ رھا ھے یا زاتی زندگی

ابو عبداللّہ2 天前
آفتاب باجوہ جو پی ٹی آئی کا ہے؟؟؟

UMER SHAHEEN F16😎🚀2 天前
لو جی نواں پینڈورا کُھل ریا جے

Ch M Altaf2 天前
لو جی یہ نیا کٹا کھل گیاھے اب کرو بات

MIAN PAKISTANI2 天前
@SHABAZGIL
