Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت...

193,969 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

38 Kommentare

Profilbild von Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhanvor 5 Monaten

@rizwan_media سلام ہے آپ کو میری طرف سے بھائ۔

Profilbild von Isar Rana
Isar Ranavor 5 Monaten

@rizwan_media جزاک اللہ

Profilbild von Rashid Hashmi
Rashid Hashmivor 5 Monaten

شریف فیملی کی 26% آئی پی پی نہیں ہیں۔ تم ابھی بھی جھوٹ بول رہے ہو۔ اور جھوٹے پہ اللہ کی لعنت ہے۔

Profilbild von Sardar Riaz ul haq
Sardar Riaz ul haqvor 5 Monaten

ایصار رانا اور میں 1990 میں روزنامہ پاکستان میں کولیگ تھے ضیاء شاہد، ہمارے چیف ایڈیٹر تھے ایصار رانا کی بڑی خواہش تھی کہ وہ ایک بڑے صحافی بنے ماشاءاللہ انہوں نے اپنی وہ خواہش پوری کی صرف اپنی محنت لگن اور پیشہ ورانہ قابلیت پر آج وہ اس مقام پر ہیں احسن چھٹا جیسے لوگ پٹواریوں کے تلوے چاٹ کر اور گالیاں نکال کر مشہور تو نہیں بدنام ضرور ہوئے ہیں

Profilbild von Sehrish Maan
Sehrish Maanvor 5 Monaten

اتنا حوصلہ؟ آفرین ہے

Profilbild von Nyla
Nylavor 5 Monaten

@NaseemKWazir592 اللہ آپ سے راضی ہو ہمیشہ آمین آپ نے اللہ اور اُس کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سُنت اپنا لی ہے اب دنیا کی کوئی طاقت آپ کی عزت،رزق،زندگی کا بُرا نہیں کر سکتی۔ کہ وہ بھی نا ماننے والوں کو دیتا،سُلاتا ہے اور میرے نبی مکرم محمد صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف دینے والوں کو دعا دیتے۔

Profilbild von Rozina Khan
Rozina Khanvor 5 Monaten

سادہ سی بات ہے ، ایثار رانا نے اپنا خاندانی کردار اپنے الفاظ میں دکھایا اور اس گنجے شیطان نے اپنے الفاظ سے اپنا خاندانی پسِ منظـر دکھایا۔

Profilbild von Zainab
Zainabvor 5 Monaten

Sir, you are just like my grandfather.. May ALLAH always bless you.. I respect you even more.. Lots of duas for you.. May ALLAH give you patience Ameen

Profilbild von Isar Rana
Isar Ranavor 5 Monaten

Jeeti raho

Profilbild von PAKISTAN Zindabad
PAKISTAN Zindabadvor 5 Monaten

بچارا پوری کوشش ہے کہ ان میں کسی طرح اپنا نام لکھوا لے

Profilbild von TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰vor 5 Monaten

نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو جھوٹ بولنے والے پر لعنت فرمائی تھی اور تم تو دن رات جھوٹ بولتے ہو

Profilbild von Muhammad Arif
Muhammad Arifvor 5 Monaten

رانا صاحب اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آپ نے بہت عظمت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ کیونکہ کوئی عقل مند آدمی آوارہ بھونکنے والے کتے کے بھونکنے پر اسے بھونک کر جواب نہیں دیتا۔ کتوں کا کام بھونکنا ھے اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

Profilbild von N A E E M
N A E E Mvor 5 Monaten

@SIYASIDERA میٹھا جی ایثار رانے دی منجی ٹھوک کے رکھنی اے ایہدے کولوں ثبوت لینڑے نیں ایہنوں چھڈنا نئیں

Profilbild von Numair Ilyas
Numair Ilyasvor 5 Monaten

بھائی معذرت تو کر لیں اپنی جھوٹی خبر پر؟ اتنا جواب دے دیا احسن چٹھے کو خود اپنی خبر جھوٹی ثابت ہونے پر تھوڑا سا تو شرمندہ ہو جانا تھا آپ نے۔ معذرت کر لیتے تو آپ کا قد بڑا ہو جاتا۔

Profilbild von M_Yasin
M_Yasinvor 5 Monaten

@atif2145 تم میں عاجزی کہاں۔ شریف فیملی پر کتے کیطرح بھونکتے ہو۔ اب احسن چٹھا ٹکرایا ہے تو تمہاری گ پھٹ گئی ہے۔

Profilbild von ꜱᴜʜᴀɪʟ ᴋʜᴀɴ
ꜱᴜʜᴀɪʟ ᴋʜᴀɴvor 5 Monaten

تم جیسے ضمیر فروش جب دیدہ دلیری سے جھوٹ بولیں گے تو پھر کرارا جواب بھی سننا پڑے گا۔ نواز شریف کے خلاف 28 آئی پی پیز کا من گھڑت شوشہ چھوڑ کر یہ کیا ثابت کرنا چاہتا ہو؟

Profilbild von umm-e-maryam
umm-e-maryamvor 5 Monaten

@rizwan_media ماشاءاللہ آپ نے جس تہذیب اور شائستگی سے جواب دیا ہے مجھے یقین ہے احسن چٹھا کے ساتھ ساتھ دوسرے بہت سے بھی شرمندہ ہو گئے ہوں گے ۔۔۔۔۔مثلا۔۔۔شائد ائیر پورٹ پر واویلا کرنے والا بھی

Profilbild von ARSHAD FAROOQ
ARSHAD FAROOQvor 5 Monaten

آپ بڑے دل والے ہیں، آپ اعلیٰ ظرف ہے۔ میاں محمد بخش صاحب فرماتے ہیں نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کسے نہ پایا ککر تے انگور چڑھایا ہر گچھ زخمایا کسی ایرے غیرے کو منہ لگانے کی ضرورت ہی نہیں، خاموشی ہی سب سے بڑا انتقام ہے، اگنور کریں، یا اسے میرے حوالے کریں۔ اس سے میں ہی نمٹ لونگا

Profilbild von mojahid mughal
mojahid mughalvor 5 Monaten

ایثار رانا صاحب آپکی گفتگو سن کر خوشی ھوئی جس سے بآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ھے آپ کا ایمان پختہ ھے آپ سے مودبانہ سوال چاھے آپ میری ٹویٹ کو دیکھ کر جواب نہ دیں مگر روز محشر آپکو جواب دینا ھو گا آپ کسی ایسی جماعت کو دنیا میں سپورٹ کریں گے جو روضہ اقدس کی بے حرمتی کی مرتکب ھوئی ھو؟

Profilbild von Sikandar Azam Khan Alizai
Sikandar Azam Khan Alizaivor 5 Monaten

رسول پاک کا نام ایک عمرانڈو لے رہا ہے سبحان اللہ

Profilbild von REBEL THE FIGHTER
REBEL THE FIGHTERvor 5 Monaten

چوتیئے یوتھیئے دانشور جو تم شریف فیملی پر الزامات لگائے ہیں وہ ثابت کرو اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو حکومت بزدل لوگوں پر مشتمل ہے ورنہ تمہیں لتر پولا کرکے پوچھا جاتا تم یہاں پھر سے بھاشن دے رہے ہو گھٹیا انسان

Profilbild von ȘN
ȘNvor 5 Monaten

@escobarbanne78 Bravo.. 🫶🏻 اللہ تعالی آپکی عزت میں اضافہ فرماۓ آمین

Profilbild von Isar Rana
Isar Ranavor 5 Monaten

@escobarbanne78 Ameen JazakAllah

Profilbild von Nadir Baloch
Nadir Balochvor 5 Monaten

ڈھیروں دعائیں ، محسن نقوی نے کہا تھا یہ سخاوت میرے شجرے میں لکھی ہے پہلے اپنے دشمن کو دعایئں تہہ خنجر دینا

Profilbild von Rabia Malik
Rabia Malikvor 5 Monaten

🫡 Hats off to you I salute you آپ ایک باوقار شخصیت کے مالک ہیں۔ آپ نے بہت سے لوگوں کے لیے ایک بہترین مثال قائم کی ہے …. اسی کو انسانیت کہتے ہیں۔ آپ نے ثابت کیا کہ آپ ایک تعلیم یافتہ، پڑھے لکھے اور باشعور انسان ہیں۔ واقعی، ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق پیش آتا ہے، اور آپ جیسا بلند ظرف ہر کسی میں نہیں ہوتا …. یہ خوبی صرف مہذب اور نسلی انسانوں کا خاصہ ہوتی ہے 👏👏

Profilbild von Hisham
Hishamvor 5 Monaten

اب انشاالہ دوبارہ جھوٹا الزام لگانے سے پہلے ساری زندگی میٹھا جی اس کو یاد آۓ گا،

Profilbild von N A E E M
N A E E Mvor 5 Monaten

😂😂😂😂😂

Profilbild von Alien
Alienvor 5 Monaten

No publicity is a bad publicity. Shiffa Yousafzai Chacha apko bhi abb maza anay laga hai Irshad Bhatti ki tarah. Sach sach batao ap aisi baaten galiyan khanay k liye kartay ho na? Ap waqai journalist ho ya PTI worker? Gaaliyan nai deni chahiyen @SIYASIDERA sb ko. 🥰

Profilbild von Dan Ma
Dan Mavor 5 Monaten

Isar Saab ye kia krain Maryam ka promotion ka criteria he ye hai Ab dekhein Samdhi inain banaya hai

Profilbild von Leopardus🐯ⁱᴾⁱᵃⁿ
Leopardus🐯ⁱᴾⁱᵃⁿvor 5 Monaten

@HasanR786 آپ نے وہ سچ بتایا جو پچھلے 35 سال سے ثابت و تصدیق شدہ ہے۔ اگر پٹواریوں اور غلیظ اکاؤنٹس چلانے والی مریم نواز اور اسکے باپ نواز شریف کو تکلیف ہے تو اپنے کرتوت ٹھیک کرے اور پاکستان و عوام کی جان چھوڑے جتنی نفرت عوام کو ان سے ہو چکی ہے وہ کبھی عزت و پیار میں تبدیل نہ ہو گی #IPP

Profilbild von Shahid Sheikh
Shahid Sheikhvor 5 Monaten

لوڑا جی تم 26 فیصد بتا کر ابھی بھی جھوٹ بول رہے ہو بحثیت مسلمان اور عقل، سمجھ دانش یہ کہتی ہے کہ جب کسی پر الزام لگا رہے ہو تو پہلے معاملے کی تصدیق کرو اور تم جیسے بغض نواز شریف رکھنے والے گھٹیا کردار پہلے الزام لگاتے ہو ڈالر بناتے ہو پھر تصدیق کا ڈرامہ کرتے ہو اگلی پیچلی پر لعنت

Profilbild von Zulfqar Manj
Zulfqar Manjvor 5 Monaten

آپ بھی نواز شریف سے سیاسی اختلاف کریں مگر الزامات ثبوت کے ساتھ لگائیں، احسن چٹھہ یا کوئی اور کسی بھی پارٹی سے خواہ آپ کی جماعت پی ٹی آئی سے ہو چرب زبانی گالی گلوج انتہائی قابل مذمت ھے، اور پارٹیوں کے لیے بدنامی کا باعث

Profilbild von Sajid Shaikh
Sajid Shaikhvor 5 Monaten

جیسے چابی والے کھلونے عمران شیطان کا کام تھا جھوٹ بول کر یوتھیوں کو پھدو بنانا ویسے ہی اثار رانا تمہارا کام ہے یوتھیوں کو پھدو بنانا اگر ایک باپ کی اولاد ہو تو بتاؤ شریف فیملی کی کتنی ائی پی پیز ہیں؟؟؟ مگر چابی والے کھلونے عمران شیطان کی طرح جھوٹ مت بولنا

Profilbild von Shahid Subhan
Shahid Subhanvor 5 Monaten

چٹھا: گالیاں non-stop 🔊🤬 رانا ایثار: صبر on top 🧠🤲 چٹھا: زبان بے قابو 🚧 رانا ایثار: کردار مضبوط 💯 Result: Noise vs Class اور ہمیشہ… Class ہی جیتتی ہے 😎✔️

Profilbild von iram shahzadi(ارم رائے)
iram shahzadi(ارم رائے)vor 5 Monaten

@Usman_FarooqMD سر اتنے گھٹیا لوگوں کو جواب دینا بنتا ہی نہیں ہے۔

Profilbild von Nur.
Nur.vor 5 Monaten

16 کارخانوں کا ثبوت پیش کر بھائی

Profilbild von Khawaja Yaseen Usmani
Khawaja Yaseen Usmanivor 5 Monaten

تم رجسٹرڈ عمرانڈو ہو

Profilbild von ابھی میں بدلا ہوں بدلہ ابھی باقی ہے
ابھی میں بدلا ہوں بدلہ ابھی باقی ہےvor 5 Monaten

جھوٹے اور منافق کے متعلق بھی کچھ کہا ہے۔ چٹھہ نے سوال پوچھا۔۔۔۔اس کا تو جواب دین بنتا ہے نا بابو

Ähnliche Videos