Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اگر پی ایم اے میں تمہارا کوئی سینیئر کہے کہ اپنی پینٹ اتار دو تو کیا کرو گے ؟ سر میں اتار دوں گا ۔۔ یہ تمہارا کردار ہے کہ اپنی پینٹ اتار دو گے ۔۔۔ آئی ایس ایس بی انٹرویو ۔۔۔

80,980 просмотров • 3 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 12

Фото профиля Haider Hyder
Haider Hyder3 дней назад

پینٹ اتارنے کی ٹریننگ ابھی سے ئی شروع ہو گئی ہے لگتا ہے ان کو بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ وقت آن پہنچا ہے۔ اچھی بات ہے ٹریننگ کرلو کام آئے گی۔ تمھارے بڑوں نے بھی یہی کیا تھا اس میں کوئی غلط نہیں ہے یزید کے بچو۔

Фото профиля Dr_ahsan_1
Dr_ahsan_13 дней назад

Point to be noted this boy One day he will be the chef of army

Фото профиля Adnan Sarfraz
Adnan Sarfraz3 дней назад

Bagarat Harami

Фото профиля Paki Fighter
Paki Fighter3 дней назад

بھرتی سے پہکے میڈیکل کے وقت بھی پینٹ اتروائی جاتی ہے

Фото профиля زوبیانورین بلوچ
زوبیانورین بلوچ3 дней назад

یہ تو صرف سوال تھا عملی طور پہ کچھ نہیں ہے۔ پی ٹی آئی میں تو خواتین باقاعدہ لباس اتار دیتی ہیں ۔ ویڈیو موجود ہیں باقاعدہ ۔ آڈیوز موجود ہیں فون کالز کی ۔

Фото профиля Green Spectre
Green Spectre3 дней назад

اس سے بڑی بات یہ کہ اگر تمہارا روم میٹ تمہیں اپنے سینیئر کے ساتھ بیڈ میں نظر آئے تو تم کیا کرو گے؟ جواب: میں نظر انداز کر دوں گا۔ ہاں بھئی نارمل سی بات ہے دو فوجیوں کا بیڈ میں ایک دوسرے کو خوش کرنا، پریشان کیوں ہونا اس پر۔ 😂😂

Фото профиля Faisal Bashir
Faisal Bashir3 дней назад

آج کے حقائق کو بغور دیکھیں تو محکمہ زراعت کے بیشتر آفسران یہی کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں

Фото профиля M. Ishaq
M. Ishaq3 дней назад

بندے پاکستان کے ہیں انٹرویو برطانوی کمپنی کا لگ رہا ہے

Фото профиля Bia Shouket
Bia Shouket3 дней назад

ان کو ہیجڑے بنا کر بھرتی کیا جاتا ہے

Фото профиля Talha Aziz khan
Talha Aziz khan3 дней назад

سلیکشن ہوئ یا نہیں ؟

Фото профиля maan pracha
maan pracha3 дней назад

Hahahahaha

Фото профиля KhanUK
KhanUK3 дней назад

Saaray utar daitay hain yehi sach hai..isko sach bolnay per pass karna chahyee..1971 sub ko yaad hai

Похожие видео

ن لیگ کے ایم پی اے کی اوقات یہ ہے کہ اگر ایک ایم پی اے ایس پی یا ایس ایچ او کو فون کرے گا کہ یہ بندہ مہنگی گیس بیچ رہا ہے تو کیا ایس پی اس کا فون اٹھائے گا؟ میں تمہیں 500 ایس ایچ او کا نمبر دیتا ہوں اور تم اپنی مرضی کے ایم پی اے چن لو، وہ ایس ایچ او اس ایم پی اے کی کال ہی نہیں اٹھائے گا کیونکہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ عوام کے نمائندے آپ کو صرف ناجائز کام کروانے کے لئے فون کرتے ہیں تو ان کی کال ہی نہ اٹھاؤ۔ جب آپ عوام سے ملنا چھوڑ دیں تو آپ ایسی جہالت کا مظاہرہ کریں گے۔ پنجاب کا ایک بہت طاقتور عوامی نمائندہ جس کی جاتی عمرہ تک بھی رسائی ہے، اس نے ایس ایچ او کو فون کیا کہ ایک آدمی گرفتار ہے تو اس ایس ایچ او نے کہا کہ میں اپنے گاؤں آیا ہوں کل واپس آ کر مسئلہ حل ہوگا۔ تھوڑی دیر دوسرے بندے نے انہیں کہا کہ ایس ایچ او نے ہم سے 30 ہزار روپے لے کر اس بندے کو چھوڑ دیا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed

Public News

17,748 просмотров • 2 месяцев назад