Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
احمد شاہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ بلکل ٹھیک تھا۔ اس وقت جنرل ہسپتال میں مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر کرفیو کا سما ہے اور ہمارے وکلاء اور... show more
326,365 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

انٹرنیشنل میڈیا بھی اپنی انکھوں سے دیکھ کر یہ خبریں دے رہا ہے۔کہ پی ٹی ائی جیت چکی تھی۔اس کو ہرایا گیا

پاکستان کا میں وہ واحد ہوں جس کو اللہ نے ہر چیز دے دی تھی۔

@PTIofficial

حماد صاحب اِن کی فیملی کے لس پہنچ جائے ساتھ کیونکہ یہ فیملی کو پر سے ڈرا دھمکا کر بیان بدلوا دیں گے فیملی کیساتھ جب آہ سب کھڑے ہو جائینگے خود اُن کی حفاظت کریں گے تب ہی کوئی گناہ گار سولے چڑھے گا نہیں تو ایسے ہی بے گناہ لوگوں کو مارا جائیگا

ان سے ملیے یہ ہے ہمارے لیڈر

*ٹائیگرز ایک بات بتاؤں* *جنید اکبر خان کی یہ تقریر جتنی بار بھی سنی ، دل کو سکون ملتا ہے*❣️

This is Ahmed Shah, PTI worker. He was arrested yesterday by Punjab Police and is now admitted in ICU. He was brutally tortured. This is perfect case of custodial torture. IG punjab is responsible for this.

یہ جو فرعون بنے ہوئے ہیں اللہ ہمیں انکا انجام دیکھنا نصیب کریں

پنجاب والو کب نکلو گے۔۔ ایک ایک کو مار رہے ہیں۔۔۔ کوفہ والے بن گئے ہو۔۔
Benzer Videolar
Sensitive content
افسوس ناک لاہور کے لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں ایک اور قابل اعتراض ویڈیو منظر عام پر آگئی لیڈی ولینگڈن ہسپتال میں عملہ مریض کو اسپائنل اینستھیزیا دینے کی فوٹیج سامنے آگئی ویڈیو میں ڈاکٹر کو خاتون مریض کو انجکشن لگاتے دیکھا جا سکتا ہے #ظلم #ہسپتال
Qaisar Sharif
45,923 görüntüleme • 6 ay önce
Sensitive content
فہد شیخ اور محمد احمد کی ایک ویڈیو جس میں فہد کو تجربہ کار بزرگ اداکار پر مذاق کرتے اور نامناسب تبصرے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
Häyat $heikh
372,934 görüntüleme • 2 ay önce
