
Hammad Azhar
@Hammad_Azhar • 2,511,577 subscribers
#PTI
Shorts
Videos

میرے گھر چوتھا چھاپہ پڑا۔ میرے 82 سالہ والد کو وارننگ دی گئی کے ان کی بیٹی کو بھی لے جا سکتے ہیں۔ انھوں نے جواب دیا کے بیٹی اور بچوں کی بجائے وہ خود گرفتاری دے دیتے ہیں۔ یہ بیان دیتے ان کی وڈیو بھی بنائی گئی۔ میرے والد میاں محمد اظہر نے ساری عمر ایمانداری سے اعلی عہدوں پر ملک کی خدمت کی اور ان کے والد میاں فضل تحریک پاکستان کے ساپہی تھے اور جالندھر شہر میں اپنا تمام کاروبار اور جائیداد چھوڑ کر پاکستان کا رخ کیا۔ ریاست اگر آج ایسے بزرگ شہریوں کو بیٹیوں کی دھمکیاں دینے پر مجبور ہو چکی ہے تو یہ بھی کسی سانح سے کم نہیں۔
Hammad Azhar1,658,765 views • 3 years ago

دو دریا کستیوں میں گاڑیوں کے ساتھ پار۔ درجنوں ٹکٹ ہولڈر اور سینکڑوں کارکن ہمراہ۔
Hammad Azhar460,187 views • 1 year ago
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Another dead body comes to the surface. Muhammad Rashid s/o Shabbir resident of Shazad Colony, Sadiqabad. His family received a call first from an unknown number. Then the police informed the family that their family member had died in a car accident but when the rep of the family went to PIMS, he saw a clear bullet wound..and many other dead bodies kept there. The man who gave the body a bath said the body was totally stiff indicating that it was not a recent death.
Hammad Azhar329,423 views • 1 year ago

Oath from NA 129 PTI candidate Mian Muhammad Azhar. Symbol Wicket.
Hammad Azhar509,025 views • 2 years ago
0:50
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک اور میت کا انکشاف ہوا ہے۔ محمد راشد ولد شبیر احمد سکنہ تحصیل صادق آباد، ضلع رحیم یار خان کے گھر والوں کو پہلے نامعلوم نمبر سے کال آئی کے آپ کے بھائی کی روڈ حادثہ میں موت واقع ہوئی اور اس کی میت پمز میں موجود ہے۔ بندے نے اپنی شناخت کرانے سے انکار کیا اور اس کے بعد پولیس کے اے ایس آئی امتیاز احمد تھانہ سبزی منڈی اسلام آباد نے رابطہ کیا اور وہی بات دہرائی۔ جب خاندان کا نمائندہ پمز پہنچا تو محمد راشد کے جسم پر گولی کا نشان دیکھا اور کئی اور لاشیں بھی وہاں موجود تھیں۔ جس شخص نے راشد کی میت کو غسل دیا اس نے ہمیں بتایا کے میت بالکل اکڑی ہوئی تھی اور یہ تازہ موت نہیں تھی۔
Hammad Azhar256,243 views • 1 year ago

My important message for all civil servants & police officers:
Hammad Azhar342,869 views • 2 years ago