Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اختر مینگل 🚨🚨 Akhtar Mengal PTI میرے منہ پر کالا کپڑا ڈال کر ایک پرائیویٹ گاڑی میں بٹھایا گیا، جہاں دو فوجی موجود تھے۔ مجھے مارنے کا ٹاسک ایک DIG کو دیا گیا، مگر اس نے غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں اس... show more
141,239 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
11 Yorum

@sakhtarmengal @PTIofficial جھوٹا۔۔۔ یہ VONC کس کے کہنے پہ دیا تھا؟؟

@sakhtarmengal @PTIofficial اختر مینگل نے یہ بیان بلوچستان میں اپنی پروپٹی بچانے کے لیے دیا ہے ورنہ بلوچ سرداروں کا بلوچ عوام سے کیا گرز

@sakhtarmengal @PTIofficial ۔۔۔۔ پھر میں عمران خان کے خلاف ریجیم چینج آپریشن کا حصہ بن گیا

NEW OFFICIAL COLLABORATION ALERT! Get your PERSONALIZED @Godzilla_Toho Japanese hanko stamps at for yourself, friends and family! #fanco #godzilla #GodzillaMinusOne 👉

@sakhtarmengal @PTIofficial او بھائی ان بوٹ پولشی نے عدم اعتماد ووٹ عمران خان کے خلاف دیا اور زرداریوں نوازو اور جاجوے کے گود میں بیٹھ گیا

@sakhtarmengal @PTIofficial لیکن پھر بھی مینگل صاحب نے کمپنی کے کہنے پہ خان کو چھوڑ کر چوروں کا ساتھ دیا

@sakhtarmengal @PTIofficial جھوٹ مت بول بے شرم انسان۔ہر الیکشن کے بعد جرنیلوں کے جوتے چاٹ رہے ہوتے ہو اور غریب بلوچ رُل گئے ہیں اپنے حقوق کی جنگ میں۔تُجھے اور مسنگ پرسن؟

@sakhtarmengal @PTIofficial اس احمق کے ساتھ ایسا ہی ہونا تھا یاد ہے کس طرح عمران خان کو حکومت میں آنے کے بعد ہر روز بلیک میل کرتا تھا اب اچھا سبق مل رہا ہے ان سب کو ۔

@sakhtarmengal @PTIofficial ڈرامے باز بلوچوں کو ہر الیکشن میں بیچنے کے بعد جب کسی دوسرے نے اسکا کام سنبھال لیا تو رونے لگا دیہاڑیوں کو

@sakhtarmengal @PTIofficial بلوچستان آج ویسے ہی لہُو لہُو نہیں۔۔۔ اِس کے پیچھے ہزاروں ایسی یزیدیت سے لبریز داستانیں ہیں۔

@sakhtarmengal @PTIofficial بھولے بادشاہ اس کا یہ چورن اب نہیں بکتا۔۔مروت کی طرح ٹاوٹ ہے پھوج کا۔نئی قیادت سے پریشان ہے اور کچھ نہیں
