Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اختر مینگل انہوں نے تو قائد اعظم کو نہیں چھوڑا ہمارا کیا خیال کریں گیں ہمارا مینڈیٹ آر اوز نے نہیں کور کمانڈر نے چُرایا ہے، سیکٹر کمانڈر نے چُرایا ہے، isi کے حوالدار نے چرایا ہے
142,776 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
4 Yorum

Junoon forever1 yıl önce
میرے خیال سے مینڈیٹ الیکشن کمیشن نے چرایا ہے جس نے دہشتگردوں کو الیکشن کی اہلیت دی۔ عادی قاتلوں کو عوامی نمائندگی کا این او سی دیا، سپریم کورٹ آف پاکستان نے چرایا جس نے معلوم قاتل کے خلاف پٹیشن کو رد کر کے اسکو اسمبلی سمیت بحال کیا جبکہ جمہوری طور پر اسمبلی برخواست ہو چکی تھی۔ 🚫

mullang1 yıl önce
اور تم نے باجوہ سے مل کر خان کی حکومت گرائ۔۔۔

Ali1 yıl önce
ye be chutia insan ha

ADNAN BALOCH1 yıl önce
@sakhtarmengal Yeh wahid baloch politician jo apne gar wadh nai jata daar k maree
