正在加载视频...

视频加载失败

اختیار عوام کا پورٹل (اصلاح یا سزا) جانیئے اختیار عوام کا پورٹل کیا ہے؟ اسکے مقاصد کیا ہیں؟ اسمیں کونسی نئے فیچرز اور خصوصیات ہیں؟ عوام کیسے اسکو استعمال کرتے ہوئے اپنے آئینی، قانونی اور جمہوری حقوق کا تحفظ کرسکتے ہیں؟ دیکھیئے میری پہلی وڈیو شیئر کریں

20,744 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

بےچین روح 的头像
بےچین روح2 年前

اعلی۔۔۔ امید ہے اس پورٹل میں ماضی کی سٹیزن پورٹل کی طرح نقائص نہیں ہونگے اور عوام کو بہتر ریسپانس ملے گا ہم KP گورنمنٹ کے اس عوامی اقدام کو سراہتے ہیں اور ماضی کی طرح ہمیشہ عوامی مفاد کے حصول کیلئے کی گئی ہر کوشش کی ستائش اور رکاوٹوں کی نشاندہی کرتے رہیں گے بیسٹ آف لک👍

Yar Muhammad Khan Niazi 的头像
Yar Muhammad Khan Niazi2 年前

@Ashfaqchief7 🙏

Kamran Khan 的头像
Kamran Khan2 年前

زبردست ہوگیا

Yar Muhammad Khan Niazi 的头像
Yar Muhammad Khan Niazi2 年前

Thank you

AeyQue 的头像
AeyQue2 年前

@aminshergoraya بہترین شاباش

Yar Muhammad Khan Niazi 的头像
Yar Muhammad Khan Niazi2 年前

@aminshergoraya 🙏

Noormatpk 的头像
Noormatpk2 年前

Overseas k lae b Kuch kro..ya overseas k lae srf complaints honge.kuch banks ya plots me Kuch overseas k lae rako

Yar Muhammad Khan Niazi 的头像
Yar Muhammad Khan Niazi2 年前

InnShaAllah gradually ye sub bi karaingy

Medora.K 的头像
Medora.K2 年前

🙌🙌🙌🙌

Imam Khan Pti 的头像
Imam Khan Pti2 年前

👍

相关视频

کشمیر کے عوام کے ووٹ کا احترام کرنا ہوگا۔ منصفانہ انتخابات ہونے دیں، جس کا ووٹ نکلے اسی کی حکومت بننے دیں۔ یہی جمہوریت کا اصول ہے اور یہی کشمیری عوام کا حق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا ہے۔ ہم اسلام آباد میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں تاکہ ملک کو درپیش مسائل کا مقابلہ کیا جا سکے اور قومی معاملات کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا جا سکے۔ ہم آج بھی صبر کر رہے ہیں، کیونکہ ہمارے لیے پاکستان اور عوام کا مفاد سب سے اہم ہے۔ لیکن ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے۔ اگر کوئی ہم سے لڑائی چاہتا ہے تو لڑائی چھیڑ لے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے پاس تمام جمہوری اور آئینی آپشنز موجود ہیں، اور ہم احتجاج کرنا بھی جانتے ہیں۔ 10 اگست کو کشمیر کے عوام صرف پاکستان پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دیں گے، بلکہ اپنے ووٹ کا تحفظ بھی کریں گے۔ کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالے یا ان کے مینڈیٹ کو پامال کرے۔ اور میں آج واضح کر دینا چاہتا ہوں: اگر کشمیر کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہوئی، اگر ان کے ووٹ کے ساتھ ظلم ہوا، تو میں خود عوام کے ساتھ کھڑا ہوں گا، ان کے ساتھ بیٹھوں گا اور ان کے حق کے لیے احتجاج کروں گا۔ طاقت کا اصل سرچشمہ عوام ہے۔ کشمیر کا فیصلہ کشمیر کے عوام ہی کریں گے۔

Bilawal Bhutto Zardari

54,101 次观看 • 2 个月前