正在加载视频...

视频加载失败

آخر کار اس نے صفائی ستھرائی بھی کر لی اور نہا بھی لیا

32,395 次观看 • 1 个月前 •via X (Twitter)

11 条评论

Dr E Cheema 的头像
Dr E Cheema1 个月前

Ab shower le kr b video bnana zorori ho gye

Ahmad Hassan PML(N) 的头像
Ahmad Hassan PML(N)1 个月前

ٹک ٹوک کا کمال

Nice person 的头像
Nice person1 个月前

Nyc

Ahmad Hassan PML(N) 的头像
Ahmad Hassan PML(N)1 个月前

👍

Im Butt Boy 👑❤️‍🩹💕🇵🇰 的头像
Im Butt Boy 👑❤️‍🩹💕🇵🇰1 个月前

Han wesy ye acha viloage Karti ha

Ahmad Hassan PML(N) 的头像
Ahmad Hassan PML(N)1 个月前

سچی میں

.Khan 的头像
.Khan1 个月前

ما شاء الله

Baya 的头像
Baya1 个月前

صفائ سے آپکا کیا مطلب ہے ؟

Ahmad Hassan PML(N) 的头像
Ahmad Hassan PML(N)1 个月前

گھر بار کی صفائی بتا تو رہی ہے وہ

Faisalabadi Boy 的头像
Faisalabadi Boy1 个月前

Esko kio tholny wla nhe milna abhi tak

Ahmad Hassan PML(N) 的头像
Ahmad Hassan PML(N)1 个月前

کیا پتہ

相关视频

امین بوکا عرف مینا بوکا آج لودھراں میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے نے دسمبر 2025 کو فورٹ عباس کے ایک کاروباری شہری سے ایک آلٹس کرولا کار چھینی اور ظلم یہ کہ کار کے ساتھ اس کار مالک کو بھی زبردستی اغوا کر کے ساتھ لے گئے ، جس کے بارے میں خیال تھا کہ اس بندے کو سندھ کچے کے ڈاکوؤں کو بیچ کر تاوان وصول کریں گے ۔ قسمت اچھی تھی کہ ایک پٹرول پمپ پر تیل ڈلوانے کیلئے رکنے پر اس بندے نے گاڑی سے چھلانگ لگا دی ، شور مچایا جس پر پٹرول پمپ کے سیکورٹی گارڈ نے دلیری کی اور وہ بندہ اغوا ہونے سے بچ گیا پٹرول پمپ کے کیمروں کی ویڈیو بھی بعد ازاں وائرل ہوئی تھی پولیس اور سی سی ڈی دن رات اس کیس پر کام کرتے رہے اور اخر انکوُ ٹریس کر لیا ، الحمدُللہ چھینا گیاُ موٹرسائیکل اور کار بھی ریکور کر لی گئی مگر اصل مقصد اس گینگ کو پکڑنا تھا ، یہ گینگ آئس پیتے تھے ، 7/7 دن گاڑی میں ہی سفر کرتے ، روڈ پہ ہی رہتے اور موبائلُ کا استعمال بھی بہت احتیاط سے کرتے آخر آج انجام کو پہنچ گئے ہیں ✅،

چوہدری قاسم

37,853 次观看 • 4 个月前